اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی (جیوڈیسک) پرامن انتخابی عمل اور متوقع وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے بعد کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 127 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔ ڈالر کی…

پیپلز پارٹی نے بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات ظاہر کر دیے

پیپلز پارٹی نے بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات ظاہر کر دیے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی عام انتخابات کی شفافیت پر تحفظات ظاہر کر دیے۔ رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی اور شیری رحمان نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اور نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں مکمل…

25 جولائی کو سندھ میں صرف ایم کیو ایم پاکستان کا راج ہو گا، فاروق ستار

25 جولائی کو سندھ میں صرف ایم کیو ایم پاکستان کا راج ہو گا، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو کراچی سمیت سندھ بھر میں صرف ایم کیو ایم پاکستان اور پتنگ کا راج ہو گا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں…

اللہ کرے الیکشن کے نتیجے میں ملک کو ایماندار وزیراعظم نصیب ہو: چیف جسٹس

اللہ کرے الیکشن کے نتیجے میں ملک کو ایماندار وزیراعظم نصیب ہو: چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اللہ کرے الیکشن کے نتیجے میں اس ملک کو ایماندار وزیراعظم نصیب ہو۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس (ر) فخر النساء کھوکھر کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے…

انتخابی مہم کا آخری روز: سیاسی جماعتوں نے آج بھی پنڈال سجا لیے

انتخابی مہم کا آخری روز: سیاسی جماعتوں نے آج بھی پنڈال سجا لیے

کراچی (جیوڈیسک) عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کے پاس مہم چلانے کے لیے آج آخری روز ہے جس کے لیے پارٹیوں نے مختلف شہروں میں پنڈال سجال یے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آخری انتخابی سرگرمی کے لیے لاہور کا…

عمران خان نے میثاقِ جمہوریت کو ”کرپشن چارٹر“ قرار دیدیا

عمران خان نے میثاقِ جمہوریت کو ”کرپشن چارٹر“ قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ جمہوری لوگوں سے نہیں بلکہ مافیاز سے ہے، میثاقِ جمہوریت کے نام پر ملک میں نورا کشتی کھیلی گئی اور پیسہ باہر لے جایا گیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف…

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی

کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی ہوئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں ڈبلیوٹی آئی کی ستمبر میں فراہمی کے لیے قیمت 68.26 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ لندن کی انٹرکانٹینینٹل ایکس چینج میں برینٹ نارتھ…

امریکی کرنسی 130 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر

امریکی کرنسی 130 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے سامنے روپیہ مسلسل زیر ہو رہا ہے، عوام کے لیے امریکی کرنسی 130 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب کے باعث روپیہ آج…

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار کی دوسرے مقدمے میں بھی ضمانت منظور

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار کی دوسرے مقدمے میں بھی ضمانت منظور

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی دوسرے مقدمے میں بھی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت ایک…

گوگل کا مہدی حسن کو خراجِ تحسین

گوگل کا مہدی حسن کو خراجِ تحسین

کراچی (جیوڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن اور ویب سروس گوگل نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور شہنشاہِ غزل مہدی حسن خان کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے خوبصورت ڈوڈل تیار کیا ہے۔…

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 40 ہزار 530 پوائنٹس کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 605 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 605 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 605 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 39 ہزار 665 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال جہاں روپے کو کمزور کررہی ہے وہی اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس بھی تنزلی کا شکار ہے، دوران…

روپے کی قدر میں تاریخی کمی، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 128 روپے 26 پیسے کا ہو گیا

روپے کی قدر میں تاریخی کمی، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 128 روپے 26 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر 128 روپے 26 پیسے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 روپے…

سونے کی فی تولہ قیمت 58800 روپے کی سطح پر مستحکم

سونے کی فی تولہ قیمت 58800 روپے کی سطح پر مستحکم

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1242 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کا اضافہ…

گزشتہ مالی سال چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

گزشتہ مالی سال چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال چاول کی برآمدات میں مقدار کے حساب سے 16.7 فیصد، مالیت کے حساب سے 27.7 فیصد اضافہ ہوا۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین رفیق سلیمان نے چاول کی بر آمدات کے اعدادوشمار…

سونا 50 روپے مہنگا، فی تولہ 59 ہزار 500 کا ہوگیا

سونا 50 روپے مہنگا، فی تولہ 59 ہزار 500 کا ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1265 ڈالر، مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے…

جون کے دوران فرنس آئل کی کھپت میں 26 فیصد کمی

جون کے دوران فرنس آئل کی کھپت میں 26 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی کی طلب کم ہو گئی، گزشتہ ماہ فرنس آئل کی کھپت 6.61 لاکھ ٹن رہی، مئی میں 8.88 لاکھ ٹن سے زائد ریکارڈ کی گئی تھی۔ گزشتہ ماہ جون کے دوران…

عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلانے کے لئے سیوریج لائن کی تنصیب یقینی بنا رہے ہیں۔ سید نیئر رضا

عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلانے کے لئے سیوریج لائن کی تنصیب یقینی بنا رہے ہیں۔ سید نیئر رضا

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے کہا کہ سیوریج کا ابتر نظام شہر میں بلدیاتی مسائل کی جڑ ہے بلدیہ کورنگی عوام کو سیوریج مسائل سے نجات اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے خطیر رقم خرچ…

منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کے گرد گھیرا تنگ

منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور کے گرد گھیرا تنگ

کراچی (جیوڈیسک) بدعنوانی کے خلاف مہم میں نواز شریف کے خلاف مقدمے کا فیصلہ آنے کے بعد سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے گرد گھیرا تنگ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ایف آئی اے نے پاکستان پیپلز…

امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، سربراہ پاک بحریہ

امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے کوشاں ہے لیکن امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی…

منی لانڈرنگ کیس؛ حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

منی لانڈرنگ کیس؛ حسین لوائی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین اور آصف زرداری کے قریبی دوست حسین لوائی کو 11 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے…

نون لیگ کیساتھ جو کچھ ہوا، وہ انکی کوتاہیوں کا نتیجہ ہے: فاروق ستار

نون لیگ کیساتھ جو کچھ ہوا، وہ انکی کوتاہیوں کا نتیجہ ہے: فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) فاروق ستار کا کہنا ہے نون لیگ کیساتھ جو کچھ ہوا، وہ انکی کوتا ہیوں کا نتیجہ ہے، نواز شریف کو وطن واپس آکر گرفتاری دینی چاہیے، نیب قانون سے متعلق پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے کچھ نہ کیا، سیاست…

گزشتہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد کمیc

گزشتہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد کمیc

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2017-18 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد کمی، پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 25 ملین ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران…

سماجی کارکن جبران ناصر کو پولیس نے حراست میں لے لیا

سماجی کارکن جبران ناصر کو پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) سماجی کارکن جبران ناصر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جبران ناصر نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’میرے کپڑے پھاڑ کر گھسیٹ کر لے جایا جا رہا ہے‘۔…