کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں نئے تعلیمی سیشن 2022 اور میٹرک و انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کے تعین کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منگل 22 فروری کو طلب کرلیا۔ تعلیمی افسران اور چیئرمین بورڈز سمیت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں 85 فیصد خاندانوں میں کوئی نہ کوئی شخص اسٹریٹ کرائمز سے ضرور متاثر ہوا ہوگا۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں سندھ حکومت کی کراچی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی نے سندھ سے فیصل واوڈا کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر نثار کھوڑو کو امیدوار بنا دیا۔ رپورٹس کے مطابق عاجز دھامرہ اور گل محمد جکھرانی پیپلزپارٹی کی جانب سے کورنگ امیدوار ہوں گے۔ ایم…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافےکے بعد سونےکی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں اقدامات کے باوجود اسٹریٹ کرائمز میں کمی نہیں آئی، سندھ سمیت پورے ملک میں ہمیں جرائم کو کنٹرول کرنا ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حلیم عادل شیخ کے تحریک انصاف کا عہدہ چھوڑنے پر وفاقی وزیر علی زیدی نے طعنہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شخص ناگزیر نہیں ہوتا۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ دنیا میں ان لوگوں سے قبرستان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جاں بحق سما ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کو آج سپردِ خاک کیا جائے گا۔ اطہر متین کی نمازِ جنازہ کلفٹن بلاک 5 کی مسجد صدیق اکبر میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 45 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے جبکہ 43 فیصد افراد ملکی سمت کو درست سمجھتے ہیں۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا جس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز بڑھنے پر پولیس چیف کو تبدیل کیا۔ کے ایم سی ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں نو تزئین شدہ بیڈ منٹن…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا ایس او پیز سے متعلق محکمہ داخلہ نے نیاحکم نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے 19 جنوری کی پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور نئے حکم نامے کے تحت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاڑکانہ میں ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کماری کی پر اسرار ہلاکت کے لیے بنائی گئی جوڈیشل انکوائری کمیٹی نے نمرتا کی موت کو خودکشی قرار دے دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نمرتا اپنے دوست مہران…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نوابشاہ کے علاقے قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر بھنڈ برادری نے 3 دن سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی کی یقین دہانی پر ورثا نے دھرنا ختم کردیا ہے جبکہ مقتولین…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں غیرضروری چالان روکنے کے لیے صرف سیکشن افسر کو چالان کرنے کا اختیار ایک ہفتے کے لیے دیا گیا ہے۔ غلام نبی میمن نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس نے دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے مفرور ملزم کی گرفتاری کے لیے شہریوں سے مدد مانگتے ہوئے اطلاع دینے والے کو پچاس لاکھ روپے انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ بلاول بھٹو نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر مبارک باد دیتے ہوئے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ اسکواڈ کی سلیکشن پر تبصرہ جھاڑتے ہوئے یونس خان حقائق سے لاعلم نکلے۔ آسٹریلیا سے ہوم ٹیسٹ سیریز کیلیے منتخب اسکواڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے یونس خان حقائق سے لاعلمی میں کئی باتیں کرگئے۔ ٹی وی پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے۔ عامر لیاقت اپنی تیسری اہلیہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی گرین لائن بس سروس کو شروع ہوئے ایک ماہ مکمل ہو گیا۔ گرین لائن حکام نے بتایا کہ کراچی میں گرین لائن کے آغاز کے بعد ایک ماہ میں 10 لاکھ افراد نے گرین لائن بس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور رمضان شوکے میزبان عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرتے ہوئے کہا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے حکومت کو نا گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ حکومت کو گھبرانا نہیں چاہیے،…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا۔ اداکارہ صرحا اصغرسینیٹر فیصل سبز واری کے ہمراہ ’’جشن کرکٹ‘‘ شو میں شریک ہوئی جہاں انہوں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے فرار ہونے پر مزید دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار اہلکار کورٹ پولیس ہیڈکوارٹر میں تعینات تھے اور یہ اہلکار ہر بار…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عامر خان کاکہناہے کہ آفاق احمد اور فاروق ستار سمیت سب کے لیے دروازے کھلے ہیں۔ عامر خان نے کہاکہ سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں نئی صف بندی نہیں بلکہ معمول کی ملاقاتیں…