کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی سمیت سندھ بھر سی این جی سٹیشنز 24گھنٹے کے لیے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لیے بند کردیے گئے ۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت آج صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی صبح…

بن قاسم کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ

بن قاسم کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ

کراچی (جیوڈیسک)بن قاسم کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکے سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق تمام ٹرینیں اور مسافر محفوظ ہیں اور کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد متاثرہ ٹریک کی…

سپریم کورٹ : کراچی امن و امان عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ : کراچی امن و امان عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کراچی امن و امان عملدرآمد کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نیاس سماعت میں اہلسنت والجماعت کے رہنما علامہ اورنگزیب فاروقی کو…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 3میچوں کے فیصلے ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 3میچوں کے فیصلے ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران کھیلے گئے تین میچوں میں ڈرگ روڈ یونین ،گلشن اسپورٹس اور کیماڑی محمڈن فتح سے ہمکنار مانسہرہ اسٹار،لیاری ٹائون اور ینگ اتحاد بلدیہ ٹائون شاندار کھیل پیش کرنے کے باوجود…

مشرف کے سر کی قیمت لگانا کیا آئین سے انحراف نہیں ہے طاہر حسین

کراچی : آئین پاکستان کسی فرد کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی کے قتل کا فتویٰ صادر کرے یا پھر کوئی فرد کسی دوسرے فرد کے سر کی قیمت مقرر کرکے عوام کو اسے قتل کرنے کی ترغیب…

کراچی : طارق روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی،لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

کراچی : طارق روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی،لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے طارق روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات میں سیکیورٹی گارڈ ساتھیوں کے ساتھ لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سی سی ٹی وی وڈیواور اسلحہ بھی لے گئے ۔ نجی کمپنی کے…

جمہوریت کا مستقبل مخدوش دکھائی دے رہا ہے عمران چنگیزی

کراچی : دنیا کی تاریخ بتاتی ہے کہ جمہوریت ہی کسی بھی ملک اور قوم کو ترقی ‘ تعمیر اور تہذیب و شائستگی کی جانب گامزن کرتی اور آگے کی جانب لیکر جاتی ہے مگر بد قسمتی سے پاکستان میں چونکہ جاگیردارانہ…

تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں

تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں

کراچی(جیوڈیسک)سیکیورٹی کی صورتحال اور سرکلر ڈیبٹ کی وجہ سے ملک میں محدود ہو جانے والی تیل و گیس کی سرگرمیاں سال 2012 میں بڑھ گئیں، پچھلے سال کے مقابلے میں دگنے کنوئیں کھودے گئے۔ ٹاپ لائن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار سات سو سے اوپر بند ہوا، کاروباری حجم بھی بڑھ گیا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز اتار چڑھا کے ساتھ ہوا تاہم سیمنٹ اور ٹیلی کام…

کراچی : عباس ٹان دھماکے کے 6 ملزم گرفتار، 5 کی گرفتاری کیلئے چھاپے

کراچی : عباس ٹان دھماکے کے 6 ملزم گرفتار، 5 کی گرفتاری کیلئے چھاپے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں عباس ٹان دھماکے کے 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی حب میں تیار کی گئی تھی۔کراچی عباس ٹان بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی دھماکے سے2 روز قبل حب…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد قتل

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 9 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں سیاسی جماعت کے عہدیدار اور غیر ملکی تاجر سمیت 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔جبکہ چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ صبح بے امنی کیس کی…

کراچی میں گاڑیوں سے کالے شیشے اورفینسی نمبرپلیٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی میں گاڑیوں سے کالے شیشے اورفینسی نمبرپلیٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی(جیوڈیسک)سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ عوام 24 گھنٹوں کے اندر اپنی گاڑیوں سے نیلی لائٹیں، ہوٹر، کالے شیشے اور فینسی نمبر پلیٹیں ہٹادیں ورنہ سخت کارروائی کی جائے گی۔ سندھ پولیس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کے چھاپے ، 7 افراد زیر حراست

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں رینجرز کے چھاپے ، 7 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شاہ فیصل کالونی میں رینجرز نے چھاپے مار کر ایک سیاسی جماعت کے عہدے دار سمیت 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر شاہ فیصل کالونی کے علاقوں عظیم پورہ اورگرین ٹاون میں…

پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدربشارت مرزا نے کہاہے کہ نگراں سیٹ اپ پر جلدازجلد اتفاق رائے ہونا بہت ضروری ہے

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدربشارت مرزا نے کہاہے کہ نگراں سیٹ اپ پر جلدازجلداتفاق رائے ہونابہت ضروری ہے ،جس طرح پانچ سال تک جمہوری قوتوں نے جمہوریت کے تسلسل کوبرقرار رکھاہے اسی طرح آئندہ بھی مل بیٹھ کرملکی اورقومی…

عوام روایتی حکمرانوں اور نگرانوں دونوں سے بیزار ہیں عمران چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کا قرعہ فال جسٹس (ر) زاہد قربان علوی کے نام نکلنے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصائب و مسائل کی…

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی مشرف کالو نی میں رینجرزنے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ رینجرز کا آپریشن حب ریورروڈ پر واقع مشرف کالونی میں کیا گیا۔ جہاں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز نے متعدد افراد کو حراست میں لے…

فحاشی اور آج کی لڑکی!

فحاشی ایک ایسی لعنت ہے جو کسی ملک میں اس وقت عام جوجاتی جب بے حیائی عام ہو جائے، مغربی تہذیب مشرقی تہذیب سے زیادہ مقبول ہوجائے ، لوگو ں میں خاص کر لڑکیوں میں آج کل جہاں دیکھو نہ صرف کراچی…

سبط جعفر کی شہادت نے پاکستان کو عظیم سرمایہ سے بھی محروم کردیا محمد علی جعفری

سبط جعفر کی شہادت نے پاکستان کو عظیم سرمایہ سے بھی محروم کردیا محمد علی جعفری

کراچی :  آل پاکستان مسلم لیگ کے سندھ رہنما وْںاور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے مقتول پروفسیر سبط جعفر زیدی کے بہیمانہ قتل پر گہرے افسوس اور پرْ زور مذمت کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ پروفسیر سبط جعفرجنوبی…

ملیر شاہین اور لیاری برادرز نے انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی

ملیر شاہین اور لیاری برادرز نے انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے وسیع و عریض میں کھیلے جانے والے آل سندھ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر شاہین اور لیاری برادرز نے کامیابی حاصل کرکے اگلے مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ملیر شاہین نے…

ناظم آباد میں فائرنگ ، عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس جاں بحق

ناظم آباد میں فائرنگ ، عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں انو بھائی پارک کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں عباسی شہید اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اسد عثمان جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابقفائرنگ ان کا گارڈ بھی جاں بحق ہو ا۔…

مشرف قومی سیاست میں اہم رول ادا کرنے واپس آرہے ہیں طاہر حسین

کراچی : دہشت گردی کا عفریت پاکستان کو ہڑپنے کے درپے ہے غرقاب معیشت ہماری خوشحالی کو نگل چکی ہے بڑھتی ہوئی غربت اور بیروزگاری معاشرے میں جرائم و بد امنی کا باعث بن رہی ہے اور کرپشن کا ناسور رگ و…

عوام کو تحفظ نہ دیا گیا تو مظلوم طبقات اقوام متحدہ سے رجوع پر مجبور ہونگے ‘ ساجد سیموئیل

کراچی : سانحہ بادامی باغ کیخلاف پاکستان کرسچن لیگ کے بانی و چیئرمین ساجد سیموئیل کی قیادت میں مزار قائد پر پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں شریک ہزاروں مسیحی نوجوانوں خواتین معصوم بچوں او ر بزرگوں نے مزار قائد…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر کی صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح نو بجے سے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گذشتہ رات بلوچستان میں سولہ انچ…

کراچی : پرنسپل پروفیسرسبط جعفر کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی

کراچی : پرنسپل پروفیسرسبط جعفر کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے لیاقت آباد ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسرسبط جعفر کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی ۔پروفیسر سبط جعفر کو گزشتہ روز کالج سے واپسی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ…