گیس بحران، ٹیکس معاملات: کراچی کے تاجر وزیرخزانہ کے سامنے پھٹ پڑے

گیس بحران، ٹیکس معاملات: کراچی کے تاجر وزیرخزانہ کے سامنے پھٹ پڑے

کراچی (جیوڈیسک) تاجر برادری وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پھٹ پڑی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے چیمبر آف کامرس کراچی کا دورہ کیا جہاں ان سے تاجر برادری نے ملاقات کی، اس موقع پر تاجر…

کراچی ٹریفک پولیس کا سی این جی سلنڈر پر چلنے والی اسکول وینز کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی ٹریفک پولیس کا سی این جی سلنڈر پر چلنے والی اسکول وینز کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اسکول وین مالکان اور ڈرائیورز کی جانب سے ٹریفک پولیس کے رویے کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے جب کہ ٹریفک پولیس نے گیس سلنڈر پر چلنے والی اسکول وینز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ کراچی کے علاقے…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 160 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 160 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سٹاک ایکس چینج میں آج پھر تیزی کا رجحان رہا۔ 160 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 39 ہزار 211 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستانی معیشیت بہتری کی جانب گامزن ہونے لگی، سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے…

دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ششماہی امتحانات کا آغاز آج سے ہو گا

دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ششماہی امتحانات کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی : بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے ششماہی امتحانات کا آغاز آج 10جنوری سے ہوگا ،17جنوری تک جاری رہیں گے ،ملکی وغیر ملکی5ہزار سے زائد طلبہ وطالبات شرکت کریں گے،جبکہ درجہ حفظ کے امتحانات کا آغاز13جنوری…

ڈیفنس کراچی میں سابق گورنر محمد زبیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش

ڈیفنس کراچی میں سابق گورنر محمد زبیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو نامعلوم افراد نے روکنے کی کوشش کی، تاہم سابق گورنر تیز رفتاری سے گاڑی بھگا کر اپنے گھر پہنچ گئے۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے مطابق…

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے ریٹ میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمی ہوئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 10 پیسے بڑھ گیا۔ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں متوقع اضافے کے باوجود روپے…

پاکستان ٹیم کے کوچ یا کپتان کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا: وسیم اکرم

پاکستان ٹیم کے کوچ یا کپتان کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا: وسیم اکرم

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان یا کوچ کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ جنوبی افریقا کی وکٹیں…

کراچی میں اردو بازار سے تجازوزات کے خاتمے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز

کراچی میں اردو بازار سے تجازوزات کے خاتمے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ عظمیٰ نے اردو بازار نالے پر بیٹھے دکان داروں کو آج رات تک دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا جب کہ شہر میں تمام غیر قانونی پارکنگ اور ڈبل پارکنگ ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا…

خام تیل میں کمی کے باوجود پاکستانی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال مخدوش رہے گی، رپورٹ

خام تیل میں کمی کے باوجود پاکستانی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال مخدوش رہے گی، رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی معیشت کی نمو مالی سال 19-2018 میں 4.4 فیصد رہے گی جب کہ بجٹ خسارہ گزشہ مالی سال کے مقابلے میں 5.8 فیصد سے بڑھ کر رواں مالی سال میں 6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ ملکی معاشی…

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں 23 جنوری تک توسیع

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری، فریال تالپور کی ضمانت میں 23 جنوری تک توسیع

کراچی (جیوڈیسک) بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 23 جنوری تک مزید توسیع کردی۔ اس سے قبل 22 دسمبر کو ہونے والی گذشتہ سماعت پر بینکنگ…

حکومت نے پہلی ششماہی میں بجٹ سپورٹ کیلئے 1182 ارب روپے قرض لیا

حکومت نے پہلی ششماہی میں بجٹ سپورٹ کیلئے 1182 ارب روپے قرض لیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے یکم جولائی سے 28 دسمبر تک بجٹ فنانسنگ کے لیے بینکنگ شعبے سے 624 ارب روپے قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں حکومت نے بجٹ سپورٹ کے لیے مرکزی بینک سے…

پاکستانی دینی مدارس نے مسلم دنیا میں خود کو منوایا ہے، مفتی محمد نعیم

پاکستانی دینی مدارس نے مسلم دنیا میں خود کو منوایا ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ پاکستانی دینی مدارس نے مسلم دنیا میں خود کو منوایا ہے، مدارس باہم رابطوں کو مضبوط بنانے کیلئے مطالعتی دوروں کو فروغ دیں ، تعلیمی میدان میں ایک…

جے آئی ٹی رپورٹ کا مقصد سیاسی انتقام ہے، زرداری نے جواب جمع کرا دیا

جے آئی ٹی رپورٹ کا مقصد سیاسی انتقام ہے، زرداری نے جواب جمع کرا دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پر جواب جمع کرا دیا۔ آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے اپنا…

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں اسکول وین میں آگ لگنے سے متعدد بچے جھلس کر زخمی

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں اسکول وین میں آگ لگنے سے متعدد بچے جھلس کر زخمی

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں قطر اسپتال کے قریب ایک اسکول وین میں آگ لگنے کے نتیجے میں متعدد بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا جارہا…

کراچی کے لیے ’بائیو گیس‘بسوں کا منصوبہ

کراچی کے لیے ’بائیو گیس‘بسوں کا منصوبہ

کراچی (جیوڈیسک) فضائی آلودگی کو کم اور زمینی حدت کو محدود کرنے کی خاطر پاکستان کے بندرگاہی شہر کراچی میں بائیو گیس سے چلنے والی بسیں متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ تھوماس روئٹرز فاؤنڈیشن کے مطابق کراچی میں’زیرو۔امیشن‘ یا ضرر رساں گیسوں…

موجودہ حکومت میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات سرد خانے کی نذر ہیں: بلاول بھٹو زرداری

موجودہ حکومت میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات سرد خانے کی نذر ہیں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات سرد خانے کی نذر ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لورالائی میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور اس…

سندھ میں اسکول و کالجز کے اوقات تبدیل، یوم آزادی سمیت دیگر چھٹیاں ختم

سندھ میں اسکول و کالجز کے اوقات تبدیل، یوم آزادی سمیت دیگر چھٹیاں ختم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کردیے گئے جب کہ یوم آزادی سمیت دیگر تعطیلات بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا جس…

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف علی زرداری اجازت دیں تو ہم ایک ہفتے میں تحریک انصاف کی حکومت گر سکتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما علی رضا عابدی کے…

سندھ رینجرز نے کراچی آپریشن کی 5 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

سندھ رینجرز نے کراچی آپریشن کی 5 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے ستمبر 2013 سے ستمبر 2018 تک کراچی آپریشن کی 5 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ سندھ رینجرز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 5 سال کے دوران 15 ہزار 838 آپریشنز کیے گئے جس میں…

سندھ کی سیاست میں ہلچل: تحریک انصاف نے رابطے شروع کر دیے

سندھ کی سیاست میں ہلچل: تحریک انصاف نے رابطے شروع کر دیے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سندھ کی صورتحال پر تشویش کے اظہار کے بعد صوبے میں سیاسی ہلچل میں تیزی آگئی جب کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے رابطے بھی شروع کر دیے۔ علی گوہر مہر اہمیت اختیار کر گئے جن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 68 ہزار روپے کی سطح پر جا پہنچی ہے۔ جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر مہنگا ہو کر1279ڈالر فی اونس ہو…

ملک میں گیس بحران میں شدت، سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کا فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان

ملک میں گیس بحران میں شدت، سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کا فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر سمیت شہرِ قائد میں بھی گیس بحران میں شدت آگئی ہے جس کی وجہ سے سائٹ ایریا کے صنعت کاروں نے فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین سائٹ ایسوسی ایشن سلیم پاریکھ نے کہا ہے کہ…

علی رضا عابدی قتل: جیل میں قید ایم کیو ایم لندن کے ملزمان سے بھی تفتیش کا فیصلہ

علی رضا عابدی قتل: جیل میں قید ایم کیو ایم لندن کے ملزمان سے بھی تفتیش کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی، جس نے جیل میں قید ایم کیو…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 67 ہزار تک پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیلی دھات کی فی…