علی رضا عابدی سپرد خاک، قتل کا مقدمہ درج نہ ہوسکا، تحقیقات جاری

علی رضا عابدی سپرد خاک، قتل کا مقدمہ درج نہ ہوسکا، تحقیقات جاری

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کردیا گیا، تاہم ان کے قتل کا مقدمہ اب تک درج نہیں کیا جاسکا، دوسری…

کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ کراچی کے…

بلدیاتی ضمنی انتخابات: کراچی کا میدان ایم کیو ایم نے مار لیا

بلدیاتی ضمنی انتخابات: کراچی کا میدان ایم کیو ایم نے مار لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جب کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی کا میدان مارلیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے 22 اضلاع میں مقامی حکومتوں کی 334 خالی نشستوں جب کہ…

ایک ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اعشاریہ 9 فیصد گر گیا

ایک ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اعشاریہ 9 فیصد گر گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اعشاریہ 9 فیصد گر گیا، مارکیٹ 38 ہزار 251 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ ملک کے خراب معاشی حالات کے سبب سرمایا کاروں نے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک…

’مشکل حالات میں گھبرانے والے نہیں، پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرتے ہیں‘

’مشکل حالات میں گھبرانے والے نہیں، پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرتے ہیں‘

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مشکل حالات میں گھبرانے والے نہیں بلکہ مشکل حالات میں ہم ہمیشہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر اُبھرتے ہیں۔ بلاول ہاؤس کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو…

لٹل ماسٹر حنیف محمد کی سالگرہ پر گوگل کا خراج عقیدت

لٹل ماسٹر حنیف محمد کی سالگرہ پر گوگل کا خراج عقیدت

کراچی (جیوڈیسک) لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کی 84 ویں سالگرہ پر سرچ انجن گوگل نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل ان کے نام کر دیا۔ حنیف محمد 21 دسمبر 1934 کو جونا گڑھ…

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں مزید 12 گھنٹے کا اضافہ

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں مزید 12 گھنٹے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں مزید 12 گھنٹے کا اضافہ ہو گیا ہے تاہم گیس اسٹیشن آج صبح 8 بجے کھلنے تھے لیکن اب رات 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی میں تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کا اضافہ

سندھ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرانہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک دن میں سونے کی قیمت…

جس کی نوکری 3 سال کی ہو اسے قوم کے فیصلے کرنے کا کیا حق پہنچتا ہے۔ آصف زرداری

جس کی نوکری 3 سال کی ہو اسے قوم کے فیصلے کرنے کا کیا حق پہنچتا ہے۔ آصف زرداری

حیدرآباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلر پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ قوم کے فیصلے کرنے کا حق صرف پارلیمنٹ کو ہے، جس کی نوکری 3 سال کی ہو اسے قوم کے فیصلے کرنے کا کیا حق پہنچتا ہے؟ حیدرآباد…

سابق کپتان شاہد آفریدی کا بھی سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ

سابق کپتان شاہد آفریدی کا بھی سرفراز کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ

کراچی (جیوڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پہلے تینوں فارمیٹس میں سرفرازاحمد کی کپتانی کی حامی تھے لیکن…

جنوبی افریقا کی تیز پچز پر وہی کامیاب ہو گا جو نیچرل گیم کھیلے گا: سرفراز احمد

جنوبی افریقا کی تیز پچز پر وہی کامیاب ہو گا جو نیچرل گیم کھیلے گا: سرفراز احمد

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ جنوبی افریقا کے مشکل دورے میں شکست سے خوف زدہ نہ ہوں اور باؤنسی پچوں پر وہی کامیاب ہوگاجو دلیری سے اپنا نیچرل کھیل کھیلے…

سندھ میں غیرمعینہ مدت تک سی این جی کی بندش، کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام

سندھ میں غیرمعینہ مدت تک سی این جی کی بندش، کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت تک گیس فراہمی کی بندش کے باعث کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ہوگیا، جس کے باعث بسوں سے دفاتر اور تعلیمی اداروں کو جانے والوں کو دشواری…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت تک گیس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ بجلی پیدا کرنے…

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن آج سے شروع ہو گا

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن آج سے شروع ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سرکلر ریلوے کے ٹریک پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے آج سے باقاعدہ آپریشن کا آغاز کیا جائے گا، جبکہ سپرہائی وے ایم نائن پر قائم تجاوزات کاخاتمہ کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی…

کراچی میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران زیادتیوں کا ازالہ کریں گے، وزیراعظم

کراچی میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران زیادتیوں کا ازالہ کریں گے، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسداد تجاوزات مہم میں جن لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی حکومت اس کا ازالہ کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان کراچی کے دورے پر پہنچے تو ایئرپورٹ پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے استقبال…

کراچی پریس کلب سے گورنر ہاؤس جانے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی پریس کلب سے گورنر ہاؤس جانے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پریس کلب کے باہر گزشتہ دو ماہ سے زائد عرصے سے بیٹھے پورٹ قاسم کے ملازمین نے گورنر ہاؤس جانے کی کوشش کی جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں…

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جس کے دوارن وہ صنعت کاروں، کاروباری شخصیات اور پارٹی اراکین سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اسلام آباد سے آج دوپہر تک کراچی پہنچیں گے اور گورنر ہاؤس میں…

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 افراد زخمی

گلستان جوہر (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرفیوم چوک پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تحت میلاد النبیﷺ کی تقریب میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے…

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سندھ (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے…

تنخواہیں نہ ملنے پر بحریہ ٹاؤن ملازمین اور ٹھیکیداروں کا احتجاج، سپرہائی وے بند

تنخواہیں نہ ملنے پر بحریہ ٹاؤن ملازمین اور ٹھیکیداروں کا احتجاج، سپرہائی وے بند

کراچی (جیوڈیسک) تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سپر ہائی وے پر نجی ہاؤسنگ ادارے بحریہ ٹاؤن کے ملازمین اور ٹھیکیداروں کے احتجاج کے باعث کراچی سے حیدر آباد اور حیدرآباد سے کراچی جانے والی گاڑیوں کی لائن لگ گئی۔ احتجاج کے باعث…

این آئی سی ایل کرپشن کیس: سابق چیئرمین ایاز نیازی سمیت 6 افراد کو7،7 سال قید کی سزا

این آئی سی ایل کرپشن کیس: سابق چیئرمین ایاز نیازی سمیت 6 افراد کو7،7 سال قید کی سزا

کراچی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) کرپشن کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی سمیت 6 افراد کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ احتساب عدالت کی جانب سے تمام…

ڈالر کی پھر اونچی اڑان، 15 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 416 پوائنٹس کی کمی

ڈالر کی پھر اونچی اڑان، 15 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 416 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں امریکی کرنسی مزید 15 پیسے مہنگی ہو کر 138 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگی۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے باعث 416 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 37 ہزار 883 پوائنٹس کی سطح پر آ…

کراچی تجاوزات آپریشن: ایک ماہ میں 7 ہزار دکانوں سمیت ہزاروں تجاوزات مسمار

کراچی تجاوزات آپریشن: ایک ماہ میں 7 ہزار دکانوں سمیت ہزاروں تجاوزات مسمار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کو ایک ماہ مکمل ہو گیا۔ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے انسداد تجاوزات آپریشن کے حوالے سے شہر کے تمام اضلاع کی رپورٹ تیار کرلی ہے جس کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈرڈ انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈرڈ انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی پر بند

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا اور سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار نظر آئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز…