سبط جعفر شہیدوں کے ہر اول دستے میں شامل ہونگے۔علامہ عون محمد نقوی ،سبط جعفرکی تالیفات اشعار اور کاوش کی شخصیت کا سرمایا سمجھا جائے حیدر عباس

سبط جعفر شہیدوں کے ہر اول دستے میں شامل ہونگے۔علامہ عون محمد نقوی ،سبط جعفرکی تالیفات اشعار اور کاوش کی شخصیت کا سرمایا سمجھا جائے حیدر عباس

کراچی : جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے کہا ہے کہ پروفیسر سبط جعفر نے اپنی ساری زندگی علم کے فروغ کے لئے وقف کرکے اپنے آپ کو علم کی دنیا میں ہمیشہ کے لئے امر کردیا۔ سبط جعفر تعلیم…

ترسیلات زر 10 ارب 35 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئیں

ترسیلات زر 10 ارب 35 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک)کراچی سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر دس ارب پینتیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی، مشرق وسطی سے چھ ارب چھبیس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مارچ میں ترسیلات زر کا حجم…

کراچی : فائرنگ اور مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ اور مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ،جبکہ کریکر حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔پولیس کے مظابق نیو کراچی بشیر چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد موکل عرف بھولو اور اکرام جاں بحق…

چیچڑ کی ڈائریکٹر پروفیسر ریحانہ یعقوب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو

چیچڑ کی ڈائریکٹر پروفیسر ریحانہ یعقوب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو

کراچی : چیچڑ کی ڈائریکٹر پروفیسر ریحانہ یعقوب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔…

کراچی مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،متعدد افراد زیر حراست

کراچی مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں رہائشی فلیٹوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے 18 مبینہ ملزمان کو…

کراچی : ریٹرننگ افسروں کو مزے کرانے کیلئے گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ

کراچی : ریٹرننگ افسروں کو مزے کرانے کیلئے گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ

کراچی(جیوڈیسک)شہر میں پولیس کے باوردی اور سادہ لباس اہلکاروں نے سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شرو ع کرکے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس ریٹرننگ افسران کیلئے گاڑیاں پکڑ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی…

کراچی میں پولیس آپریشن،18 مبینہ ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی میں پولیس آپریشن،18 مبینہ ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم جماعتوں کے18 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بارودی مواد اوراسلحہ برآمد کرلیا،پولیس حکام کا دعوی ہے کہ ملزمان کالعدم تحریک طالبان کے نام پر بھتہ وصولی کرتے تھے،بلدیہ ٹاون کے…

کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوششیں جاری

کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوششیں جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو ن کی فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ گارمنٹس فیکٹر ی میں لگنے والی…

کراچی میں ٹارگٹ کلرزپھر سرگرم،2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلرزپھر سرگرم،2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ کا جن ایک بار پھر قابو سے باہر ہو گیا ہے۔2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے گزشتہ روز زخمی سی آئی ڈی اہلکار بھی چل بسا۔پولیس کے مطابق…

کراچی : کھارادر میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کراچی : کھارادر میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کھارادر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ بلدیہ ٹان میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے اٹھارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بلدیہ ٹان میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی…

انتخابات میں سابقہ ناکام و کرپٹ قیادتوں کامکمل احتساب اور فریش قیادت کا انتخاب کرنا ہوگا

کراچی : آلودگی انسانی زندگی کیلئے خطرات پیدا کررہی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آلودگی میں روز افزوں ہونے والا اضافہ اوزون کی سطح کو تباہ کررہا ہے جو دنیا کے مستقبل کیلئے انتہائی خطرات کا باعث ہے اسی طرح پاکستان…

کراچی میں رینجرز آپریشن جاری، 9 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں رینجرز آپریشن جاری، 9 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 9 ملزمان کو حراست میں لے کر دس ٹی ٹی پستول سمیت 18 ہتھیار برآمد کرلیے۔شہر قائد کے علاقے سبزی منڈی کے قریب کرنال بستی میں جرائم پیشہ عناصر…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔گلشن اقبال بلاک ون میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پینتیس سالہ راشد جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول پراپرٹی ڈیلر تھا اور ابتدائی طور پر واقع…

