کراچی(جیوڈیسک)پام آئل کی عالمی قیمتوں میں متوقع اضافے سے پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان کی جانب سے پچھلے سال دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا تھا۔جو رواں مالی سال…
کراچی(جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کی قیادت میں بننے والے گرینڈ الائنس میں شامل دس اتحادی جماعتوں نے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کا اکٹھے مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما جام مدد علی کی رہائش گاہ پر…
کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کو جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے ان کے دورمیں امن وامان بہتر تھا تو انھوں نے سندھ میں گورنرراج اورکراچی میں آرمی آپریشن…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نروس نائینٹیز کا شکار ہونے کے باوجود نیا ریکارڈ بنا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ شرح سود برقرار رکھے جانے کی امیدوں کی وجہ سے…
کراچی ( جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ،نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ ،سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب آج بہاولپور پہنچیں گے کارکنوں سے ملاقات کے بعد ملک کے موجودہ حالات پر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔…
کراچی ( جی پی آئی)انجمن طلبا اسلام کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام طلبہ یونین کی بحالی اور ایچ ای سی کو ختم کرنے کی سازشوں کے خلاف آج 9فروری 2013بروز ہفتہ سہہ پہر 3:30بجے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ ناظم کراچی…
کراچی (جی پی آئی )قائد لیگ کے رہنما و صوبائی جنرل سکیرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق صحافت کی طاقت ، رہنمائی اور سچائی پر یقین رکھتی ہے۔حکومت میڈیا کو آزاداور مزید بااختیار بنانے کے لیے سیکورٹی…
کراچی شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات اور شاہراہوں پر قائم متعدد غیر قانونی وہیکل اسٹینڈز کا خاتمہ کردیا گیا ،تاجر تنظیموں اور عوامی شکایات پر چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کے احکامات پر محکمہ…
کراچی(جیوڈیسک) وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی سمیت مختلف شہروں میں وکلا نیاحتجاج کیا۔ کراچی میں وکلا نیدھرنا دے کر ایم اے جناح روڈ بلاک کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ بار نے پیر کوعدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ کراچی میں سینئر وکیل…
کراچی : کراچی چڑیا گھر میں اتوار کو زو ڈے کے موقع پر چڑیا گھر کے سب سے معمر مکین ببر شیر کی 20 ویں سالگرہ جبکہ گزشتہ سال چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے دو کوہان والے اونٹ کے بچے” ببلو”…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سینئر وکیل ایم ایم طارق کو قتل کر دیا گیا، ایم ایم طارق کے قتل پر وکلا تنظیموں نے آج عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سینئر…
کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں اضافے کی…
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئیر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ 65 دنوں میں بھی انتخابی اصلاحات نہ کرنے کا مقصد ملک میں سابقہ نظام برقرار رکھنے کے مترادف ہو گا۔ کراچی میں کونسل آف پاکستان نیوز…
کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو دس دن میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن نہ کیے جانے پر مسلم…
کراچی : ٹائون انتظامیہ ہر وہ اقدامات کر رہی ہے جو عوام کی فلاح و بہبود کیلئے درست ثابت ہو اور کورنگی ٹائون میں ہونے والے ترقیاتی کام اس بات کامنہ بولتا ثبوت ہے ٹائون انتظامیہ نے جو بھی کام کئے ہیں…
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے محکمانہ کارکردگی کو مزید بہتر بنا یا جائے ،سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہمی بلدیاتی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے…
کراچی (جی پی آئی) وزیر اعلی سندھ کے مشیر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ میڈیکل کا شعبہ قابل احترام ہے اس میں خدمت خلق کا پہلو نمایاں ہے۔ عوام کو صحت سے متعلق اچھی سہولتیں فراہم کرنا حکومت اور ڈاکٹروں…
کراچی ( (عاصم ایاز)) قائد کے شہر کراچی میں آج پھر لہو کی ہولی کھیلی گئی ہے۔دہشت گردی کے تازہ واقعات میں ڈاکٹر اور سگے بھائیوں سمیت مزید 14 افراد کو قتل کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق دو بھائی ہاکس بے روڈ…
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انتخابات کے نزدیک آتے ہی دہشت گردی، قتل و غارت اور لاقانونیت کے واقعات میں تیزی اس بات کا ثبوت ہے کہ خفیہ طاقتیں پاکستان میں جمہوریت کا استحکام نہیں چاہتیں اسی لئے شفاف انتخابات کی راہ…
کراچی ( پ ر ) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ ملک و قوم کو نقصان پہنچانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے اور عوام کو مزید برے وقت سے بچانے کیلئے عوام نے استحصالیوں کے خلاف متحدہوکر جدوجہد کرنے…
کراچی ( پ ر )گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا کہ عدلیہ کے انصاف پرور غیرجانبدار کردارکے باوجود کراچی سمیت ملک بھر میں استحصال ، دہشت گردی ، خونریزی، قتل و غارت، بھتہ خوری، قبضہ ، ملاوٹ ، رشوت،…
کراچی(جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سات کروڑ انچاس لاکھ ڈالر مزید کم ہو گئے۔ موجودہ سال میں ہر روز بانوے لاکھ ڈالر کی کمی ہوتی رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق یکم فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران…
کراچی(جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے، الیکشن کمیشن آج شہر میں حلقہ بندیوں سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ جمعرات کو سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نیلارجر بینچ کوب تایاکہ مردم…
کراچی(جیوڈیسک) علمائے کرام اور شہریوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دینی جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال کے موقع پر بعض علاقوں میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔ دو گاڑیاں کو آگ لگادی گئی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی سے شہریوں کو…