کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کے اضافے کے ساتھ 83 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ…

حضرت لال شہباز قلندر SSB کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

حضرت لال شہباز قلندر SSB کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر اینڈ اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام واحد اسپورٹس کورنگی اور ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک اور سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے مورخہ26تا28 جولائی 2019ء “حضرت لال شہباز قلندر SSB…

مرید عباس قتل کیس؛ سرمایہ کاری کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

مرید عباس قتل کیس؛ سرمایہ کاری کرنے والوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) مرید عباس سمیت دہرے قتل کیس میں ملزم عاطف زمان کے پاس سرمایہ کاری کرنے والے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں مجموعی طور پر 26 افراد نے سوا ارب روپے کی سرمایہ کاری کی۔ ایکسپریس کے مطابق ڈیفنس میں نجی…

DHA سٹی شہر کراچی میں ایک نیا اور خوبصورت شہر اور جدید و معیاری تعمیرات کا ضامن ہو گا۔ محمد عقیل خان، عمران یونس

DHA سٹی شہر کراچی میں ایک نیا اور خوبصورت شہر اور جدید و معیاری تعمیرات کا ضامن ہو گا۔ محمد عقیل خان، عمران یونس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس سٹی کراچی ایسوسی ایشن کے صدر محمد عقیل خان کا ڈپٹی سیکریٹری میڈیا کوارڈنیشن انفارمیشن عمران یونس اور اپنی پوری ٹیم اور انویسٹرز گروپ کی ٹیم کے ساتھ DHAسٹی کا دورہ کیا ،ڈی ایچ اے سٹی پہنچنے پر…

سول اسپتال میں کتے کے کاٹے کے علاج کی ویکسین ختم، مریض پریشان

سول اسپتال میں کتے کے کاٹے کے علاج کی ویکسین ختم، مریض پریشان

کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال، سول اسپتال کراچی میں کتے کے کاٹے کے علاج کی ویکسین ختم ہو گئی ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سول اسپتال کراچی میں…

عدلیہ کی طرح پولیس کی آزادی بھی ضروری ہے: چیف جسٹس

عدلیہ کی طرح پولیس کی آزادی بھی ضروری ہے: چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کی طرح پولیس کی آزادی بھی ضروری ہے۔ جسٹس سیکٹر ریفارمز کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا…

عمران خان عوامی امیدو کا محور ہیں، عمران خان کی قیادت میں بہت جلد پاکستان ترقی سے ہمکنار ہو گا۔ اشرف قریشی

عمران خان عوامی امیدو کا محور ہیں، عمران خان کی قیادت میں بہت جلد پاکستان ترقی سے ہمکنار ہو گا۔ اشرف قریشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے کہا کہ عمران خان عوامی اُمیدوں کا محور ہیں ،پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف اور عمران خان پر مسیحا کے طور پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا…

نیشنل بینک نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ پشاور کے لیے فٹبال ٹیم کا اعلان کر دیا

نیشنل بینک نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ پشاور کے لیے فٹبال ٹیم کا اعلان کر دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک نے 19 جولائی تا4 اگست کو پشاور میں منعقد ہونے والا نیشنل چیلنج کپ ٹورنامنٹ 2019 کے لیے نیشنل بینک فٹبال ٹیم کا اعلان کر دیا ہے 20 رکنی ٹیم کی قیادت محمدعمر کرینگے۔ جبکہ دیگر کھلاڑیوں…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے اور زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا اور 160 روپے سے تجاوز کرگیا۔ ڈالر کی قیمت 159.86 سے بڑھ کر…

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ڈالر بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ڈالر بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 160 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے باعث 100 انڈیکس 33 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلا گیا۔ ملک میں روپے کی بے قدری…

شہداء پاکستان SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: نیبر ہڈ اور عسکری الفاذ نے اپنے میچ میں کامیابی حاصل کر لی

شہداء پاکستان SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: نیبر ہڈ اور عسکری الفاذ نے اپنے میچ میں کامیابی حاصل کر لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئرایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے انٹر نیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر کھیلے جانے والے “شہداء پاکستان SSBباسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے…

حکومت کی نالائقی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہو رہے ہیں: بلاول بھٹو

حکومت کی نالائقی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہو رہے ہیں: بلاول بھٹو

صادق آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہو رہے ہیں۔ صادق آباد میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران…

شہداء پاکستان SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچوں کے فیصلے ہو گئے

شہداء پاکستان SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچوں کے فیصلے ہو گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے انٹر نیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر جاری “شہداء پاکستان SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے…

ریٹیل قیمت کا ٹیگ نہ ہونے پر بندرگاہوں پر 400 کنٹینرز کی کلیئرنس رک گئی

ریٹیل قیمت کا ٹیگ نہ ہونے پر بندرگاہوں پر 400 کنٹینرز کی کلیئرنس رک گئی

کراچی (جیوڈیسک) درآمدی اشیا کی پیکنگ پرریٹیل قیمت کا ٹیگ نہ ہونے کی وجہ سے کراچی کے بندرگاہوں پر 400 کنٹینرز کی کلیئرنس رک گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملک میں درآمد ہونے والے ٹن پیک اشیائے خوردونوش، اسپئیرپارٹس، ٹائلز، ٹائرز،…

حکومت کہاں ہے پتا ہی نہیں چلتا، فاروق ستار

حکومت کہاں ہے پتا ہی نہیں چلتا، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت ہے یا نہیں کچھ پتہ نہیں چل رہا اور لوگوں کا اعتماد نظام سے اٹھ رہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

شہداء پاکستان SSB باسکٹ بال ٹورنامنٹ : بحریہ کلب اور فالکن کلب کی جیت

شہداء پاکستان SSB باسکٹ بال ٹورنامنٹ : بحریہ کلب اور فالکن کلب کی جیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اشتراک سے انٹر نیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر کھیلے جانے والے “شہداء پاکستان SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ”میں مزید 2میچوں کے فیصلے…

ٹیکس نفاذ کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی ہڑتال پر تاجر دو دھڑوں میں تقسیم

ٹیکس نفاذ کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی ہڑتال پر تاجر دو دھڑوں میں تقسیم

کراچی (جیوڈیسک) اضافی ٹیکس اور اس حوالے سے حکومتی پالیسی کے خلاف انجمن تاجران پاکستان کی کال پر ملک بھر کے تاجر ہڑتال کر رہے ہیں جب کہ تاجروں کے کچھ گروپوں نے ہڑتال کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

100 ارب روپے کے کامیاب جوان پروگرام کا آغاز

100 ارب روپے کے کامیاب جوان پروگرام کا آغاز

کراچی (جیوڈیسک) نئے کاروبار کے آغاز، چھوٹے اور درمیانی کاروباری طبقے کی سہولتوں کے لیے 100 ارب روپے کا معاونتی مالیاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کاروبار کے آغاز، چھوٹے اور درمیانی کاروباری طبقے کی سہولتوں…

ملکی سیاسی و معاشی حالات تشوناک ہیں، مفتی محمد نعیم

ملکی سیاسی و معاشی حالات تشوناک ہیں، مفتی محمد نعیم

کراچی: معروف مذہبی اسکالر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ ملکی سیاسی و معاشی حالات تشویشناک ہیں ،حکومت سابق حکمرانوں کے طرز عمل اور رویوں سے قطع نظرعملی اقدامات پر توجہ دیں ، ملک…

2018-19 میں بیرون ملک مقیم کارکنوں نے 21 ارب ڈالر وطن بھجوائے

2018-19 میں بیرون ملک مقیم کارکنوں نے 21 ارب ڈالر وطن بھجوائے

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2018-19 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 21.84 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2018-19کے دوران21841.50 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گذشتہ برس کے دوران موصول ہونے والے…

ملکی معیشت اب پرانے طریقہ کار کے مطابق نہیں چلائی جا سکتی: وزیراعظم

ملکی معیشت اب پرانے طریقہ کار کے مطابق نہیں چلائی جا سکتی: وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اب پرانے طریقہ کار کے مطابق نہیں چلائی جا سکتی۔ وزیراعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں، وفاقی وزراء علی زیدی، حماد اظہر،…

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سیاسی و عوامی جدو جہد کو اجاگر کرنے کے لئے منور علی میرانی کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ محمد سلیم

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سیاسی و عوامی جدو جہد کو اجاگر کرنے کے لئے منور علی میرانی کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ محمد سلیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فرسٹ نیشنل آئیڈنٹیفکشن قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے چیئر مین منور علی میرانی نے آٹھواں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹیلنٹ ایوارڈ کے شاندار انعقاد پر فرینڈز کلب آف پاکستان کی ٹیم کے اعزاز میں کراچی…

وزیراعظم آج اپنی معاشی ٹیم کے ساتھ کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج اپنی معاشی ٹیم کے ساتھ کراچی کا دورہ کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ وفاقی وزراء علی زیدی، حماد اظہر، فیصل واوڈا سمیت مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر عشرت حسین اور چیئرمین ایف…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، نجی ٹی وی چینل کے اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، نجی ٹی وی چینل کے اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق

ڈیفنس (جیوڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈیفنس میں نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس اور خضر حیات نامی شخص کو…