شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل

شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے سزائے موت کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ فیصلے کے خلاف اپیل میں شاہ رخ جتوئی نے موقف اختیار…

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور لیبر ونگ پاکستان کے صدرزبیر خان نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ ہی صحیح معنوں میں (ن) لیگی حکومت کا پہلا امتحان ہوگا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور لیبر ونگ پاکستان کے صدرزبیر خان نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ ہی صحیح معنوں میں (ن) لیگی حکومت حکومت کا پہلا امتحان ہو گا، جس سے اُن کی ترجیحات کا انداز ہ…

کراچی میں موسم ابر آلود، ہلکی بارش کا بھی امکان

کراچی میں موسم ابر آلود، ہلکی بارش کا بھی امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ دوپہر میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے…

کھیلوں کے فروغ کے لئے ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کو خراج تحسین

کراچی : ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں با بو فیروز نے گزشتہ روز ایم ڈی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کراچی مصباح الدین فرید سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور اُن کی اسپورٹس خصوصاً فٹ بال کی…

تندہی کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کرنے والے ملازمین ادارے کا بہتر اثاثہ ہیں، اسلم پرویز

کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہ کی ادائیگی کر دی گئی، ملازمین کا تنخواہ کی بروقت ادائیگی پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سمیع الدین صدیقی، میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی اشفاق ملاح اور شاہ فیصل زون…

لیاری میں بدامنی کیخلاف ماڑی پور روڈ پر ہنگامہ آرائی، ٹریفک معطل

لیاری میں بدامنی کیخلاف ماڑی پور روڈ پر ہنگامہ آرائی، ٹریفک معطل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں کئی روز سے جا ری فائرنگ اور بد امنی کیخلاف ماڑی پور روڈ پر ہنگامہ آرائی سے روڈ پر آمد و رفت بند ہو گئی ہے جس کے بعد ٹریفک جام ہو گیا ہے۔ ماڑی…

کراچی میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، خاتون سمیت 7 افراد زخمی

کراچی میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، خاتون سمیت 7 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 2 افراد کی لاشیں ملیں، جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 7 افراد زخمی بھی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لانڈھی نمبر ساڑھے پانچ سے ایک شخص کی گولیاں لگی ہوئی لاش ملی، جسے ضابطے…

تھرکول پراجیکٹ کے ذریعے بجلی پیدا کر کے نیشنل گرڈ پر بوجھ کم اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان میں موجود قدرتی خزانوں کو بلوچ قوم کی ترقی اور پاکستانی قوم کے مستقبل کے تحفظ و خوشحالی کیلئے استعمال…

نیو کراچی : نو مولود بچے کے اغوا کا بھانڈا پولیس نے پھوڑ دیا

نیو کراچی : نو مولود بچے کے اغوا کا بھانڈا پولیس نے پھوڑ دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں غربت سے تنگ والدین نے نو مولود بچہ اپنی دوست کو دیدیا اور پھر بچے کے اغوا کا ڈرامہ رچا کر ایف آئی آر بھی درج کرا دی،پولیس نے والد ، خالہ اور ایک دوسری عورت کو گرفتار…

کراچی : ہوٹل مالک سے بھتہ طلب کرنے والے 3 ملزم گرفتار

کراچی : ہوٹل مالک سے بھتہ طلب کرنے والے 3 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہوٹل کے مالک سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے والے 3 ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ کراچی پولیس نے پنو عاقل میں چھاپہ مار کر ہوٹل کے مالک کو 50 لاکھ روپے کے…

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی پر پیش رفت

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی پر پیش رفت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے ، یپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق بجٹ کے بعد ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بن سکتی ہے۔ ایم…

گورنر سندھ عمرے کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچ گئے

گورنر سندھ عمرے کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان عمرے کی ادائیگی کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔ گورنر سندھ پانچ جون کو نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔ جہاں عمرے کی ادائیگی کے بعد نجی ایئر لائن کی پرواز سے…

