ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پچھلے برس کی نسبت ترسیلات ِزرمیں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ترسیلات ِزرمالی سال 21 میں 29.4 ارب ڈالرکی سالانہ تاریخی سطح تک پہنچ گئیں، کارکنوں کی ترسیلات ِزرکی مد…

کراچی: دو مبینہ پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا

کراچی: دو مبینہ پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں نیشنل ہائی وے پر مبینہ طور پر 2 پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا۔ مقامی صحافی موسیٰ کاظم نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار 2 پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے لیے روکا، تلاشی کے دوران…

سونے کے نرخ میں کمی آ گئی

سونے کے نرخ میں کمی آ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز کمی سے 1801 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ…

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ صبح ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی…

موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2030 تک بین…

پیر پگارا کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

پیر پگارا کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا پیر سید صبغت اﷲ شاہ کی والدہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں۔ حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا پیر سید صبغت اﷲ شاہ، پیر سید صدر الدین شاہ…

’پاکستان نے کین سائنو ویکسین کے کلینکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کمائے‘

’پاکستان نے کین سائنو ویکسین کے کلینکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کمائے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل عامر اکرام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چینی ویکسین کین سائنو کے فیز تھری کلینکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کمائے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا روانہ

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا روانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امریکا میں 8 روز قیام کریں گے اور اس دوران چیئرمین پیپلز پارٹی کی اہم شخصیات سے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی…

پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا سکتا، انور مقصود

پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا سکتا، انور مقصود

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آنگن ٹیڑھا، ستارہ اور مہرالنسا، نادان نادیہ جیسے مشہور ڈرامے لکھنے والے پاکستان کے مشہور مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہےکہ پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 11.43 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 11.43 فیصد تک پہنچ گئی

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.43 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6283 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے…

فاروق ستار اور فیاض چوہان کی بیویوں کو جلد ان کے کرتوت بتاؤں گی: حریم شاہ

فاروق ستار اور فیاض چوہان کی بیویوں کو جلد ان کے کرتوت بتاؤں گی: حریم شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ جلد فاروق ستار اور وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی اصلیت بے نقاب کریں گی اور ان کی بیویوں کو ان کے کرتوت بتائیں گی۔…

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ مناسب نہیں، گورنر سندھ

کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ مناسب نہیں، گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر لگانے کا حکومت سندھ کا فیصلہ کسی طور مناسب نہیں ہے۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں…

مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر بنانے سے تبدیلی نہیں آ سکتی، خالد مقبول

مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر بنانے سے تبدیلی نہیں آ سکتی، خالد مقبول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے سے دبئی ریئل اسٹیٹ میں تو تبدیلی آسکتی ہے لیکن کراچی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ حیدرآباد…

قائداعظم کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کی 53 برسی

قائداعظم کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کی 53 برسی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قیام پاکستان کی جدوجہد میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ کام کرنے والی ان کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے۔ بہن…

مفتی تقی عثمانی کے پیچھے آنے والا شخص چاقو سمیت گرفتار

مفتی تقی عثمانی کے پیچھے آنے والا شخص چاقو سمیت گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کے پیچھے آنے والے مشکوک شخص کو گارڈز نے پکڑ لیا۔ ایس ایس پی کورنگی شاہ جہاں کا کہنا ہے مفتی تقی عثمانی پر حملہ نہیں ہوا، دارالعلوم کورنگی میں فجر کی…

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، آئی جی کا اعتراف

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، آئی جی کا اعتراف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ضرور ہوا ہے جسے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ضلع جنوبی میں انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے بازاروں،سینما گھروں،ریسٹورنٹس، بیکریوں اور دکانوں میں کام کرنے والے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک…

کراچی: میٹرک سائنس کا دوسرا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا

کراچی: میٹرک سائنس کا دوسرا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات جاری ہیں جس میں شدید انتظامی فقدان دیکھنے میں آرہا ہے۔ میٹرک سائنس گروپ کا دوسرا پرچہ بھی آوٹ ہوگیا اور ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ پہلے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز منفی رجحان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کی آج مسلسل تیسری منفی بندش ہوئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 82 پوائنٹس کی کمی سے 47 ہزار 346 پر بند ہوا، شیئرز بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے…

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی کا فزکس کا پرچہ نہ دینے والے طلبہ کیلئے اہم اعلان

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی کا فزکس کا پرچہ نہ دینے والے طلبہ کیلئے اہم اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین میٹرک بورڈ نے امتحان نہ دے پانے والے طلبہ کا دوبارہ امتحان لینے کا اعلان کردیا۔ اشرف علی شاہ نے کہا کہ سینٹر کنٹرول آفیسر امتحانی پرچہ کلیکٹ کرنے نہیں آئے جس کی وجہ سے پرچے پہنچانے…

کورونا کیسز؛ ریسٹورنٹس، شادی ہالز، مارکیٹوں میں دوبارہ پابندیوں کی وارننگ

کورونا کیسز؛ ریسٹورنٹس، شادی ہالز، مارکیٹوں میں دوبارہ پابندیوں کی وارننگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے جب کہ مثبت کیسز کی یومیہ شرح بڑھ کر 2.97 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

بلاول کو غیر اہم کہنے والوں کی ان کے نجی دورے پر چیخیں نکل گئیں، مرتضیٰ وہاب

بلاول کو غیر اہم کہنے والوں کی ان کے نجی دورے پر چیخیں نکل گئیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا امریکا کا دورہ نجی ہے مگر چیخیں وفاق کی نکل رہی ہیں۔ سندھ اسمبلی آڈیٹوریم ہال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہناتھا…