گیس کا بحران شدید، نان ایکسپورٹ صنعتوں سمیت نجی بجلی گھروں کو سپلائی معطل

گیس کا بحران شدید، نان ایکسپورٹ صنعتوں سمیت نجی بجلی گھروں کو سپلائی معطل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس کے بعد تین دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ سندھ میں بھی گیس بحران کی وجہ سے سوئی سدرن کوگیس…

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیرقانونی اور بدنیتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیرقانونی اور بدنیتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ یہ بدنیتی بھی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پینڈورا…

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان بے روزگاروں سے مذاق ہے، سندھ حکومت

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان بے روزگاروں سے مذاق ہے، سندھ حکومت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو بے روزگاروں کے ساتھ مذاق قرار دیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب…

کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب

کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا حیدر علی انڈر پاس لیجنڈ اداکار عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہید ملت روڈ پر بنے انڈر پاس کو اداکار…

مزاح کا ایک عہد تمام، کامیڈی کنگ عمر شریف سپردخاک

مزاح کا ایک عہد تمام، کامیڈی کنگ عمر شریف سپردخاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ عمر شریف کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ عمر شریف کی میت کو ایدھی سردخانے سے گلشن اقبال میں واقع ان کی…

کرکٹ کی معیشت اور ہماری ٹیم اچھی ہو تو ٹیمیں واپس نہیں جائیں گی: رمیز راجہ

کرکٹ کی معیشت اور ہماری ٹیم اچھی ہو تو ٹیمیں واپس نہیں جائیں گی: رمیز راجہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہماری کرکٹ کی معیشت اچھی ہو اور ٹیم نمبر ون ہو تو ٹیمیں یہاں سے واپس نہیں جائیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے…

منال خان کے سسر محسن اکرام نے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

منال خان کے سسر محسن اکرام نے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منال خان کے سسر محسن اکرام سوشل میڈیا صارفین پر سیخ پا ہو گئے۔ اداکار محسن اکرام نے حال ہی میں اپنے بیٹے احسن محسن اکرام اور بہو منال…

ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب

ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک اور مقامی مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب رہا، درآمدی شعبے کی طلب بڑھنے سے کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر بڑھ کر 170.88 روپے کی…

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی: ’مسلح گارڈز خوف کی علامت ہیں‘، پی ٹی آئی ایم این اے کا پولیس کو خط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے گشت سے رہائشیوں میں خوف و ہراس کے معاملے پر پولیس حکام کو خط لکھ دیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ…

عمر شریف کی نماز جنازہ بدھ کی دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی، جواد عمر

عمر شریف کی نماز جنازہ بدھ کی دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی، جواد عمر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈ اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے کہا ہے کہ ان کی والد کی نماز جنازہ بدھ کے دن دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرحوم لیجنڈ اداکار عمر شریف کے…

مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹوں میں بھی کمی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد 1748…

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.45 فیصد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.45 فیصد ریکارڈ

کراچی: سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4.79 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 349 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی اطلاع دی تاہم انہوں…

عمر شریف کی نمازِ جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی

عمر شریف کی نمازِ جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کی جائے گی۔ عمر شریف کی میت کو ممکنہ طور پر کل بروز منگل پاکستان لایا جائے گا اور اداکار کی بیوہ زریں غزل…

وینا ملک عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش مند

وینا ملک عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش مند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ وینا ملک نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں سات سال بعد مزاحیہ سیاسی شو میں واپسی…

مفتی تقی عثمانی نے عمر شریف کا نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی

مفتی تقی عثمانی نے عمر شریف کا نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست قبول کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کامیڈی کے سلطان عمر شریف کے انتقال کے بعد پہلی بار ان کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر سب کا شکریہ ادا کیا ہے…

پیپلز پارٹی کی 17 اکتوبر کو کراچی میں بڑے سیاسی شو کی تیاریاں

پیپلز پارٹی کی 17 اکتوبر کو کراچی میں بڑے سیاسی شو کی تیاریاں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے باغ جناح میں 17 ستمبر کو بڑے سیاسی جلسے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی 18 اکتوبر 2007 کو بے نظیر بھٹو کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملوں کی یاد…

لازمی ڈیجیٹل ادائیگی کی مخالفت کرتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

لازمی ڈیجیٹل ادائیگی کی مخالفت کرتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے کہا ہے کہ کاروباری، صنعتی اور تجارتی برادری متفقہ طور پر لازمی ڈیجیٹل اور آن لائن ادائیگیوں کے نفاذ کی…

ٹیکس نادہندگان کو ادائیگی کیلیے 90 روز کا وقت دیں گے، وزیر خزانہ

ٹیکس نادہندگان کو ادائیگی کیلیے 90 روز کا وقت دیں گے، وزیر خزانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹیکس قوانین آرڈیننس مجریہ 2021ء میں تیسری ترمیم کے تحت نان فائلر، انڈر فائلر کی اصطلاحات کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے اس بات کا عندیہ بھی دیا ہے کہ کسی…

عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات بھی افسردہ

عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات بھی افسردہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کی سیاسی شخصیات بھی عمر شریف کے انتقال پر افسردہ ہیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے…

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر اسٹارز غمزدہ

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر اسٹارز غمزدہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار، مصنف، ہدایتکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر اسٹارز غمزدہ ہیں اور دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔ عارضہ قلب، گردوں اور ذیابیطس کے مرض میں مبتلا کامیڈی کی بے تاج بادشاہ…

14 سال کی عمر میں معمولی اسٹیج اداکار سے کامیڈی کنگ بننے تک کا سفر

14 سال کی عمر میں معمولی اسٹیج اداکار سے کامیڈی کنگ بننے تک کا سفر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، اسٹیج کے راج کمار، اپنے فن سے روتوں کو ہنسانے اور قہقہے لگانے پر مجبور کرنے والے باکمال فنکار عمر شریف مداحوں کو اداس کر کے جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ کامیڈی…

عمر شریف انتقال کر گئے، ایک عہد کا خاتمہ

عمر شریف انتقال کر گئے، ایک عہد کا خاتمہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف پاکستانی اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈیئن عمر شریف انتقال کر گئے ہیں۔ عمر شریف کا انتقال جرمنی کے شہر نیورمبرگ کے ایک ہسپتال میں آج ہفتے دو اکتوبر کی صبح ہوا۔ عمر شریف کو علاج کی غرض سے…

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کردیا

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔…