کراچی: چند گھنٹوں کے دوران 7 افراد قتل

کراچی: چند گھنٹوں کے دوران 7 افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں چند گھنٹے کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ شہر قائد کے علاقے بنارس پل کے قریب فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق مرنے والوں…

کراچی میں سی این جی سٹشن 48 گھنٹے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے

کراچی میں سی این جی سٹشن 48 گھنٹے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی این جی سٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے لیکن شہریوں کی پریشانی کم نہ ہو سکی۔ کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی…

کراچی : مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک ، ورثا کا شدید احتجاج

کراچی : مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان ہلاک ، ورثا کا شدید احتجاج

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے موچکو میں موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ منگھوپیر تھانے میں نوجوان کی مبینہ ہلاکت پر دو پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ خیبر چوک پر موٹر سائیکل میں…

شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل آفس میں قائم پیدائش و اموات کے سرٹیفکٹ سیکشن کو فعال بنا نے کا اعلان

شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل آفس میں قائم پیدائش و اموات کے سرٹیفکٹ سیکشن کو فعال بنا نے کا اعلان

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی پر مامور تمام ادارے علاقائی مسائل سے پاک معاشرے قیام کے ساتھ عوامی روز مرہ مسائل کے حل پر خصوصی توجہ…

موجود حکومت فروغ علم میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے ، پاکستان کی ترقی میں طلباء اپنے علم کے ذریعے کردار ادا کر سکتے ہیں ، نثار کھوڑو

موجود حکومت فروغ علم میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے ، پاکستان کی ترقی میں طلباء اپنے علم کے ذریعے کردار ادا کر سکتے ہیں ، نثار کھوڑو

کراچی (اسٹاف رپورٹ) اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان میں تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لا کر معاشرے سے جہالت کا خاتمہ اور پڑھا لکھا ترقی یافتہ پاکستان کی جد وجہد میں کوشاں ہے ،تعلیمی نظام…

اعظم اسپورٹس جونیئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمائشی میچ جیت لیا

اعظم اسپورٹس جونیئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمائشی میچ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعظم اسپورٹس کرکٹ گراونڈ پہ ایک تاریخی نمائشی میچ کھیلا گیا اس اعصاب شکن مقابلے کو دیکھنے کے لئے عوام کی ایک بڑی تعداد میدان میں موجود تھی اور جب عوام نے اپنے درمیان سینئر کھلاڑیوں کو دیکھا تو ان…

روایتی سیاستدانوں کے کردار و باطن سے پردہ اٹھ چکا ہے ، روشن پاکستان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوام نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے کہ جمہوریت کے تحفظ کے نام پر عرصہ دراز سے ملک و قوم کو لوٹنے اور عوام کو سیاسی اختلافات میں الجھاکر انتشار کا شکار کرنے والے روایتی سیاستدان اور سیاسی…

پاکستان کے حالات ابھی انقلاب کیلئے سازگار نہیں ہیں ، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ اسلام آباد ڈیکلریشن کے نتیجے میں بلا فوائد ختم ہونے والے دھرنے سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ پاکستان کے حالات ابھی انقلاب کیلئے…

عوام چاہتے ہیں کہ پرویز مشرف کا سنہرا دور لوٹ آئے ، محمد علی جعفری

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری انفارمیشن محمد علی جعفری نے عوام پاکستان کو سابق صدر ِپاکستان پرویز مشرف کی وطن واپسی کی نوید و مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی سیاستدانوں کی کرپشن واستحصال سے بھرپور سیاست…

معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں

معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے بیمار اور امریکا میں مقیم تھیں۔ پاکستان کی معروف گلوکارہ مہناز بیگم علاج کیلئے کراچی سے امریکا جاتے ہوئے بحرین میں انتقال کر گئیں۔ وہ طویل عرصے سے…

ن لیگ کے رہنماء راجہ اسد اور راجہ صفدر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

ن لیگ کے رہنماء راجہ اسد اور راجہ صفدر پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے دو ایم این اے راجہ اسد اور راجہ صفدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم…

شاہ زیب قتل کیس ، دو گواہوں نے شاہ رخ جتوئی کو شناخت کر لیا

شاہ زیب قتل کیس ، دو گواہوں نے شاہ رخ جتوئی کو شناخت کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے دو گواہوں نے ملزم شاہ رخ جتوئی کو کمرہ عدالت میں شناخت کر لیا۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو شناخت پریڈ کے لیے سٹی کورٹ لایا گیا اس موقع…

سندھ : صنعتوں کو صبح 7 بجے سے گیس فراہمی 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ : صنعتوں کو صبح 7 بجے سے گیس فراہمی 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں صنعتوں کو صبح 7 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس سپلائی میں کمی کے باعث صنعتوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے گیس…

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان کا جشن عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں اور جلوسوں کی گذرگاہوں پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے کام کا معائنہ

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان کا جشن عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں اور جلوسوں کی گذرگاہوں پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے کام کا معائنہ

کراچی ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے جشن عیدمیلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں ٹائون کی مختلف مقامات پر جلوسوں کی گذرگاہوں کا دورہ کیا اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے…

شاہ فیصل ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پرعبادت گاہوں کے اطراف اور جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

شاہ فیصل ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پرعبادت گاہوں کے اطراف اور جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں تجازوات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات کا خاتمہ شاہراہ پر رکھے کیبینز ،ٹھیلے اور پتھاروں کو ہٹا کر سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک بنا دیا گیا تفصیلات کے مطابق…

لانگ مارچ نتائج کے اعتبار سے ناکام رہا ہے، امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )طاہرالقادری کے تین روزہ دھرنے اور اس میں شریک عوام کی موسم کی سختیوں کے باجود استقامت و حوصلے سے ڈٹے رہنے کی وجہ سے تیسری قوت کو پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کرنی پڑی اور ہم…

سیاست سے تشدد کا خاتمہ ناگزیر ہوچکا ہے۔ جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گارڈز سمیت ان کی ہلاکت پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

استحصالی عناصر تبدیلی سے خوفزدہ ہوچکے ہیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سندھ کے رہنما محمد علی جعفری اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر اورنگی ٹاؤن میں قاتلانہ حملے کے…

کراچی : 100 سے زائد قتل کے الزامات میں گرفتار اجمل عرف پہاڑی رہا

کراچی : 100 سے زائد قتل کے الزامات میں گرفتار اجمل عرف پہاڑی رہا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سو سے زائد قتل کے الزامات میں دوسال قبل گرفتار کئے جانے والے اجمل عرف پہاڑی کو رہا کردیا گیا ہے۔ ایک سو سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں اجمل عرف پہاڑی کو دو سال…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو اٹھارہ پوائنٹ کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو اٹھارہ پوائنٹ کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ایک ہی سیشن پر محدود رکھی جانے والی کراچی اسٹاک مارکیٹ کا اختتام زبردست تیزی کے ساتھ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ انتظامیہ کی جانب سے پہلے سیشن کا وقت آدھا گھنٹہ بڑھا کر کاروباری روز کا…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر بے لگام ہو گئے، مختلف واقعات میں ایک گھنٹے کے دوران 8 شہری قتل کر دیئے گئے، گورنر اور وزیر اعلی سندھ نے ہلاکتوں کانوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ لسبیلہ کے نزدیک موٹر سائیکل سواروں…

سید منظر امام کے قاتلوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے۔نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری اور ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور لواحقین سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے منظر امام کی…

جمہوریت کے تحفظ کیلئے سیاستدانوں کو اپنا کردار بدلنا ہوگا۔ امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیر پٹی نے حکومت کی جانب سے طاہرالقادری سے مذاکرات کے فیصلے کو مستحسن طرز عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طاہرالقادری کا لانگ مارچ ، دھرنا اور مطالبہ آئینی ہیں…

رکن اسمبلی کاقتل کراچی میں تشدد کو فروغ دینے کی سازش ہے۔ جی کیو ایم

کراچی : گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گارڈز سمیت ان کی ہلاکت پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں تشدد…