ہونڈا نے گاڑیوں کی قیمت میں 50 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا

ہونڈا نے گاڑیوں کی قیمت میں 50 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) 2018 میں ہونڈا اٹلس کی جانب سے دوسری بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، فی یونٹ 50 ہزار روپے سے 10 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور سٹیل کی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 55 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک کے ذخائر 60 کروڑ کی کمی سے 9 ارب 66 کروڑ ڈالر رہ گئے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی بیرونی ادائیگیوں کے سبب ہوئی۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں دوبارہ کمی آگئی اور گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے دیگر کرنسیوں کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اضافہ جبکہ دیگر کرنسیوں کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی، جن میں ڈالر، یورو اور پاؤنڈ شامل ہیں۔…

نیب نے دوبارہ بلایا تو الیکشن کے بعد جاؤں گا، شہباز شریف

نیب نے دوبارہ بلایا تو الیکشن کے بعد جاؤں گا، شہباز شریف

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب کو خط بھجوا دیا ہے، دوبارہ بلایا گیا تو الیکشن کے بعد جاؤں گا۔ ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف دوسرے روز بھی سندھ کے محاذ پر ہیں۔…

شہباز شریف کا کراچی میں گھر گھر پانی فراہم کرنے کا وعدہ

شہباز شریف کا کراچی میں گھر گھر پانی فراہم کرنے کا وعدہ

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پہلے 3 سال میں گھر گھر صاف پانی پہنچانے کا انتظام کروں گا اور اس مسئلے کے حل کا آغاز بلدیہ ٹاؤن سے ہوگا۔ فٹ بال گراؤنڈ بلدیہ…

سونا 100 روپے سستا، فی تولہ 59500 کا ہو گیا

سونا 100 روپے سستا، فی تولہ 59500 کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں اضافہ، فی اونس 1270 ڈالر کی سطح پر رہا۔ مقامی مارکیٹ میں بھی دس گرام 51 ہزار 11 روپے کا ہوگیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر…

ایمنسٹی اسکیم، غیر ملکی اثاثوں پر 35 ملین ڈالر کی آمدن

ایمنسٹی اسکیم، غیر ملکی اثاثوں پر 35 ملین ڈالر کی آمدن

کراچی (جیوڈیسک) ایمنسٹی اسکیم کے تحت غیر ملکی اثاثوں کو ظاہر کرنے والوں کی جانب سے ٹیکس کی شکل میں 35 ملین ڈالر زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل ہو چکے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

کراچی (جیوڈیسک) نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے “ایمنسٹی اسکیم” کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر کرنے کے لئے زیادہ باگ دوڑ کی ضرورت نہیں۔ وفاقی کابینہ نے ”…

فوری وطن واپسی ملتوی کر دی، فوج پر دباؤ بڑھے گا: پرویز مشرف

فوری وطن واپسی ملتوی کر دی، فوج پر دباؤ بڑھے گا: پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان واپسی کے بعد سیکورٹی کی مکمل گارنٹی نہیں دی گئی اس لیے میں نے واپسی ملتوی کر دی، انہوں نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف…

ایف بی آر کا ”ٹیکس ایمنسٹی سکیم فیسلیٹیشن ” سیل قائم

ایف بی آر کا ”ٹیکس ایمنسٹی سکیم فیسلیٹیشن ” سیل قائم

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر نے عوام کی سہولت کے لئے ایمنسٹی سکیم سے متعلق خصوصی سیل قائم کر دیا، عوام کی سہولت کی خاطر ایف بی آر نے “ٹیکس ایمنٹسی اسکیم فیسلیٹیشن” سیل قائم کر دیئے ہیں۔ یہ 24 گھنٹے ایف…

معروف ادیب، مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

معروف ادیب، مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم اور شام شعرِیاراں جیسی شہرہ آفاق کتب کے خالق اب نہیں رہے۔ مشتاق یوسفی ایک عرصہ سے علیل اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ستانوے برس کی عمر میں اپنے…

