18 سال کی عمر میں شادی کے بل کو پیپلز پارٹی بلڈوز کر دے گی، بختاور

18 سال کی عمر میں شادی کے بل کو پیپلز پارٹی بلڈوز کر دے گی، بختاور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی 18 سال کی عمر میں شادی کرانے سے متعلق بل کو بلڈوز کردے گی۔ 18 سال کے نوجوانوں کی شادی سے متعلق…

موجودہ کرکٹ سسٹم پر تنقید کاسلسلہ بڑھنے لگا

موجودہ کرکٹ سسٹم پر تنقید کاسلسلہ بڑھنے لگا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے موجودہ کرکٹ سسٹم پر تنقید کا سلسلہ بڑھنے لگا جب کہ پی سی بی پر ایک قدم آگے اور2 قدم پیچھے ہٹنے کا الزام عائد ہوگیا۔ سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجہ نے ملک کے موجودہ کرکٹ…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ کے بعد سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے تاہم رواں مالی…

کراچی؛ 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

کراچی؛ 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر کا موسم گرم ومرطوب رہا، گرمی کا پارہ 38 ڈگری سے تجاوز کر گیا۔ سمندری ہوائیں بحال ہونے کے باوجود ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب شہر میں حدت رہی جب کہ دیہی سندھ کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک دن میں سب سے زیادہ حصص کی خرید و فروخت کا نیا ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک دن میں سب سے زیادہ حصص کی خرید و فروخت کا نیا ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے معاشی میدان سے اچھی خبروں کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑ رہا ہے جس کے نتیجے میں بدھ کو ایک دن میں سب سے زیادہ حصص کی خرید و فروخت کا نیا ریکارڈ قائم…

پیپلز پارٹی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی، شیری رحمان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی دوسری سیاسی جماعت کو وضاحت نہیں دے گی ، ہم کسی دوسری سیاسی جماعت کے تابع نہیں ہیں۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1884 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی…

کراچی: پولیس کا شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہن کے بھائی سمیت 3 گرفتار

کراچی: پولیس کا شادی کی تقریب پر چھاپہ، دلہن کے بھائی سمیت 3 گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شریف آباد میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کرنے پر دلہن کے بھائی سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شریف آباد میں کے ڈی اے فلیٹس میں قناعتیں اور کرسیاں لگاکر شادی کی…

سندھ: آج سے مغرب کے بعد غیر ضروری باہر نکلنے پر پابندی عائد

سندھ: آج سے مغرب کے بعد غیر ضروری باہر نکلنے پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں آج مغرب کے بعد سے بلا ضرورت باہر گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سندھ حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے بھر میں نافذ پابندیوں کو مزید سخت کردیا ہے جس کے…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو ڈالر کی نسبت روپے کی قدر کو اتار چڑھاؤ کے بعد تنزلی کا سامنا رہا۔ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی ریکارڈ آمد اور برآمدی شعبوں کی…

سندھ: عوام کے 8 بجے کے بعد غیر ضروری باہر نکلنے پر پابندی عائد

سندھ: عوام کے 8 بجے کے بعد غیر ضروری باہر نکلنے پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا کی پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے رات 8 بجے کے بعد عوام کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس…

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے کاروبار شام 6 بجے بند ہو گا

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے کاروبار شام 6 بجے بند ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کی روک تھام کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے نافذ پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع کی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے پابندیوں میں توسیع کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں…

پاکستان کی طلباء برادی اور نوجوان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ عمران مدنی

پاکستان کی طلباء برادی اور نوجوان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ عمران مدنی

کراچی (پ۔ر) انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نبیل مصطفائی نے کہاہے کہ یورپی و امریکی استعمار نے اسرائیل کے لئے سوگ منایا اور اس کے ہر برے اقدام کی حمایت کی، فلسطین میں عام زندگی متاثر ہوئی، انفرا سٹرکچر تباہ…

کراچی میں جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی میں جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی نے مارچ کا انعقاد کیا۔ شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے فلسطین مارچ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ مارچ میں خواتین اور بچے بھی شریک…

کراچی میں سی پیک اسپیشل اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی میں سی پیک اسپیشل اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم نے کراچی میں سی پیک اسپیشل اکنامک زون قائم کرنے اور سی پیک منصوبوں سے وابستہ افراد کے لیے الگ ویزا کیٹیگری قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے زیرِ صدارت سی پیک منصوبوں…

کورونا کیسز کی صورتحال تشویشناک ہے، کئی اسپتالوں میں جگہ ختم ہو گئی، وزیراعلی سندھ

کورونا کیسز کی صورتحال تشویشناک ہے، کئی اسپتالوں میں جگہ ختم ہو گئی، وزیراعلی سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عید کے بعد صوبے میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ، صورت حال تشویش ناک ہے، اس وقت کئی اسپتالوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے۔…

عمران خان شوکت عزیز اور مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے، بلاول بھٹو

عمران خان شوکت عزیز اور مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑکر شوکت عزیز اور پرویز مشرف کی طرح ملک سے باہر چلے جائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 12 اعشاریہ 2 فیصد ہو گئی

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 12 اعشاریہ 2 فیصد ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 12 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا کے بڑھٹے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے کراچی میں سخت پابندیاں جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ساحل اور تفریحی پارکس مزید…

اداکارہ زویا نے نو مسلم جرمن بلاگر سے منگی توڑ دی

اداکارہ زویا نے نو مسلم جرمن بلاگر سے منگی توڑ دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ زویا ناصر نے حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن بلاگر و یوٹیربر کرسچین بیٹزمین سے منگنی توڑنے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ زویا اور جرمن بلاگر کی شادی کی تقریبات چل رہی تھیں کہ اب…

شادی ہالز، سیاحتی مراکز بدستور بند، سندھ میں کورونا پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع

شادی ہالز، سیاحتی مراکز بدستور بند، سندھ میں کورونا پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں نافذ پابندیوں کو مزید 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا،…

کراچی کے متاثرہ علاقوں کو سپلائی بحال کرنا شروع کر دی: کے الیکٹرک

کراچی کے متاثرہ علاقوں کو سپلائی بحال کرنا شروع کر دی: کے الیکٹرک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہو گیا تاہم ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ شہر کے متاثرہ حصے کو بجلی کی سپلائی کی بحالی شروع کر دی ہے۔ ڈیفنس فیز…

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا، تحقیقاتی رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا، تحقیقاتی رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں المناک طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا جس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ طیارے میں خرابی نہیں تھی بلکہ یہ حادثہ کلی طور پر پائلٹس اورائیر ٹریفک کنٹرولرز کی کوتاہی کی…

پاکستان آنے والے سفارتکاروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

پاکستان آنے والے سفارتکاروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے سفارت کاروں اور ان کےاہل خانہ کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر سول ایوی ایشن…

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں انتہائی سخت لاک ڈاؤن کا امکان

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں انتہائی سخت لاک ڈاؤن کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کیلئے پولیس افسران سے تجاویز طلب کر لی گئیں۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی میں انتہائی…