سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت…

سندھ میں کورونا کی موجودہ بندشیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا کی موجودہ بندشیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے موجودہ بندشوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا…

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا،…

سندھ کی 17 سرکاری جامعات کو 6 ارب روپے کا مالی خسارہ

سندھ کی 17 سرکاری جامعات کو 6 ارب روپے کا مالی خسارہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز یونیورسٹیز کو درپیش بدترین مالی بحران اور اربوں روپے کی بجٹ کٹوتی کے معاملے پر پہلی بار ہم آواز ہوکر میدان میں آ گئے ہیں۔ سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس…

صبور علی کے بعد منال کی بھی بات پکی ہو گئی

صبور علی کے بعد منال کی بھی بات پکی ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شوبز اداکارہ منال کی اداکار احسن محسن اکرام سے بات پکی ہو گئی۔ اداکار جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی آپس میں گہری دوستی رہی ہے اور رواں سال 14 فروری کو بھی تصاویر کے باعث…

پنجاب سندھ کا پانی چوری نہیں کر رہا: وزیر آبپاشی

پنجاب سندھ کا پانی چوری نہیں کر رہا: وزیر آبپاشی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر آبپاشی محسن لغاری کا کہنا ہے کہ پنجاب سندھ کا پانی چوری نہیں کر رہا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن لغاری نے کہا کہ موسم اور حالات کی وجہ سے پانی کی قدرتی کمی ہے…

پاکستان کے کسی حصے میں طوفان سے کوئی خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات

پاکستان کے کسی حصے میں طوفان سے کوئی خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ پاکستان کےکسی حصے میں طوفان سےکوئی خطرہ نہیں۔ سردار سرفراز نے کہا کہ بھارتی گجرات میں طوفان اب ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، طوفان سے صرف ضلع تھرپارکرکےکچھ…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قدر میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور فی تولہ…

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 43 ڈگری کو چھو گیا

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 43 ڈگری کو چھو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں پارہ 43 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں طوفان کے باعث کراچی میں خشک اور گرم ریگستانی ہواؤں کا راج ہے اور سورج…

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ضلع وسطی کے 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں…

سمندری طوفان ’تاؤتے‘ سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات

سمندری طوفان ’تاؤتے‘ سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان تاؤتے سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ سمندری طوفان تاؤتے سے ہماری ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں،…

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب مشرق میں 1210 کلو میٹر کے فاصلے…

سمندری طوفان، سندھ کے ساحلی اضلاع میں ہنگامی حالت کا اعلان

سمندری طوفان، سندھ کے ساحلی اضلاع میں ہنگامی حالت کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ساحلی پٹی کے ساتھ واقع تمام اضلاع میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ہفتے کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں سائیکلون ایمرجنسی کے…

جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان کی شکل اختیار کر گیا

جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان کی شکل اختیار کر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کے باعث پاکستان اور بھارت کی ساحلی پٹی پر تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے…

’انکل سرگم‘ سے شہرت پانے والے فنکار فاروق قیصر انتقال کر گئے

’انکل سرگم‘ سے شہرت پانے والے فنکار فاروق قیصر انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انکل سرگم کے کردار سے شہرت پانے والے معروف فنکار فاروق قیصر انتقال کر گئے۔ پاکستان کے نامور فنکار فاروق قیصر کے انتقال کی خبر ان کے اہل خانہ نے دی، ان کے نواسے محمد نے اداکار کے…

کراچی: سندھ حکومت کا اورنج لائن بس منصوبہ تاحال تکمیل سے کوسوں دور

کراچی: سندھ حکومت کا اورنج لائن بس منصوبہ تاحال تکمیل سے کوسوں دور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سندھ حکومت کا اورنج لائن بس منصوبہ سست روی کے کئی ریکارڈ بنا چکا لیکن پھر بھی مکمل نہیں ہوا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں گرین لائن سے پہلے اورنج لائن بنائیں گے ۔ شہریوں نے…

ایک بری ٹیسٹ سیریز بابر اعظم پر بھاری پڑ گئی

ایک بری ٹیسٹ سیریز بابر اعظم پر بھاری پڑ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بری ٹیسٹ سیریز بابر اعظم پر بھاری پڑ گئی، بیٹسمین رینکنگ میں ٹاپ 10 سے اخراج کے دہانے پر پہنچ گئے۔ پاکستان نے زمبابوے کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کیا،دونوں بار ٹیم نے…

عید سیزن NCOC کے تجارت کش فیصلوں کی نذر ہو گیا، تاجر

عید سیزن NCOC کے تجارت کش فیصلوں کی نذر ہو گیا، تاجر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں کا 2021 عید سیل سیزن NCOCکے ناقص اور تجارت کْش فیصلوں کی نذر ہوگیا جب کہ کاروبار کی 6بجے بندش اور 8مئی سے لگایا جانے والا لاک ڈاؤن تجارت کیلیے تباہ کْن ثابت ہوا۔ رواں سال تجارت…

سندھ میں عید پر ویکسینیشن سینٹرز کتنے دن بند رہیں گے؟

سندھ میں عید پر ویکسینیشن سینٹرز کتنے دن بند رہیں گے؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں ویکسینیشن سینٹر کل بروز جمعرات سے 15 مئی تک بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا ویکسینیشن سینٹرز کل سے 15 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پنجاب میں ویکسینیشن…

جعلی کورونا رپورٹس پر پاکستان کا سفر کرنے کے واقعات کا نوٹس

جعلی کورونا رپورٹس پر پاکستان کا سفر کرنے کے واقعات کا نوٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جعلی کورونا رپورٹس پر پاکستان سفر کرنے کے واقعات کا سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس لے لیا۔ سی اے اے حکام نے پاکستان میں کام کرنے والی تمام ایئر لائنز کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں، جاری…

کورونا لاک ڈاؤن؛ تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا

کورونا لاک ڈاؤن؛ تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا، گلی محلوں میں ٹھیلوں، عارضی پتھاروں اور اسٹالز پر سامان سج گیا۔ عید الفطر سے قبل کورونا پابندیوں کے…

پاکستان کا ہر فرد عمران خان کی تبدیلی کے سونامی کی قیمت ادا کر رہا ہے: بلاول

پاکستان کا ہر فرد عمران خان کی تبدیلی کے سونامی کی قیمت ادا کر رہا ہے: بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہر شخص عمران خان کی تبدیلی کے سونامی کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا…

کراچی کے مرکز میں قائم سینٹرل جیل ملحقہ آبادی کیلیے وبال جان بن گیا

کراچی کے مرکز میں قائم سینٹرل جیل ملحقہ آبادی کیلیے وبال جان بن گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی شہر کے بیچوں بیچ سینٹرل جیل کا قیام اطراف کی آباد ی کے لیے عذاب بن گیا ہے۔ سکیورٹی خدشات کے باعث لگائے گئے جیمرز سے علاقے میں موبائل فون سروس کئی سال سے معطل ہے جس…

پاکستان، کورونا سے برسرپیکار ہر اول دستے کے 16 ہزار افراد متاثر

پاکستان، کورونا سے برسرپیکار ہر اول دستے کے 16 ہزار افراد متاثر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے برسر پیکار ہر اول دستے کے 16 ہزار افراد اب تک متاثر ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ساڑھے 9 ہزار سے زائد ڈاکٹرز اور 2250 نرسنگ…