اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے ۔ کل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نئے صوبے کی تشکیل کیلئے قائم کمیشن کے لیے نام دینے سے انکار کر دیا تھا۔اسپیکرکے انکار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے وفاقی وزرا اورپارٹی رہنماؤں کو ٹاک شوز میں عدالتوں کا احترام ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے سپریم کورٹ سے واپسی پر ایوان وزیراعظم میں وفاقی وزرا اور پارٹی قائدین سے غیر…
اسلام آباد(جیوڈیسک)صوبہ پنجاب میں نئے صوبوں کی تشکیل کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیشن کا پہلا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو رہا ہے اجلاس میں کمیشن کے نئے چیئرمین کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ سپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات سید صمصام بخاری نے واضح کیا ہے کہ آئین صدر کے خلاف سوئس حکام کو خط لکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ سوئس حکام کو خط لکھنے کا فیصلہ آئین کے مطابق ہوگا۔ اسلام…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فیصلہ حق میں ہو یا مخالفت میں عملدرآمد کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عدلیہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدر آمد کیس کی سماعت جاری ہے۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے روسٹرم پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا شروع کردیا ہے۔سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی…
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی کل عدالت میں طلبی سے متعلق ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے نمائندوں کے علاوہ حکومتی جماعت پیپلز پارٹی کی اہم شخصیات بھی شرکت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر آج اسلام آباد میں سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹرز مسلسل فضا میں سیکورٹی کی غرض سے گشت کررہے ہیں۔اسلام آباد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر اعتزازاحسن کہتیہیں فیصل رضا عابدی پر عدالت کیخلاف بیان بازی پر پابندی لگوائی تھی۔ سینیٹرفیصل رضا عابدی کاکہنا ہیکہ اعتزاز بتائیں پابندی کیوں لگائی تھی۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہاکہ انہوں نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک)حکومت نے وزیراعظم راجا پرویزاشرف کو بچانے کیلئے حکمت عملی بنالی ہے، اتحادیوں کو آج اعتماد میں لیاجائے گا، یوسف رضا گیلانی بھی وزیر اعظم کو بچانے کیلئے میدان میں آگئے۔ این آراو عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے…
اسلام آباد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی سپریم کورٹ میں پیشی کے بارے میں اتحادیوں سے مشاورت کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
August 25, 2012Comments Off on وزیراعظم کی عدالت میں پیشی، مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائیگا، گیلانیRead More
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے وزیرقانون فاروق نائیک نے ملاقات کی جس میں ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے پر اتفاق کیا گیا جس سے اداروں میں تصادم بڑھے۔ وزیراعظم حاضر ہوں۔ سپریم کورٹ نے ستائیس اگست کی کر رکھی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چئیمین عمران خان نے تحریک انصاف میں ضلعی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے انتخابات پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور خیبر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز پر روزمرہ اشیا کی مناسب نرخوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کی سہولت کے لیے مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹور ملک بھر میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ موبائل سروسز کو شرپسند عناصر سے محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیر اعظم ہاوس میں راجا پرویز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال،…
اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا منصب جج سے بڑا ہے۔ اگر آئین کی نظر میں سب برابر ہیں تو سب کو وزیراعظم ہونا چاہیے۔وزیراعظم کو عدالت کے سامنے پیش نہیں ہونا چاہیے۔ اٹارنی جنرل عرفان قادر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چودھری نثارکونااہل قراردینے سے متعلق اپیل مسترد کردی۔شاہد اورکزئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے چوہدری نثار علی خان کو نا اہل قرار دینے سے متعلق اپنی درخواست مسترد ہونے پر سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی…