کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ سجل علی نے بچے کی پیدائش سے متعلق انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔ انسٹاگرام پر سجل علی کی جانب سے حال ہی میں ایک اسٹوری شیئر کی گئی جسے دیکھ اندازہ لگایا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم آزادی پر لہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے پاکستان پرچم کی تیاری کراچی میں شروع کردی گئی۔ دنیا کے سب سے بڑے سبزہلالی پرچم کی تیاری میں بیک وقت 50سے زائد کاریگر حصہ لے رہے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ کراچی کی مقامی عدالت نے فرد جرم میں قتل بالسبب اور زیادتی کی دفعات بھی شامل کی ہیں جب کہ استغاثہ کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ کیس میں لگتا ہے بڑی مچھلیوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ارشاد علی شاہ پر مشتمل سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ڈیپ فشنگ کے لائسنس کسی غیر ملکی کو نہیں صرف پاکستانیوں کو ہی جاری کریں گے، ماہی گیر کسی ایک کی سزا پاکستان کو نہ دیں۔ کراچی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں 19 اگست تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کا صوبائی وزیر اسماعیل راہو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 19 اگست تک صوبے میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر چھٹے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے اور اب ملک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور کے لیے گزشتہ رات روانہ ہونے والی شاہ حسین ایکسپریس پنجاب میں سماسٹا ریلوے اسٹیشن کے قریب…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس کے مختلف عہدوں کے 850 ملازمین 15 سال جبکہ ایک ہزار اہلکار 10 سال سے زائد عرصہ سے اسپیشل برانچ میں تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ غلام نبی میمن کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے ٹیکس وصول…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرازینیکا نایاب ہو گئیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں ویکسین موجود نہیں جب کہ نیوکراچی، لیاقت آباد، خالق دینا اور لیاری…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ کبریٰ خان نے اداکاری سے متعلق کی جانے والی ذاتی جدوجہد اورتجربے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ اداکارہ ایک نجی ویب شو میں جلوہ گر ہوئی تھیں اور دوران شو میزبان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کو کورونا ویکسین کی کم از کم پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔ ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس اقبال دارا کے مطابق شہر میں محکمہ کے 100 فیصد افسران و…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمتوں میں استحکام دوسرے روز بھی برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1813ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کا انعقاد کرنے پر 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کو کمی کا سامنا رہا۔ درآمدات و برآمدات کے درمیان نمایاں فرق اور بڑھتے ہوئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آرہے ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ بنگالی اور برمی لوگوں کے علاقوں میں بھی ویکسی نیشن سینٹر کھولے گئے ہیں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے رکن ممالک کے لیے 650 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کا اعلان کردیا جو اس کی تاریخ کی سب سے بڑی فنڈنگ ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے بغیر شناختی کارڈ کے حامل بالغ افراد کی ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا۔ ایسے افراد جنہیں شناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ان کی کورونا ویکسینیشن بھی شروع کردی گئی، محکمہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ میں پاکستان تحریک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے اعلان کے بعد کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز نے کام شروع کردیا جو ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کریں گے۔ ایکسپو سینٹر پر ویکسی نیشن کے لیے عوام کے شدید رش…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں پولیو کے خلاف مہم آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سندھ میں 8 اگست تک 5 سال سےکم عمر کے 74 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے اور…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں لاک ڈاؤن اور شادی پر پابندی کے باوجود ڈیفنس میں رکن قومی اسمبلی کی بیٹی کے ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان راحت میں لاک ڈاؤن اور پابندی کے باوجود…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے صنعتوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے ورکرز کے لیے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیے جانے کے بعد مزدوروں اور نوکری پیشہ افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…