ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کا موبائل اور کپڑے مل گئے

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کا موبائل اور کپڑے مل گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور مقتول ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے مل گئے ہیں۔ کیس کے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ…

47 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈز میں گرانے والی کمپنی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے تیار

47 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈز میں گرانے والی کمپنی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے تیار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی نجی کمپنی نے نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹ سے گرانے کی پیشکش کردی اور کمپنی حکام کا دعویٰ ہے کہ وہ یہ کام متحدہ امارات کی ایک کمپنی کی مدد سے کریں گے، دونوں کمپنیاں یو اے…

پی ڈی ایم مہنگائی کیخلاف آج کراچی کے علاقے صدر میں احتجاج کریگی

پی ڈی ایم مہنگائی کیخلاف آج کراچی کے علاقے صدر میں احتجاج کریگی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) بڑھتی مہنگائی پر آج حکومت کے خلاف کراچی کے ریگل چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے جس…

ناظم کیس: مقتول کے موبائل کا ڈیٹا موصول، قتل کے وقت جام برادران کی موجودگی کے شواہد مل گئے

ناظم کیس: مقتول کے موبائل کا ڈیٹا موصول، قتل کے وقت جام برادران کی موجودگی کے شواہد مل گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم نے ابتدائی شواہد جمع کرلیے جب کہ پولیس کو مقتول کے موبائل کا ڈیٹا بھی مل گیا۔ ذرائع کا کہناہےکہ ناظم جوکھیوکے قتل کے وقت جام عبدالکریم اور جام اویس کے…

بختاور نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر نئی تصویر شیئر کر دی

بختاور نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر نئی تصویر شیئر کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے نواسے کی پیدائش کو ایک ماہ کا عرصہ مکمل ہو گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گزشتہ روز بختاور بھٹو کی جانب سے بیٹے میر حاکم کی…

کراچی میں نسلہ ٹاور اور مکہ ٹیرس کے بعد ایک اور عمارت کی باری

کراچی میں نسلہ ٹاور اور مکہ ٹیرس کے بعد ایک اور عمارت کی باری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نسلہ ٹاور اور مکہ ٹیرس کے بعد ایک اور عمارت کی باری آگئی، سندھ ہائیکورٹ نے لیاری آگرا تاج کالونی میں 7 منزلہ عمارت کو فوری سیل کرنے اور بلڈرز شاہ نواز شاہ اور شاہ جہاں شاہ کیخلاف…

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کا نیا قانون لانے کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کا نیا قانون لانے کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن میں…

سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ…

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی دعووں اور کوششوں کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت نیچے نہ آسکی۔ چینی کی قیمتیں کون کنٹرول کر رہا ہے؟ دام کیسے اور کب نیچے آئیں گے؟ عوام پریشانی میں مبتلا ہیں۔ حکومتی دعووں…

مہنگائی کیخلاف مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج

مہنگائی کیخلاف مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کئی شہروں میں مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں۔ بہاولپور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ریلوے اسٹیشن سے فرید گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی جبکہ حافظ آباد میں مسلم…

ناظم جوکھیو قتل کیس: ایم پی اے جام اویس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

ناظم جوکھیو قتل کیس: ایم پی اے جام اویس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد رکن سندھ اسمبلی جام اویس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ پولیس نے ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت کے سلسلے میں پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو…

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سرکاری مشینری کے حرکت میں آئے بغیر کراچی میں چینی کی تھوک قیمت میں کمی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری رہا اور ہول سیل سطح پر چینی 125 روپے کلو کی سطح پر آگئی تاہم خوردہ سطح…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کے اضافے سے 1818 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی…

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار 970…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 172 روپے پر آگئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 172 روپے پر آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہنے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر دوبارہ 172 روپے کی سطح پر آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر…

ناظم جوکھیو قتل: لواحقین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم

ناظم جوکھیو قتل: لواحقین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملیر سے ناظم جوکھیو نامی شہری کی لاش ملنے کے بعد اس کے لواحقین نے نیشنل ہائی وے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق ناظم جوکھیو کے لواحقین کے ساتھ دیگر مظاہرین نے نیشنل ہائی وے…

بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم شوہر کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے مجرم کی سزائے موت کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اور سزا کے خلاف اپیل مسترد…

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسسلہ آج بھی برقرار

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسسلہ آج بھی برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 40 کا…

کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب

کراچی: نسلہ ٹاور گرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں آج اہم اجلاس طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب واقع نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کے لیے آج اہم اجلاس ہوگا۔ نسلہ ٹاور کو کنٹرول بلاسٹنگ کے ذریعے گرانے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر…

سرد موسم وائرس کی نشوونما کیلیے موزوں، جنوری تک کورونا کی پانچویں لہر متوقع

سرد موسم وائرس کی نشوونما کیلیے موزوں، جنوری تک کورونا کی پانچویں لہر متوقع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدی کی خطرناک ترین وبا کورونا وائرس کو نومبر 2021 میں 2 سال مکمل ہو جائیں گے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد مارچ 2020 وائرس کے تیزی…

9 بینکوں پر سائبر حملے اور ڈیٹا چوری کی بات درست نہیں، اسٹیٹ بینک

9 بینکوں پر سائبر حملے اور ڈیٹا چوری کی بات درست نہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے صارفین اور عوام کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان کا بینکنگ سسٹم محفوظ ہے اور کسی دوسرے بینک پر سائبر حملے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل بینک کے نظام…

نوری آباد پاور پلانٹ کیس: وزیراعلیٰ سندھ عدالت میں پیش، فرد جرم پھر مؤخر

نوری آباد پاور پلانٹ کیس: وزیراعلیٰ سندھ عدالت میں پیش، فرد جرم پھر مؤخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ کیس میں وزیراعلیٰ سندھ پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کرتے ہوئے نئی تاریخ مقرر کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ کیس میں احتساب…

نسلہ ٹاور کے تمام مالکان اور کرائے داروں نے فلیٹس خالی کردیئے

نسلہ ٹاور کے تمام مالکان اور کرائے داروں نے فلیٹس خالی کردیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نسلہ ٹاور کے تمام 44 مالکان اور کرائے داروں نے فلیٹس خالی کر دیئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کاحکم دے رکھا ہے، اور 15 منزلہ رہائشی عمارت نسلہ…