ایل پی جی کی قیمت میں15روپے فی کلو کا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں15روپے فی کلو کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے کا اضافہ کر دیا ہے ، عرفان کھوکھر نے اضافے کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے ہڑتال…

ہمارے ملک کے بڑے سیاستدانوں نے جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹ پیٹ کرعوام کا بھرکس نکال دیا ہے، ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ(UDF )کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے بڑے سیاستدانوں نے جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹ پیٹ کر عوام کا بھرکس نکال دیاہے ایک مشہور محاورا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے ان حکمرانوں…

سندھ اسمبلی کے 118امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ اسمبلی کے 118امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے سندھ اسمبلی کی130 نشستوں کے امیدواروں میں سے 118 کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے، مختلف وجوہ کی بنا پر12 امیدواورں کے نتائیج کا اعلان روک لیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی میں دو آذاد ارکان کی شمولیت…

کراچی، منگھو پیر کنوری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی، منگھو پیر کنوری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر کنواری کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رینجرز نے منگھو پیر کنواری کالونی میں کالعدم تنظیم کے اراکین کی موجودگی کی اطلاع…

جامع مسجد بابا غریب شاہ بخار یاور نوجوانانِ غلامانِ مصطفی کے زیر اہتمام گلشن ملیر شاہ فیصل ٹائون میں محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب سے خطاب

کراچی : الحاج خواجہ محمد یوسف تقشبندی آف ملتان شریف نے کہا ہے کہ شب معراج اسلام کی تاریخ میں ایک اہم واقعہ ہے اور اس پر ایمان لانا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔امام جعفرصادق نے فرمایا ہے جو معراج کے…

آل سندھ انور خان فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان اسٹل مل اور اُسامہ اسپورٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل مرحلے کے آخری دو میچوں میں پاکستان…

متوقع مون سون برسات سے قبل رین ایمرجنسی پلان ترتیب دیا جائے ۔شاہ فیصل زون کے فوکل پرسن اسلم پرویز کی تمام محکموں کو ہدایت

کراچی : شاہ فیصل زون میں متوقع مون سون برسات قبل برساتی نالوں کی صفائی اور سیوریج مین ہولز پر ڈھکنے رکھنے کے حوالے سے کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے ۔ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر برساتی صورتحال…

ایک ہفتہ کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ

ایک ہفتہ کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران روپے کی قدر پچیس بین الاقوامی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی۔کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ برطانوی پانڈ کے مقابلے میں ایک روپے…

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی لوڈشیڈنگ عروج پر

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی لوڈشیڈنگ عروج پر

کراچی سمیت سندھ بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ پندرہ گھنٹے تک پہنچ گیا،بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پانی کی کمی کا لوگوںکوسامنا، کشمور میں گڈوپاورپلانٹ میں فنی خرابی سے سندھ بلوچستان اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل۔ کراچی میں…

کراچی : کنواری کالونی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری

کراچی : کنواری کالونی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے، جس میں انٹیلی جنس کی جانب سے ملنے والی اطلاعات پر چھاپے مارے جارہے ہیں،آپریشن میں 1 ہزار سے…

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مجموعی طور پر تیزی رہی

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مجموعی طور پر تیزی رہی

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مجموعی طور پر تیزی رہی،کے ایس ای 100 انڈیکس نے بلند ترین سطح پر پہنچنے کا ریکارڈ بھی بناڈالا۔ جمعے کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس…

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتار، دستی بم اوراسلحہ برآمد

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتار، دستی بم اوراسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) میں حساس ادارے کی کاروائی، کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں کو گرفتار کر کے دستی بم، ڈیٹونیٹر اور رائفلز برآمد کر لیں۔کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب رات گئے حساس ادارے نے کارروائی کر کے کالعدم…

پاکستان سے موجودہ سیزن کے آم کی برآمد شروع

پاکستان سے موجودہ سیزن کے آم کی برآمد شروع

کراچی(جیوڈسیک)پاکستان کی جانب سے رواں سیزن آم کی برآمد آج سے شروع ہوگئی ہیں ،400 ٹن کا پہلا آرڈر روانہ ہوگیا ہے۔ روا ں سیزن 1 لاکھ 75 ہزار ٹن آم برآمد کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے جس سے 60 کروڑ…

کراچی میں 10,10 گھنٹے بجلی غائب،گیس نہ ملنے پر بن قاسم پلانٹ بھی بند

کراچی میں 10,10 گھنٹے بجلی غائب،گیس نہ ملنے پر بن قاسم پلانٹ بھی بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ہے جس نے شہریوں کو بے حال کردیاہے، جبکہ گیس نہ ملنے پر بن قاسم پاور پلانٹ بھی بند ہوگیا۔کے…

لیاری گینگ وارکی شہریوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، الطاف حسین

لیاری گینگ وارکی شہریوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لیاری،آگرہ تاج کالونی ،ہنگورآباداوردیگرعلاقوں میں کچھی برادری، کاٹھیا واڑی ،بوہری اور دیگر برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد پر لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کے مسلح حملوں اور بے گناہ…

کراچی : سی آئی ڈی کی کارروائی، لیاری گینگ وارکے 3 ملزمان گرفتار

کراچی : سی آئی ڈی کی کارروائی، لیاری گینگ وارکے 3 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شیرشاہ میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے تین اہم ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق شیر شاہ پراچہ چوک کے…

حکومت میں شمولیت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ نہیں کیا: متحدہ

حکومت میں شمولیت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ نہیں کیا: متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کے شعبہ اطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومت میں شمولیت ہو یا اپوزیشن میں بیٹھنے کے حوالے سے ایم کیو ایم نے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، تمام آپشنز کھلے ہیں۔ ایم کیو ایم کے…

ثناء اللہ کے حوالے سے حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور اسکے تدارک کے لئے جہد و جہد کرے مفتی مامون الرشید قادری

کراچی : پاکستان سنی لیگ کے سربراہ مفتی مامون الرشید قادری نے پاکستانی قیدی ثناء اللہ کی شہادت پہ اپنے رنج کا اظہا ر کرتے ہوئے انہوںنے ارباب اقتدار سے مطالبہ کیا ہے کہ انڈیا مسلسل ہمارے کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھاور…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والی پارٹیوں کو نا اہل قرار دیا جائے ، امیر علی پٹی

کراچی : محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر علی پٹی والے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق آزادانہ غیر منصفانہ شفاف الیکشن کرانے اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض کی انجام دہی…

کراچی : نومولود بچی کو 6 منزلہ فلیٹ سے پھینک کر ہلاک کر دیا

کراچی : نومولود بچی کو 6 منزلہ فلیٹ سے پھینک کر ہلاک کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نومولود بچی کو چھ منزلہ فلیٹ سے پھینک کر ہلاک کر دیا گیا۔ گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب واقعہ اپارٹمنٹ سے رات گئے۔ نومولود بچی کی لاش ملی جس کے بعد اطراف…

شہبازشریف کی پیرپگارا سے ملاقات،وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت

شہبازشریف کی پیرپگارا سے ملاقات،وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہبازشریف کی پیرپگارا سے راجہ ہاوس میں ملاقات ہو ئی ہے ،ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پیر پگارا کو وفاقی حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت بھی دی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر بھی…

کراچی میں میٹرو بس کا وعدہ جلد پورا کریں گے : شہباز شریف

کراچی میں میٹرو بس کا وعدہ جلد پورا کریں گے : شہباز شریف

کراچی(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وفاق میں حکومت بنا کر ملک بھر کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے گی۔کراچی ائر پورٹ پر ذرائع سے…

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 747 پوائنٹس اضافہ

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 747 پوائنٹس اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری ہے،ایک ہفتے میں ہنڈرڈ انڈیکس سات سو سینتالیس پوائنٹس بڑھ گیا۔کاروباری ہفتے کا آغاز بیس ہزار پانچ سو سینتیس پوائنٹس پر ہوا، آئندہ حکومت کی جانب سے انرجی بحران کو اولین ترجیح…

کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی مکمل اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں…