عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں۔ آصف زرداری

عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں۔ آصف زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے عدالتی قتل…

کورونا کی تیسری لہر کے باوجود ملکی برآمدات میں اضافہ ہو گیا

کورونا کی تیسری لہر کے باوجود ملکی برآمدات میں اضافہ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر کے باوجود کئی ممالک کیلئے پاکستان کی برآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپریل میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں کئی ممالک کیلئے برآمدات میں اضافے کی بڑی وجہ اپریل…

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود رات دیر گئے تک بازار کھلے رہے، شہری شاپنگ کرتے رہے

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود رات دیر گئے تک بازار کھلے رہے، شہری شاپنگ کرتے رہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے باعث بڑھتے کیسز اور اموات بھی کراچی کے بعض دکانداروں اور شہریوں کے ہوش ٹھکانے نہ لا سکے۔ نیو کراچی کے علاقے گودھرا میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رات…

این اے 249 ضمنی انتخاب، دوبارہ گنتی میں بھی پی پی کے قادر مندوخیل کامیاب

این اے 249 ضمنی انتخاب، دوبارہ گنتی میں بھی پی پی کے قادر مندوخیل کامیاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی۔ دوبارہ گنتی کے نتیجے میں بھی پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل کامیاب ہو گئے ہیں اور قادر…

سندھ حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

سندھ حکومت نے بین الصوبائی اور شہروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے شہروں اور صوبوں کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر ایک ہفتے…

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں جمعہ کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا…

آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا…

ایسٹرا زینیکا کی 12 لاکھ سے زائد خوراکیں ہفتے کو پاکستان پہنچیں گی

ایسٹرا زینیکا کی 12 لاکھ سے زائد خوراکیں ہفتے کو پاکستان پہنچیں گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کوویکس کے تحت برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچ جائے گی۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کا بتانا ہے کہ برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ 12 لاکھ 38 ہزار خوراکوں…

عید کے دنوں میں سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

عید کے دنوں میں سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے اتوار سے عید کی چھٹیوں تک مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ عید کے دنوں میں ہاکس بے اور سی ویو بھی بند رہیں گے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی…

بشریٰ انصاری کی بہن اور معروف اداکارہ سنبل شاہد کورونا سے انتقال کر گئیں

بشریٰ انصاری کی بہن اور معروف اداکارہ سنبل شاہد کورونا سے انتقال کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا کا مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں۔ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن کے انتقال کی افسوسناک خبر سناتے ہوئے بتایا کہ سنبل شاہد کورونا کے…

بلاول کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

بلاول کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل…

این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 249 پر پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کر دیا۔ ریٹرننگ افسر کے آفس میں دوبارہ گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی…

گراں فروش بے لگام، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

گراں فروش بے لگام، حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں سال رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہے جب کہ ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ مہنگائی روکنے میں ناکام ہوگئی۔ رمضان المبارک کے دوران ضلعی انتظامیہ کی نمائشی کارروائیوں کے باوجود مہنگائی کم ہونے…

میٹرک، انٹر کے امتحانات کی تجویز، نویں اور گیارہویں کے طلبہ کو پروموٹ کرنے پر غور

میٹرک، انٹر کے امتحانات کی تجویز، نویں اور گیارہویں کے طلبہ کو پروموٹ کرنے پر غور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور کچھ صوبوں کے طریقہ امتحانات سے متعلق مکمل تیاری نہ ہونے کے باعث صرف 10 ویں اور 12 جماعت کے امتحانات لینے اور 9 ویں اور 11ویں طلبہ کو اگلی…

سندھ، حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ

سندھ، حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام حفاظتی ٹیکوں کے مراکز کو کورونا ویکسینیشن سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے تمام ضلعی صحت کے افسران اور ایم ایس کو احکامات دیے ہیں کہ ہر…

کراچی: گزشتہ ماہ شریف آباد میں خاتون پروفیسر کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: گزشتہ ماہ شریف آباد میں خاتون پروفیسر کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے 21 اپریل کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت کے…

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے اور 10گرام کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر…

پی ایس ایل 6؛ بقیہ میچز میں بھارت کی ’’نمائندگی‘‘ مشکوک

پی ایس ایل 6؛ بقیہ میچز میں بھارت کی ’’نمائندگی‘‘ مشکوک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز میں بھارت کی ’’نمائندگی‘‘ مشکوک ہو گئی۔ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل 6 کو14 میچز کے بعد ہی روکنا پڑ گیا تھا، اب پی سی بی…

بشریٰ انصاری کی اپنی بہن کیلئے دعا کی اپیل

بشریٰ انصاری کی اپنی بہن کیلئے دعا کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ بشری انصاری نے ایک بار پھر مداحوں سے اپنی بہن اداکارہ سنبل کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر مختلف شخصیات کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا۔…

سندھ کا ’’ سٹیزن بجٹ‘‘ پیش کرنے کا منصوبہ، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت

سندھ کا ’’ سٹیزن بجٹ‘‘ پیش کرنے کا منصوبہ، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے ’سٹیزن بجٹ ‘22-2021 پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کیلیے انھوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں اسٹیک…

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، کور…

عائزہ خان کے گھر نئی انٹری

عائزہ خان کے گھر نئی انٹری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ عائزہ خان کے گھر نئے مہمان ’مینو‘ کی انٹری سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر خوبصورت طوطے کی مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے گھر اس نئے ممبر کی انٹری سے…

مصطفیٰ کمال الیکشن ہارنے کے بعد ذہنی مریض بن گئے ہیں: حلیم عادل

مصطفیٰ کمال الیکشن ہارنے کے بعد ذہنی مریض بن گئے ہیں: حلیم عادل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے مصطفیٰ کمال کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مصطفیٰ کمال بانی ایم کیو…

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ خورشید شاہ بھتیجے کے انتقال کے باعث تین روزسے پے رول پر رہا ہیں اور دو روز قبل انہوں نے کورونا سے انتقال کرنے والے اپنے…