کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مصروف ترین علاقے برنس روڈ میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ جس میں ایکسپلوزو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کو شامل کیا…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے ایک نجی اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون اور بچے کے انتقال پر لواحقین نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ ثنا نامی خاتون کی موت ڈاکٹروں کی غفلت…
کراچی (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی کارکردگی صفر ہے، میدان سے اس لئے غائب ہے کیونکہ اس نے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔کراچی ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے…
کراچی(جیوڈیسک)سپریڈ ریٹ میں ہونے والی مسلسل کمی کے بعد پہلی سہ ماہی میں مقامی بڑے بینکوں کے منافع میں کمی ہو گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے سیونگ اکانٹس پر اوسط بیلنس کی جانب سے منافع دینے کے فیصلے…
کراچی(جیوڈیسک)مہنگائی کے بڑھنے کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ، افراط زر چھ فیصد کی سطح سے نیچے آگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک افراط زر کی شرح سات…
کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر رواں ہفتے میں دوسری بار 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ صبح 8 بجے سے جمعہ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے،،آپریشن کے دوران 10مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مختلف اقسام کے ہتھیار اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر میں…
کراچی(جیوڈیسک)جمیت علمائے اسلام کے سربراہ، مولانا فضل الرحمان نے چیف الیکشن کمشنر کینام خط میں گورنر خیبر پختونخوا اور گورنر بلوچستان کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔ادھر ایم کیو ایم کے خط میں کراچی کے حلقوں پر لیاری گینگ وار کے قبضوں…
کراچی(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے راہنما اور سابق وفاقی وزیر صمصام بخاری نینواز شریف کے اس بیان کی سختی سے تر دید کی ہے۔ جس میں نواز شریف نے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی نے 10 کھرب روپے کا قرض لیا ہے۔ ترجمان پیپلز…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ نے حمزہ قتل کیس میں ملوث ملزما ن کے جسمانی ریمانڈ میں چھ مئی تک توسیع کردی۔کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے حمزہ قتل کیس کے ملزمان شعیب اور مشتاق کے جسمانی ریمانڈ میں چھ مئی تک توسیع کرتے…
کراچی(جیوڈیسک)حمزہ قتل کیس کے ملزم شعیب کو پولیس ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر آج ضلع جنوبی کراچی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ڈیفنس کراچی میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان حمزہ کے قتل کے ملزم شعیب کو عدالت…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ویسٹ وہارف کے علاقے میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے کا نقصا ن ہوا،آگ پر قابو پا لیا گیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ سے ملحقہ روئی کے گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر…
کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے پاس ایسا ویژن اور ایسی ٹیم موجود ہے جو ملک سے لوڈ شیڈنگ سمیت تمام بحرانوں کا خاتمہ یقینی بنا سکتی ہے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلیے سیاستدانوں کی دھوپ دوڑ جاری ہے ، آج بھی سیاسی قائدین مختلف علاقوں میں جلسوں سے خطاب کریں گے ۔تحریک انصاف کے قائد عمران خان آج پنجاب کے مختلف علاقوں میں جلسوں سے خطاب…
کراچی : استحصالی قوتیں عوام کو بے اختیار و غلام رکھنا چاہتی ہیں تاکہ ملک و قوم اور ان کی نسلوں کے مستقبل کے فیصلے کی طاقت ہمیشہ ان استحصالیوں کے پاس رہے جو عوام کا شکار کرکے جاگیریں اور جائیدادیں بناتے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ بھارتی اخبارٹائمزا ف انڈیا کہتا ہے کہ امریکا نے پاکستان اور بھارت کے جوہری پروگرام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جوہری اور میزائل پروگرام کو روکنے کا کہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے حوالے سے کہا گیاکہ…
سندھ(جیوڈیسک)سندھ پولیس نے صوبے بھر کے چار ہزار ایک سو 76 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دے کر 25 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی منظور کر لی۔ صوبے میں سب سے زیادہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کراچی کی ویسٹ رینج میں ہیں۔سندھ…
کراچی(جیوڈیسک)ویسٹ ہارف میں کارگو گودام میں لگنے والی خوفناک آگ پر 3 گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا ہے۔ گودام میں مختلف اقسام کے کیمیکل کی موجودگی کے باعث زہریلا دھواں نکل رہا ہے۔ فائر آفیسر پاکستان نیوی محمد یونس نے ذرائع سے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میٹھادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق میٹھادر میں بمبئی بیکری کے قریب ایک درجن نامعلوم افراد نے تاک لگائے 3گلیوں سے فائرنگ کردی جس کے باعث…
کراچی (جیوڈیسک) جدہ جمیعت علمائے اسلام کے رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ انتخابات کے بعد بلوچستان،خیبر پختونخوا اور سندھ میں این آر او ٹو لاگو کیے جانے کے امکانات ہیں۔ جدہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے حافظ…
کراچی(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی ، متحدہ قومی موومنٹ اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ ملک میں انتخابات میں تین جماعتوں کو لڑنے نہیں دیا جارہا ہے صرف چار جماعتوں کوکھلا میدان دیا جارہا ہے۔عوامی نیشنل پارٹی کے مرکز مردان ہاوس میں…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ شہر قائد میں اولڈ سٹی ایریا کے علاقے ٹاور کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زاہد اقبال شدید زخمی…
کراچی : ایگزیکٹیو انجینئر / فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغل کی زیر صدارت الیکشن سینٹر کے اطراف صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلا س منعقد ہوا اجلاس میں اجلاس میں واٹر اینڈ سیوریج کے…
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ(UDF )کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاکہ پاکستان قائم ہونے کے بعد سے لے کر اب تک ملک کے حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی کیونکہ شروع سے یہاں جاگیرداروں اورقبائلی سرداروں کا تسلط رہاہے اور یہ…