پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 23 نومبر کو طلب ، مصری صدر خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 23 نومبر کو طلب ، مصری صدر خطاب کریں گے

صدرآصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 23 نومبرکوطلب کر لیا ہے، مصری صدر مرسی خطاب کریں گے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری صدرمحمد مرسی 22 نومبرکو ڈی ایٹ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے…

دہشت گردی کے خلاف سخت قانون بنایا جائے ,رحمن ملک

دہشت گردی کے خلاف سخت قانون بنایا جائے ,رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا کہ دہشت گردی کیخلاف سخت قانون بنایا جائے.انھوںنے کہا کہ موٹرسائیکل اور موبائل فون پر پابندی دہشت گردی کی اطلاعات کے بعد عائد کی. اسلام آباد میںپریس…

رمشا مسیح کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

رمشا مسیح کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا مسیح کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے درخواست کی سماعت کی۔ رمشا مسیح کے وکیل رانا عبداالحمید نے…

عبد القدیر خان نے ملکی استحکام اور آئندہ الیکشن میں قومی سوچ کیلئے قومی سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں شروع کردی

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملکی استحکام اور آئندہ الیکشن میں قومی سوچ کی حامل پارٹیوں کے وسیع تر اتحاد کیلیے قومی سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں اس…

صدر نے چین کے سفارتکار کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دیدی

صدر نے چین کے سفارتکار کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ایڈوائس پر چین کے سینئر سفارتکار شاژوکانگ کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ شاژوکانگ چین کے ایک ممتاز سفارتکار اور پاکستان کے قریبی دوست ہیں اور حال ہی میں…

منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے، رحمن ملک

منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے، رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد منشیات کے حوالے سے دوروزہ کانفرنس اسلام آباد میں ختم ہوگئی، وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا ہے۔ کانفرنس میں چین، روس، افغانستان، ایران، بھارت، آذر بائی جان،…

سوئس حکام کو خط: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

سوئس حکام کو خط: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) این آر او عملدر آمد کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج کردیا ہے۔ وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے سوئس حکام کو خط لکھنے کی رسید عدالت عظمی میں پیش کر…

ملک ریاض کا شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد

ملک ریاض کا شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک ریاض نے شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار ایک ڈان ہے، شعیب سڈل کمیشن سمیت کسی کمیشن پر اعتماد نہیں ہے۔ بحریہ ٹاون کے سابق چیف ایگزیکٹیو ملک ریاض نے…

عالمی طاقتیں افغانستان میں منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں: صدر زرداری

عالمی طاقتیں افغانستان میں منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں: صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ورثے میں ملی ہے، عالمی طاقتیں افغانستان میں اصل مسئلے منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں۔ ایوان صدر میں علاقائی ملکوں کی منشیات کے خاتمے کے لیے وزارتی کانفرنس سے…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات آئندہ آنے والے جنرل الیکشن میں گرینڈ الائینس بنانے پر اتفاق تفصیلات کے…

الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری

الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری

آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے تحت تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے لیے دوہری شہریت کے حلف نامے جمع کرانے کی تار یخ میں تیس نومبر تک توسیع کردی جبکہ دس حلقوں…

حسین حقانی وطن واپس نہ آئے تو آرڈر جاری کرینگے ، چیف جسٹس

حسین حقانی وطن واپس نہ آئے تو آرڈر جاری کرینگے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے میمو کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ حسین حقانی وطن واپس نہیں آنا چاہتے ۔حسین حقانی آنے میں دلچسپی نہیں…

حکومت کراچی اور کوئٹہ کی خراب صورتحال کی ذمہ دار ہے ، اپوزیشن

حکومت کراچی اور کوئٹہ کی خراب صورتحال کی ذمہ دار ہے ، اپوزیشن

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن نے حکومت کو کراچی اور زمیں امن و امان کی خراب صورتحال کا ذمہ دار قرار دے دیا دوسری جانب حکومتی ارکان کا دعوی ہے کہ حالات جلد بہتر ہو جائیں گے۔کراچی اور کوئٹہ میں امن و امان کی…

سرکاری ملازمین صرف قانونی احکامات پر عمل کریں، چیف جسٹس

سرکاری ملازمین صرف قانونی احکامات پر عمل کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، سرکاری ملازمین صرف قانون کے مطابق احکامات پر عملدرآمد کریں۔ اسلام آباد میں آفس مینجمنٹ گروپ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار…

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری نہ ہونے پر پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جی صاحبان کو طلب کر لیا۔سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد…

وفاق المدارس کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں طلب

وفاق المدارس کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاق المدارس کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس میں مدارس کے اساتذہ و طلباء کی پے درپے شہادتوں ، مدارس پر مارنے جانے والے چھاپوں اور ارباب مدارس کو ہرراساں کرنے کی کاروائیوں کے بعد پیش آنے…

افغان فورسز کے حملوں پر خاموش نہیں رہیں گے، پاکستان

افغان فورسز کے حملوں پر خاموش نہیں رہیں گے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک)سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں دراندازی اور فائرنگ باعث تشویش ہے۔ اسلام آباد میں انسداد منشیات پر علاقائی کانفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سیکریٹری…

اقبال حیدر کے انتقال پر صدر ، وزیراعظم سمیت دیگرکی تعزیت

اقبال حیدر کے انتقال پر صدر ، وزیراعظم سمیت دیگرکی تعزیت

سابق وزیرقانون اور انسانی حقوق کے علمبردار اقبال حیدرکے انتقال پر صدر،وزیراعظم سمیت دیگراعلی شخصیات نے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے ملک کیلیے ان کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا ہے ۔ صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نیاپنے تعزیتی پیغام میں…

دوہری شہریت، الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

دوہری شہریت، الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) دوہری شہریت کا حلف نامہ جمع نہ کرانے والوں کے معاملے پر غور کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنر انتخابات کی تیاریوں کی حوالہ سے…

اسلام آباد : سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد : سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک)پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کے اجلاس آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ سینیٹ کا اجلاس شام چار بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے شروع ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی جبکہ سینیٹ…

قراردادیں حل نہیں، عالم کفر کیخلاف کھڑا ہونا ہوگا: حافظ سعید

قراردادیں حل نہیں، عالم کفر کیخلاف کھڑا ہونا ہوگا: حافظ سعید

جماعت الدعو کے امیر حافظ سعید نے کہا ہے کہ ہمیں عالم کفر کیخلاف کھڑا ہونا ہوگا، صرف قراردادوں سے بات حل نہیں ہوگی جبکہ جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کا کہنا ہے کہ حکمران اپنی سوچ و فکر کی اصلاح…

ڈرون حملوں سے اندرونی کشیدگی بڑھ رہی ہے: وزیر خارجہ

ڈرون حملوں سے اندرونی کشیدگی بڑھ رہی ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں سے اندرونی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مستقبل میں…

امریکا خطے کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، مولانا فضل الرحمان

امریکا خطے کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اس خطے کی سیاست پر غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے اور خطے کے وسائل پر قبضے کیلئے یہاں موجود ہے۔ اسلام آباد میں عالمی اتحاد امت مسلمہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

دو سو اٹھائیس سیاستدانوں کی بطور ممبر پارلیمان اہلیت خطرے میں

دو سو اٹھائیس سیاستدانوں کی بطور ممبر پارلیمان اہلیت خطرے میں

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے متنبہ کیا ہے کہ قومی و صوبائی پارلیمان کے گیارہ سو ستر میں سے دو سو اٹھائیس ارکان نے 9 نومبر کی ڈیڈ لائن کو نظر انداز کرتے ہوئے تاحال دوہری شہریت نا ہونے کا بیان حلفی…