ایم کیو ایم نے ساڑھے 3 فیصد خسارے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

ایم کیو ایم نے ساڑھے 3 فیصد خسارے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے ساڑھے تین فیصد خسارے کا چار کھرب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا۔ شیڈو بجٹ میں تیس لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز دی گئی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے…

سندھ ہائی کورٹ کے 6 اضافی ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع

سندھ ہائی کورٹ کے 6 اضافی ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر سندھ ہائیکورٹ کے چھ اضافی ججوں کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع کی منظوری دیدی۔ ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کی جانب سے…

کراچی کنڑیکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ایسوسی ایشن کے چیرمین ایس ایم نعیم کاظمی کی زیر صدارت منعقد ہوا

کراچی : جسمیں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ٹائون (ایس ۔ایم ۔بی۔بی ۔ٹی ) کے پرجیکٹس جو کہ کراچی، حیدر آباد ، اور سندھ کے مختلف شہروں میں اس پروگرام کے تحت جاری شدہ ترقیاتی کاموں کے منصوبوں میں مصروف کنٹریکٹرز کے…

سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کیا جارہا ہے۔ صبح 8 بجے سے بدھ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صوبے…

پی آئی اے، شہری ہوابازی سے متعلق ادارے کیبنٹ سیکریٹریٹ میں شامل

پی آئی اے، شہری ہوابازی سے متعلق ادارے کیبنٹ سیکریٹریٹ میں شامل

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے اور شہری ہوابازی سے متعلق دیگر اداروں کو وزارت دفاع سے نکال کر کیبنٹ سیکریٹریٹ کی وزارت میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سیکریٹری دفاع اب شہری ہوا بازی سے متعلق اداروں کے چیرمین نہیں ہوں گے۔…

کراچی : شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی خاتون دم توڑ گئی

کراچی : شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی خاتون دم توڑ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سرجانی ٹان میں 8 روز قبل شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی، ایم ایل او سول ھسپتال ڈاکٹر آفتاب چنٹر کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں 3 جون…

زندگی گزارنے کے طریقوں میں فرق آجائے تو ملک ٹوٹ جاتے ہیں، الطاف حسین

زندگی گزارنے کے طریقوں میں فرق آجائے تو ملک ٹوٹ جاتے ہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کو صحیح راستے پر ڈالنے کیلئے انقلاب فرانس کی طرزکے انقلاب کی ضرورت ہے۔ زندگی گزارنے کے طریقوں میں فرق آجائے تو ملک ٹوٹ جاتے ہیں، آل…

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات ، 4 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات ، 4 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میں پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں بیس سالہ لڑکی سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا جسے پولیس نے اسپتال سے حراست میں لے لیا۔ لیاری علاقے بغدادی میں فائرنگ سے دو افراد نوید عرف…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں لیاری کا علاقہ تین روز سے میدان جنگ بنا ہوا ہے تو وہیں شہر کے دیگر علاقے بھی ٹارگٹ کلنگ کی وبا سے محفوظ نہیں ہیں۔ شہر میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد کی…

مسئلہ لیاری کے حل کیلئے سنجیدہ راستہ نہیں اپنایا گیا تو بد امنی کی آگ پورے شہر میں پھیل جائیگی

کراچی : لیاری پیرس نہیں بن سکا تو اسے شام بھی نہ بنایا جائے اور لیاری کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں کیونکہ دو مسلح گروہوں کی لڑائی نے لیاری کے مکینوں کی زندگی اجیرن بنادی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا جو جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گیا۔ مارکیٹ کے اختتام…

پاکستان میں پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری میں 42 فیصد کمی

پاکستان میں پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری میں 42 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری بیالیس فیصد کم ہو گئی۔ ملکی بچت کے حجم میں بھی تیس فیصد کمی ہو گئی۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران کرپشن، امن و امان کی…