کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت برقرار

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت برقرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شہر قائد کا موسم گرم اور خشک رہے گا جب کہ ہیٹ ویو کا خطرہ ٹل چکا ہے، شہر…

حکومت کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو مراعات دینے کی یقین دہانی

حکومت کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو مراعات دینے کی یقین دہانی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 30 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلیے ایکسپورٹرز کو مراعات دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ خرم مختار کا کہنا ہے کہ پنجاب کے صوبائی مشیر…

سندھ میں نئے انتظامی یونٹ کے لئے طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار ہیں، فاروق ستار

سندھ میں نئے انتظامی یونٹ کے لئے طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار ہیں، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہم سندھ میں نئے انتظامی یونٹ کے لئے طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ کراچی میں میٖڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے…

کورنگی نمبر 5 کھیل کے میدان پر قبضے کے خلاف علاقہ نوجوان اور عوام سراپا احتجاج

کورنگی نمبر 5 کھیل کے میدان پر قبضے کے خلاف علاقہ نوجوان اور عوام سراپا احتجاج

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی نمبر5برادری اسپورٹس گرائونڈ پر بلڈر مافیا کی جانب سے قبضہ اور غیر قانونی تعمیرات پر علاقہ مکینوں اور نوجوان سراپا احتجاج،مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ ،بینرز اُٹھا ئے قبضہ مافیا کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے احتجاجی…

کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ ٹل گیا

کراچی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ ٹل گیا

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ ٹل گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ شہر کے اوپر ہائی پریشر ایریا موجود نہیں جس سے اب شہر میں گرمی کی لہر درمیانے درجے کی ہوسکتی…

پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

پی ٹی آئی سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کیخلاف ہے، وزیراعظم عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی نعیم الحق کے ہمراہ کراچی…

جنون بینڈ کا 15 سال بعد نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

جنون بینڈ کا 15 سال بعد نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) جنوبی ایشیا کے مشہور صوفی روک بینڈ ’جنون‘ نے 15 برس بعد ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ کرکٹ کے متوالوں کے لیے ہو گا۔ 90ء کی دہائی میں دھمال اور صوفیانہ گیتوں کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2537 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2537 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران 2537 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 122 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 35703 پر بند ہوا اور کاروباری ہفتے میں 3413 پوائنٹس کےبینڈ میں…

معاشی بحران میں ڈالر کی ذخیر اندوزی جائز نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

معاشی بحران میں ڈالر کی ذخیر اندوزی جائز نہیں ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری لعنت اور مہنگائی میں اضافہ کا باعث ہے،عوام ڈالرز کو مارکیٹ میں لاکر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں مدد کرے…

نیب نے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی کو گرفتار کر لیا

نیب نے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی کو گرفتار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی کو گرفتار کر لیا۔ نیب نے خورشید جمالی سمیت نجی کمپنی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو کراچی سے گرفتار کیا ہے۔ نیب کی جانب…

کراچی کی سبزی منڈی میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کی سبزی منڈی میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) سپرہائی وے پر سبزی منڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سبزی منڈی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے…

ووشو، کنگفو مارشل آرٹس کے لئے سندھ پولیس کی ٹرائلز مکمل

ووشو، کنگفو مارشل آرٹس کے لئے سندھ پولیس کی ٹرائلز مکمل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آئندہ ہونے والے ووشو، کنگفو مارشل آرٹس مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے سندھ پولیس کا ٹرائلز کیمپ اختتام پذیر ہوگیا ۔چیف سلیکٹرز کمانڈنٹ SSUغلام مرتضیٰ کی زیر نگرانی ٹرائلز کیمپ 200سے زائد پولیس اہلکاروں اور SSUکمانڈوز نے حصہ…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے مہنگا ہو کر 153 روپے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے مہنگا ہو کر 153 روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے اضافے سے 153 روپے کا ہو گیا جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 36 پیسے مہنگا ہو کر 151 روپے پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 78…

آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ

آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس کے بعد آئندہ دو ماہ کے لیے…

