پیپلز پارٹی اور ق لیگ کا مل کر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کا مل کر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات سمیت قومی الیکشن میں ملکر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے وفاقی وزیر خورشید شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ق…

آج رقم نہ ملنے پر پی ایس او دیوالیہ ہو جائے گا

آج رقم نہ ملنے پر پی ایس او دیوالیہ ہو جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان سٹیٹ آئل کا سرکلر ڈیٹ 300 ارب روپے سے تجاوز کر گیا. آج پیسے نہ ملے تو پی ایس او دیوالیہ ہو جائیگا۔ پی ایس او نے واپڈا، حبکو، کیپکو اور کی ای ایس سی سے 150 ارب روپے وصول…

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر کو طلب کر لیا

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر بروز جمعہ صبح دس بجے طلب کرلیا، موجودہ اسمبلی کا یہ 46 واں اجلاس ہے۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔ اجلاس میں جاری…

سپریم کورٹ : دہری شہریت کیس میں وزیرداخلہ آج طلب

سپریم کورٹ : دہری شہریت کیس میں وزیرداخلہ آج طلب

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں وزیرداخلہ رحمان ملک کو آج طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا ۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنے ایک…

توقیر صادق جہاں بھی ہیں گرفتار کریں : چیف جسٹس کا نیب کو حکم

توقیر صادق جہاں بھی ہیں گرفتار کریں : چیف جسٹس کا نیب کو حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے نیب کو حکم دیا ہے کہ سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق جہاں بھی ہیں انہیں گرفتار کریں۔ پراسیکیوٹر نیب کا کہنا ہے کہ توقیر صادق لاہور میں روپوش ہیں۔سپریم کورٹ میں اوگرا عملدر آمد…

قرضوں کی ادائیگی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

قرضوں کی ادائیگی، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد نے حکومت پاکستان کے ساتھ قرضوں کی ادائیگی کے معاملے پر اسلام آباد میں مذاکرات کا آغاز کر دیا۔ آئی ایم ایف کے وفد نے چیف مشن جیفری فرینکس کی قیادت میں وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ…

رمشا کیس : مولوی خالد جدون کے خلاف گواہ بیان سے مکر گئے

رمشا کیس : مولوی خالد جدون کے خلاف گواہ بیان سے مکر گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)رمشا مسیح کیس میں گرفتار مولوی خالد جدون کے خلاف گواہ اپنے بیان سے مکر گئے، دانش اور خرم نے عدالت میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد راجہ جواد عباس نے رمشا مسیح کیس میں…

رمشا کیس : حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع

رمشا کیس : حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا کیس میں حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمن نے سماعت کی۔ رمیشا میسح کی جانب سے عدالت عالیہ میں درخواست دائر…

رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کریگا۔ سٹیل ملز کیس میں عدالتی…

بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا ہے۔ بلیم گیم نہیں ہونی چاہیے۔ صدر کے حکم پر اختر مینگل اور ان کے ساتھیوں کو رہا کردیا تھا۔اسلام آباد میں میڈیا…

بلوچستان میں مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے: مینگل

بلوچستان میں مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے: مینگل

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا معافیاں بلوچستان کے مسائل کا حل نہیں اور مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سربراہ…

قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری

قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے، مسافروں کو گھنٹوں انتظار کی صعوبتیں جھیلنا پڑرہی ہے۔ حکام واضح جواب دینے سے قاصر ہیں۔ طیاروں کی عدم دستیابی، تو کبھی حج آپریشن کا بہانہ، جب اس سے…

ن لیگ نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے : میر اسراراللہ

ن لیگ نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے : میر اسراراللہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ میر اسرار اللہ زہری نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے۔سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر مینگل اور پاکستان مسلم لیگ ن کے…

پٹرول 5 روپے 50 پیسے سستا ہونے کا امکان

پٹرول 5 روپے 50 پیسے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی۔ یکم اکتوبر سے پٹرول 5 روپے 50 پیسے سستا اور سی این جی ساڑھے 4 روپے فی کلو سستی ہونے کا…

ہمارے نکات کو ”شیخ مجیب” کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے: مینگل

ہمارے نکات کو ”شیخ مجیب” کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے: مینگل

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیراعلی بلوچستان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پیش کئے ہمارے 6 نکات کو شیخ مجیب الرحمان کے نکات سے الگ نہ سمجھا جائے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے…

اٹھارہ مارچ کے بعد نگراں حکومت قائم کی جائیگی، قمر زمان کائرہ

اٹھارہ مارچ کے بعد نگراں حکومت قائم کی جائیگی، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ کہتے ہیں پارلیمنٹ کی مدت اٹھارہ مارچ کو پوری ہوگی جس کے بعد نگراں حکومتیں قائم کی جائیں گی۔ وہ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس کے بعدوزیر اطلاعات…

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی پولیس نے گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں اب تک 40 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے ۔پولیس نے آج بھی…

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی صدارت میں ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا اور خصوصا سیاسی جماعتوں کیلیے بنائے…

اسلام آباد : شہزادہ احسن قمر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد : شہزادہ احسن قمر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے شہزادہ احسن قمر کو قومی ایئر لائن پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شہزادہ احسن قمر کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا۔پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل ر را…

وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس کی سماعت آج بھی ہو گی

وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس کی سماعت آج بھی ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سپریم کورٹ میں وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس میں تقریبا ڈھائی سو سرکاری دستاویزات جمع کرادی ہیں، سپریم کورٹ آج سکریٹ فنڈ کیس کی سماعت دوبارہ کرے گی۔دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ…

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری ہے جس میں فاروق ایچ نائیک نے خط کا نیا مسودہ عدالت میں پیش کر دیا۔ مسودے کا جائزہ لینے کے لیئے سماعت کچھ دیر کے لیئے برخاست…

آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے: عرفان قادر

آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے: عرفان قادر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ایک بار پھر دوہرایا ہے کہ آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے، امید ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم نہیں ہوگا۔این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت سے قبل میں…

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق کا شہری قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق کا شہری قرار دے دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق والے شہری قرار دیتے ہوئے انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں باعزت حق دینے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خواجہ سراؤ…

رمشا کیس، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

رمشا کیس، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا کی مقدمہ خارج کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلیے منظورکرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے درخواست سماعت کیلیے منظورکرتے ہوئے ایس ایچ…