قومی کرکٹر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا

قومی کرکٹر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہیں 3 ماہ یا اس سے زائد وقت کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ قومی کرکٹر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 680 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 680 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں 680 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 43 ہزار 2 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ملک میں جاری سیاسی صورتحال، روپے کی گرتی قدر اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

کھاد کی بوری کی قیمت میں 100 روپے اضافہ

کھاد کی بوری کی قیمت میں 100 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کاشتکاروں کے لئے بری خبر، کھاد کی بوری کی قیمت میں 100 روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔ کھاد بنانے والے کئی کارخانے گیس کی قلت کے باعث اس وقت بند ہوچکے ہیں۔ پیداواری عمل متاثر ہونے سے کھاد کی بوری…

پاکستان واپسی کا شیڈول جلد طے کروں گا: پرویز مشرف

پاکستان واپسی کا شیڈول جلد طے کروں گا: پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے دبئی میں پارٹی رہنما احمد حسین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال، انتخابی اور پارٹی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر پرویز مشرف نے گفتگو…

مہنگائی نے ہوش اڑا دیے، 60 ارب سیلز کا ہدف 40 ارب تک محدود

مہنگائی نے ہوش اڑا دیے، 60 ارب سیلز کا ہدف 40 ارب تک محدود

کراچی (جیوڈیسک) چھوٹے تاجروں نے رواں سال عیدالفطر سیل سیزن پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ عید کی روایتی خریداری میں پہچان اور مقام رکھنے والی شہر کی اہم مارکیٹیں توقعات کے برعکس خریداروں کی…

عیدالفطر کا دوسرا دن؛ تفریحی مقامات پر عوام کا رش

عیدالفطر کا دوسرا دن؛ تفریحی مقامات پر عوام کا رش

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں لوگ عید الفطر کا دوسرا دن بھی بھرپور انداز میں منارہے ہیں، کہیں پر تکلف دعوتیں اڑائی جارہی ہیں تو تفریحی مقامات پر بھی عوام کا جم غفیر ہے۔ ملک بھر میں لوگ بھر پور اور روایتی…

ڈالر کی اونچی اڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کی اونچی اڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری، سٹیٹ بینک کی مداخلت سے پہلے ڈالر 122 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ آج ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا…

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو بچھڑے 6 برس ہو گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو بچھڑے 6 برس ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے آج چھ برس بیت گئے۔ سنگیت کی دنیا میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے کی سولہویں نسل سے…

سابقہ حکومت کا ڈالر کو مصنوعی طور پر روکے رکھنے کا اقدام معیشت پر بھاری پڑ گیا

سابقہ حکومت کا ڈالر کو مصنوعی طور پر روکے رکھنے کا اقدام معیشت پر بھاری پڑ گیا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ حکومت کا ڈالر کو مصنوعی طور پر روکے رکھنے کا اقدام معیشت پر بھاری پڑ گیا، برآمدات متاثر، تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح کو چھو گیا، عوام مہنگائی تلے پسنے لگے۔ مسلم لیگ نون کی حکومت نے اپنے دور میں…

پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے 160 ٹکٹ جاری، این اے 246 لیاری سے بلاول بھٹو زرداری امیدوار ہونگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کے…

سونا 100 روپے سستا، فی تولہ 57600 کا ہو گیا

سونا 100 روپے سستا، فی تولہ 57600 کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1299 ڈالر…

گزشتہ ہفتے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1035 پوائنٹس کا اضافہ

گزشتہ ہفتے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1035 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں 1035 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 100 انڈیکس 42 ہزار 912 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا، ماضی کی روایت کو برقرار…

سندھ میں پی پی حکومت ہے لیکن ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا، چیف جسٹس

سندھ میں پی پی حکومت ہے لیکن ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا، چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ میں دس سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے لیکن مجھے ایک بھی ترقیاتی منصوبہ نظر نہیں آیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم…