قومی رینکنگ اسنوکر؛ محمد آصف چیمپئن بن گئے

قومی رینکنگ اسنوکر؛ محمد آصف چیمپئن بن گئے

کراچی (جیوڈیسک) سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے دلچسپ مقابلے کے بعد مبشر رضا کو 7 کے مقابلے میں 8 فریمز سے شکست دیکر 11 ویں این بی پی کپ قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی…

بلدیہ کورنگی کا ضلعی حدود میں فیملی پارکس، گرین بیلٹس اور کھیلوں کے میدانوں کو سرسبز بنانے کا اعلان

بلدیہ کورنگی کا ضلعی حدود میں فیملی پارکس، گرین بیلٹس اور کھیلوں کے میدانوں کو سرسبز بنانے کا اعلان

کراچی : بلدیہ کورنگی کا ضلعی حدود میں فیملی پارکس، کھیلوں کے میدانوں اور گرین بیلٹس کو سرسبز بنانے کا اعلان، عوامی تعاون کے ذریعے ضلع کورنگی کو تعمیر و ترقی سے ہمکنار کرنے کے ساتھ سرسبز بنا یا جائیگا ،ضلع کورنگی…

کراچی میں قربانی کے جانوروں پر غیر قانونی ٹیکس لینے پر 10 افراد گرفتار

کراچی میں قربانی کے جانوروں پر غیر قانونی ٹیکس لینے پر 10 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے سپر ہائی وے پر غیر قانونی ٹیکس وصول کرنے پر مویشی چیک پوسٹ سیل کر دی۔ کراچی ڈسٹرکٹ کونسل نے کراچی میں لائے جانے والے دودھ دینے والے جانوروں پر ٹیکس وصول کرنے کے لیے ایک…

شہر میں مہلک امراض پھیلنے کا خطرہ، بارش کے بعد علاقوں میں کچرے گندگی کے انبار لگ گئے

شہر میں مہلک امراض پھیلنے کا خطرہ، بارش کے بعد علاقوں میں کچرے گندگی کے انبار لگ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خمیسانی سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی و چیئر مین محمد سلیم خمیسانی نے کہاکہ بارش کے بعد شہر میں مہلک امراض پھیلنے کا خطرہ ہوگیا ،شہر میں جگہ جگہ برساتی پانی جمع اور کچرے کے انبار لگ گئے جس…

ہیڈ کوچ کیلیے وسیم اکرم آئیڈیل، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانا درست نہ ہو گا، جاوید میانداد

ہیڈ کوچ کیلیے وسیم اکرم آئیڈیل، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانا درست نہ ہو گا، جاوید میانداد

کراچی (جیوڈیسک) سابق بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو آئیڈیل قرار دے دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ اس وقت پوری دنیا وسیم اکرم اور ہمارے دوسرے…

کراچی میں بارش: میئر اور سندھ حکومت نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی

کراچی میں بارش: میئر اور سندھ حکومت نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی

سندھ (جیوڈیسک) کراچی میں بارش کے بعد میئر وسیم اختر اور سندھ حکومت ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے اور دونوں نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ بارش کے…

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ و دیگر واقعات میں 20 افراد ہلاک

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ و دیگر واقعات میں 20 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو روز سے جاری مون سون بارشوں کے دوران مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات اور مکان کی چھت گرنے سے 6 بچوں سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہر میں گزشتہ روز سے جاری…

حضرت لال شہباز قلندر SSB ٹرافی واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی کے نام، فائنل معرکہ میں فرقان کلب کو شکست

حضرت لال شہباز قلندر SSB ٹرافی واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی کے نام، فائنل معرکہ میں فرقان کلب کو شکست

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے فردوس اتحاد اورواحد اسپورٹس کورنگی کے زیر اہتمام شہر کراچی کے 6 اضلاع میں سندھ کا روایتی کھیل “شوٹنگ بال “کھیل کے فروغ کے لئے جاری اقدامات کے تحت واحد اسپورٹس…

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی، حادثات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی، حادثات میں 11 افراد جاں بحق

ناظم آباد (جیوڈیسک) کراچی میں ایک روز کی بارش نے شہر کا نظام دگرگوں کر دیا جس سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بھی 11 ہوگئی جب کہ شہر…

محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پراسپورٹس حلقوں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرنے کا اعلان

محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پراسپورٹس حلقوں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرنے کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے اعلان کیا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یوم شہادت پر 27 تا 31 دسمبر اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جائیگا۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے پاکستان اسپورٹس…

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، سڑکوں پر پانی جمع، بجلی کا نظام درہم برہم

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، سڑکوں پر پانی جمع، بجلی کا نظام درہم برہم

کورنگی (جیوڈیسک) کراچی میں مون سون کی پہلی بارش سے ہی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں اور کے الیکٹرک کے سینکڑوں فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح…

فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان اور کارکنوں کو رہا کر دیا گیا

فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان اور کارکنوں کو رہا کر دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے فکس اٹ کے بانی اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا۔ فکس اٹ کی جانب سے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے دفتر تین تلوار کے باہرکراچی میں پانی اور سیوریج کے مسائل…

حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیا

حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی ہدایات پر عملدرآمد کرنے کے لیے حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران حکومت نے مرکزی بینک کو 13…

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی ہدایت کے پیش نظر ضلع شرقی میں متوقع برسات سے نمٹنے کیلئے اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ معید انور

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی ہدایت کے پیش نظر ضلع شرقی میں متوقع برسات سے نمٹنے کیلئے اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ معید انور

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی ہدایت کے پیش نظر ضلع شرقی میں متوقع برسات سے نمٹنے کیلئے اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں بلدیہ عظمی کراچی اور بلدیہ شرقی نالوں کی صفائی میں مشغول ہیں تاکہ برسات میں…

ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی

ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 160 روپے 70 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروباری ہفتے کے دوران حصص بازار مقامی سرمایا کاروں کے…

سرسید احمد خان نے مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں ترقی کرنے کا درس دیا، پروفیسر انوار احمد زئی

سرسید احمد خان نے مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں ترقی کرنے کا درس دیا، پروفیسر انوار احمد زئی

کراچی : سرسید احمد خان نے مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں ترقی کرنے کا درس دیا۔ انہوں نے انگریزوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ضرورت کے تحت انگلش سیکھنے کا کہا ،ان کا کہنا تھا کہ صرف ایک زبان ہے کہ جس کے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں آج صبح ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہونے سے لوگوں…

اینکر قتل کیس: عاطف زمان کا ڈرائیور اور عینی شاہد دم توڑ گیا

اینکر قتل کیس: عاطف زمان کا ڈرائیور اور عینی شاہد دم توڑ گیا

کراچی (جیوڈیسک) نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس سمیت دوہرے قتل کے مرکزی ملزم عاطف زمان کا ڈرائیور ندیم اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ندیم نے چند روز قبل زہر پی کر خود کشی کی کوشش کی تھی اور وہ جناح…

سابق ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے والد انتقال کر گئے

سابق ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے والد انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق مرحوم کے والد محمد فاروق نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے بھی ڈاکٹر عمران فاروق مرحوم کے والد فاروق احمد کے انتقال کی تصدیق کر دی…

KBBA کے صدر غلام محمد خان کی قیادت میں اسپورٹس آرگنائزرز کا سابق گورنر سندھ جنرل (ر) معین الدین حیدر سے ملاقات

KBBA کے صدر غلام محمد خان کی قیادت میں اسپورٹس آرگنائزرز کا سابق گورنر سندھ جنرل (ر) معین الدین حیدر سے ملاقات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کی قیادت میں اسپورٹس سے وابستہ شخصیات کی سابق گورنر سندھ (جنرل (ر) معین الدین حیدر سے کراچی جیم خانہ میں منعقدہ تقریب میں مالاقات وفد میں سندھ ٹینس…

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش، کے الیکٹرک کا سسٹم پھر بیٹھ گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش، کے الیکٹرک کا سسٹم پھر بیٹھ گیا

کورنگی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش سے کے الیکٹرک کا سسٹم ایک بار پھر بیٹھ گیا۔ کراچی میں گزشتہ رات شارع فیصل سے متصل علاقوں، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ ، کلفٹن، اولڈ سٹی ایریا اور شہر…

قیام امن اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد اور کھیلوں کو فروغ دینا ہو گا۔ کفیل حسین

قیام امن اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد اور کھیلوں کو فروغ دینا ہو گا۔ کفیل حسین

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہر کراچی کے معروف آرکٹیکٹ انجینئر کفیل حسین نے کہاکہ قیام امن اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد اور کھیلوں کے تمام شعبوں کو فروغ دینا ہوگا ،کھیلوں کے فروغ سے جہاں…

کراچی میں بوندیں پڑتے ہی بجلی کا نظام درہم برہم، بیشتر علاقوں میں فراہمی معطل

کراچی میں بوندیں پڑتے ہی بجلی کا نظام درہم برہم، بیشتر علاقوں میں فراہمی معطل

کورنگی (جیوڈیسک) کراچی میں چند بوندیں پڑتے ہی کے الیکٹرک کا نظام جواب دہ گیا اور شہر کا نصف سے زائد حصہ بجلی سے محروم ہو گیا۔ گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش شروع ہوتے ہی کے الیکٹرک کے…

جسٹس ہیلپ لائن کی جانب سے ملیر جیل میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی پر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

جسٹس ہیلپ لائن کی جانب سے ملیر جیل میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی پر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی کی معروف شخصیت عیسیٰ لیبارٹریز کے چیف ایگزیگٹیو پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کو ملیر جیل میں طبی سہولیات کے حوالے سے مثالی انتظام اور عوامی خدمات پر جسٹس ہیلپ لائن کے زیر اہتمام کراچی جیم خانہ میں…