کراچی : صدر میں گاڑی پر فائرنگ،ایس ایچ او پریڈی جاں بحق

کراچی : صدر میں گاڑی پر فائرنگ،ایس ایچ او پریڈی جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے مرکزی علاقے صدرمیں گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ اوپریڈی آغااسد جو اب سے کچھ دیر قبل شدیدزخمی ہوگئیتھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی پولیس…

عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کروں گا، پرویز مشرف

عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کروں گا، پرویز مشرف

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے سماجی ویب سائٹ پر پیغام میں کہا ہے کہ وہ عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کریں گے۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کاسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں کہنا تھا…

کراچی : کھارادر میں رہائشی عمارت کی چھت گرگئی،3 افراد جاں بحق

کراچی : کھارادر میں رہائشی عمارت کی چھت گرگئی،3 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کھارادرمیں رہائشی عمارت کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھارادرمیں آج صبح ایک رہائشی عمارت کی چھت گرگئی۔ جس کے نتیجے میں گھر میں موجود میاں، بیوی اور ان کی چھ ماہ کی…

عیسی لیباریٹری عوام کو صحت وعلاج کی آگہی ومعلومات اور بہترین خدمات فراہم کررہی ہے ڈاکٹر نجم

کراچی : اے ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر قمر عباس رضوی، سیکریٹری فارمیسی کونسل حکومت سندھ تنویر احمد صدیقی، ای او فیوما فلم فرقان طاہر صدیقی، سسٹناٹ منیجر کارپوریٹ کمیو نی کیشن لکی سیمنٹ مس سمیتا افضال سید، ڈپٹی سیکریٹری کوالٹی کنٹرول…

شفاف انتخابات کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آئینی حق دیا جانا چاہئے این ڈبلیو اے

کراچی : نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نیشنل ورکرز الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان ووٹرز الائنس پاکستان کے چیئرمین جمیل اقبال سید امریکن پاکستانی ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر سکندر شیخ فارن ریذیڈنشل پاکستانی ایسوسی ایشن کے نمائندے…

مشرف نے پاکستان کا مقدمہ عسکری اور سیاسی دونوں محاذوں پر انتہائی جرأت و بہادری سے لڑا ہے

کراچی : مسلح افواج کے سابق سربراہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا وزارت داخلہ کا اقدام مسلح افواج کی جرأت و حوصلہ مندی پر شکوک و شبہات کے مترادف ہے کیونکہ پرویز مشرف فوج کے سابق سربراہ ہیں…

کراچی : پیپلز پارٹی نے قومی و صوبائی اسمبلی کیلیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

کراچی : پیپلز پارٹی نے قومی و صوبائی اسمبلی کیلیے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ صدر پیپلز پارٹی کراچی قادر پٹیل کاکہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشستوں پی ایس 89 سے سید دلاور شاہ…

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون کے فوکل پرسن طارق مغل نے برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون کے فوکل پرسن طارق مغل نے برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ ہیلتھ آفیسر کورنگی زون محمد ےٰسین ،پی آر…

کراچی،رینجرز اور پولیس کی کارروائی،چالیس سے زائد افراد گرفتار

کراچی،رینجرز اور پولیس کی کارروائی،چالیس سے زائد افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولیس نے جمشید روڈ اور پٹیل پاڑہ میں دو سیاسی جماعتوں کے دفتر سمیت مختلف مقامات پر چھاپیمار کر چالیس سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔دوسری جانب رینجرز نے بھی لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائی…

آل سندھ انورخان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس ،شرافی محمڈن اور لیاری برادرز کی کامیابی

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 3ٹیموں نے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔پہلے میچ میں لسبیلہ اسٹوڈنٹس نے سخت مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم ایف سی رو ورز کو پنالٹی ککس پر…

کراچی : لیاری میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : لیاری میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔لیاری کے علاقے کمہار واڑا لین اور غلام شاہ لین میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ اس دوران مخصوص گھروں…