بلدیہ کورنگی کا ضلعی حدود میں سرسبز ماحول کو فروغ دینے کے لئے گرین بیلٹس کو سرسبز بنانے کا اعلان

بلدیہ کورنگی کا ضلعی حدود میں سرسبز ماحول کو فروغ دینے کے لئے گرین بیلٹس کو سرسبز بنانے کا اعلان

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ اینڈ سروسز اور پارکس اینڈ سروسز بلدیہ کورنگی نے ضلعی حدود میں صحت مند ماحول کے قیام کے لئے اقدامات تیز کردیئے ،شاہ فیصل ،ملیر ماڈل ،کورنگی اور لانڈھی…

چیک باؤنس کیس: سابق گورنر عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو جیل بھیج دیا گیا

چیک باؤنس کیس: سابق گورنر عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے بھائی عامر العباد کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے عامر العباد کو جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں پیش کیا جہاں ملزم کے…

معاشی بے یقینی؛ اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ ڈالر بھی مزید مہنگا

معاشی بے یقینی؛ اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ ڈالر بھی مزید مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری معاشی بے یقینی کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے جب کہ ڈالر بھی مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز…

سینیئر صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف مقدمہ خارج

سینیئر صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف مقدمہ خارج

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے ایک سینیئر صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف ملک کی مسلح افواج کے خلاف تبصرہ کرنے کے الزام میں دائر مقدمہ کراچی کی ایک عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ ناکافی شواہد کی بنا پر ناقابل…

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 8.30، انٹربینک میں 6.48 روپے اضافہ ہوا

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 8.30، انٹربینک میں 6.48 روپے اضافہ ہوا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت نے تاریخ کا نیا بلند ریکارڈ بنالیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 8.30 روپے اور انٹربینک میں6.48روپے اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری…

ملیر سمیت ضلع کورنگی میں پانی کا شدید بحران، بلدیاتی نمائندے اور عوام واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے خلاف سراپا احتجاج

ملیر سمیت ضلع کورنگی میں پانی کا شدید بحران، بلدیاتی نمائندے اور عوام واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے خلاف سراپا احتجاج

کراچی: ملیر سمیت ضلع کورنگی میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ۔ماہ صیام میں عوام پینے کے پانی سے محروم واٹر بورڈ عوام کو پانی جیسی بنیادی ضروریات کی فراہمی اور عوامی مسائل کا تدارک کرنے میں مکمل ناکام ۔پانی کی…

کراچی تجاوزات آپریشن: کینٹ اسٹیشن پر غیر قانونی بس اڈے، ہوٹل اور دفاتر مسمار

کراچی تجاوزات آپریشن: کینٹ اسٹیشن پر غیر قانونی بس اڈے، ہوٹل اور دفاتر مسمار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے انسداد تجاوزات آپریشن کے تحت کینٹ اسٹیشن پر غیرقانونی بس اڈے، دفاتر، ہوٹل اور دیگر تجاوزات گرا دیے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی…

اسٹاک مارکیٹ کو بحران سے نکالنے کیلیے 20 ارب کا فنڈ قائم

اسٹاک مارکیٹ کو بحران سے نکالنے کیلیے 20 ارب کا فنڈ قائم

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ کو بحران سے نکالنے کیلیے 20 ارب روپے کا خصوصی فنڈ قائم کر دیا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ کو بحران کی صورت میں امداد کیلیے 20 ارب روپے سے خصوصی فنڈ قائم کر دیا گیا اس طرح اسٹاک بروکرز…

روپے کی بے قدری نہ تھم سکی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو کر 150 تک پہنچ گیا

روپے کی بے قدری نہ تھم سکی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو کر 150 تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) روپے کی مسلسل بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک مرتبہ پھر انٹر، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔ کاروبار کے لین دین کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا…

ڈالر مہنگا ہو کر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 147 روپے تک پہنچ گیا

ڈالر مہنگا ہو کر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 147 روپے تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 4 فیصد مہنگا ہو کر 147 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری لین دین کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5.61 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ…