پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آزادکشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت انتخابات چوری کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ ان…

سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آج ٹیمیں پہنچ رہی ہیں: علی زیدی

سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آج ٹیمیں پہنچ رہی ہیں: علی زیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے آج ٹیمیں پہنچ رہی ہیں۔ وفاقی وزیر کے مطابق بحری جہاز سے تیل کے رساؤ سے بچنے…

بولرز کو زیادہ فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کا مشورہ

بولرز کو زیادہ فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کا مشورہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سہیل تنویر نے پاکستانی بولرز کو زیادہ فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کا مشورہ دے دیا، ان کے مطابق اس سے ون ڈے اور ٹیسٹ میں کارکردگی بہتر ہو گی، وہ پاکستان ٹیم میں آل راؤنڈر کی خالی جگہ…

صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریضوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی، وزیراعلیٰ سندھ

صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریضوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں بریفنگ…

پاکستان کے حقیقی و موثر شرح مبادلہ انڈیکس میں بہتری

پاکستان کے حقیقی و موثر شرح مبادلہ انڈیکس میں بہتری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی حقیقی موثر شرح مبادلہ (REET) ماہ جون کے دوران انڈیکس میں بہتری حاصل کرتے ہوئے 99 اعشاریہ آٹھ پانچ پوائنٹس پر پہنچ گئی ہے، جس کی بدولت اب ملک کو برآمدات میں فائدہ جبکہ درآمدات مزید…

گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی کر لی

گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دیرینہ دوست اداکار و پروڈیوسر شہباز شگری سے منگنی کرلی۔ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری طویل عرصے سے ایک دوسرے کو پسند کرتےتھے۔ دونوں نے کبھی بھی ایک دوسرے کے لیے پسندیدگی…

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے سندھ کا رخ کرسکتی ہیں جس کے باعث آج سے…

2020-21:معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملا، درآمدات و برآمدت میں اضافہ

2020-21:معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملا، درآمدات و برآمدت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ مالی سال میں تجارتی خسارہ بھی بڑھ کر 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ مالی سال 2020-21ء میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملا، اگرچہ درآمدات و برآمدات دونوں کے حجم میں اضافہ دیکھنے میں آیا، تاہم درآمداتی…

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سندھ میں عیدالاضحیٰ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالاضحیٰ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز کے مطابق صوبے بھر میں ایک مقام پر مختلف اوقات میں عید کے اجتماعات منعقد کیے جائیں اور نماز عید…

سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پاکستان کے معمر سیاست دان سابق گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ ممتازبھٹو انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے علیل اور کراچی میں مقیم تھے۔ سندھ…

آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن میں بھاری سرمایہ لگانے کی منصوبہ بندی

آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن میں بھاری سرمایہ لگانے کی منصوبہ بندی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئل ریفائنریاں اپ گریڈیشن میں بھاری سرمایہ لگانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ پاکستان میں آئل ریفائنریاں فرنس آئل جیسی پروڈکٹ کی پیداوار کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں اور اپنی انسٹالڈ کیپسٹی سے نصف پر آپریٹ…

ضلع کورنگی کے 3 علاقوں میں مائیکر و اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ضلع کورنگی کے 3 علاقوں میں مائیکر و اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز بڑھنے پر ضلع کورنگی کے 3 علاقوں میں مائیکر و اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان میں گلزار کالونی، شاہ فیصل کالونی اور…

بابراعظم ویرات کوہلی سے بڑا کرکٹر بن سکتا ہے، شاہد آفریدی

بابراعظم ویرات کوہلی سے بڑا کرکٹر بن سکتا ہے، شاہد آفریدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم ویرات کوہلی سے بڑا کرکٹر بن سکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے…

سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والی سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلاتھیں۔ کچھ ماہ قبل اداکارہ نے مالی مدد کی درخواست بھی کی تھی۔ نائلہ…

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مجموعی طور پر 18 ہزار 75 ٹیسٹ کیے…

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گھوٹکی کے علاقے رونتی میں موٹروے پر ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کردی جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹروے 5 پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کیا جس میں مسلح ڈاکوؤں…

گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ ختم

گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ ختم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والا مون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ ہفتے کے روز بارش کا سسٹم اومان…

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہو گئے، پاکستان میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہو گئے، پاکستان میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالرز کمی سے 1820 ڈالرز کی…

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کا ویکسینیشن کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کا ویکسینیشن کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جی ڈی اے کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جی ڈی اے کی رکن اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نصرت سحر عباسی کی دوبیٹیوں اور شوہر کا کورونا بھی…

کراچی؛ کئی علاقوں میں پانی کا بدترین بحران جاری

کراچی؛ کئی علاقوں میں پانی کا بدترین بحران جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے تعطل سے پھٹنے والی لائنوں کے باعث کراچی میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہو گیا۔ کراچی میں گزشتہ 48گھنٹوں سے پا نی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا، مختلف علاقوں میں پانی…

سندھ میں کورونا پابندیوں کا آغاز ، کراچی میں ایس او پیز نظر انداز

سندھ میں کورونا پابندیوں کا آغاز ، کراچی میں ایس او پیز نظر انداز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آج سے سندھ بھر میں ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی ہوگی، بسوں میں 50 فیصد…

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان…

کورونا: سندھ حکومت کا اسکولز، ہوٹلز اور تفریحی مقامات بند کرنے کا فیصلہ

کورونا: سندھ حکومت کا اسکولز، ہوٹلز اور تفریحی مقامات بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ایک بار پھر اسکولز، پارکس اور ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کووڈ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا…

جامعہ کراچی،VC کے امیدواروں کے تحقیقی مقالوں کی تصدیق کا فیصلہ

جامعہ کراچی،VC کے امیدواروں کے تحقیقی مقالوں کی تصدیق کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کے انتخاب کے سلسلے میں قائم تلاش کمیٹی نے جامعہ کراچی کے سربراہ کے عہدے کے خواہشمند شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے تحقیقی مقالوں کی اعلی تعلیمی کمیشن سے تصدیق کرانے کا…