کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے مریضوں کو طبی امداد دیتے اور ان کی زندگیاں بچاتے ہوئے اب تک پاکستان میں 14 ہزار 627 ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر ہیلتھ ورکرز خود بھی کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جب کہ ان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے لوگوں کا روزگار نہیں چھین سکتے اس لیے مکمل لاک ڈاون نہیں کیا جا رہا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب کے لیے تحریک انصاف نے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم سے مدد مانگ لی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر پاکستان تحریک انصاف کراچی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسر کے بعد محکمہ خزانہ سندھ نے جامشورو سمیت سندھ بھر کے 256 اکاؤنٹ افسران کو تبدیل کر دیا۔ محکمہ خزانہ کے سیکریٹری سید حسن نقوی نے سندھ بھر کے مزید 256 اکاؤئنٹ افسران کے تبادلے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو 7 فیصد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی جانب سے پیپلز پارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرائی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے ارجنٹینا، یورپین ممالک، کینیڈا، جنوبی افریقہ اور جنوبی کوریا سے درآمدہ اسٹیل کے کنسائنمنٹس کسٹم ڈیوٹی ودیگر ٹیکسوں کی چوری کا انکشاف کیاہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ اسٹیل کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں معمر افراد کو عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں ایک 100 سالہ شہری نے بھی ویکسین لگوا لی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کی پرواز کے دوران طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 368 کے دائیں انجن سے پرندہ ٹکرایا تاہم جہاز کو باحفاظت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے ہلاکتوں سے متعلق درخواست پر پولیس حکام کو مقتولین کے ورثا کے بیانات قلم بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے اسمبلیوں سے استعفے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے۔ آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب وطن آئیں گے تو استعفے ان ہی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ 19 وائرس سے بچاؤ کیلیے لگائی جانے والی کووڈ حفاظتی ویکسین کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جاسکے جس کے بعد محکمہ صحت حکومت سندھ نے ویکسین کی افادیت کو اجاگر کرنے اور عوامی سطح پر آگاہی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ عاصمہ کے والد نے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ بیٹی کو بازیاب کرایا جائے۔ اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ عاصمہ کے والد محمد شمال نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات کراچی میں ہوئیں اور صوبوں کے اعتبار سے پنجاب میں شرح اموات سب سے زیادہ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 6لاکھ 2 ہزار…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اطلاق کر دیا گیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 15 مارچ سے 15 اپریل…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار علی ظفر کو نیدر لینڈ کی ایک خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی۔ گلوکار و اداکار علی ظفر نے سنڈے کو فن ڈے منانے کے لیے مداحوں سے باتیں کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔ انہوں نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی افق پر مثبت اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں بدترین مندی کی لپیٹ میں رہیں۔ گزشتہ ہفتے سینیٹ الیکشن، سیاسی عدم استحکام اور افراط زر کی بڑھتی ہوئی شرح مارکیٹ پر اثرانداز…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پاک سرزمین پارٹی کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار و افسران کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق 7 روزکے دوران 94 پولیس افسران اوراہل کاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ ترجمان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں کوویڈ 19 کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر حفاظتی اقدامات شروع کر دیے گئے۔ صوبائی محکمہ صحت نے کراچی سمیت سندھ بھر کے محکمہ صحت کے افسران سے ضلعی اسپتالوں اور…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدرر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مالی اداروں کو مزید مستحکم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مالی اداروں کو مزید مستحکم اور جدید تقاضوں کے مطابق…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پرائیوٹ اسکولز مالکان کی تنظیم نے کورونا کے باعث اسکولوں کی بندش کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا۔ نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ سال بھی انہی دنوں لاک ڈاؤن سے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کارکنوں کی ترسیلاتِ زر مسلسل نویں مہینے میں فروری 2021ء میں 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری کی ترسیلات فروری 2020ء کے مقابلے میں یہ 24.2 فیصد زائد رہیں۔ جولائی تا فروری مالی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز کی رپورٹنگ کی شرح بڑھی ہے جس کے باعث لگتاہے کہ جرائم زیادہ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مقدمات درج نہیں ہوتے تھے…