’ہو سکتا ہے حالات زیادہ خراب ہونے پر لاک ڈاؤن کی طرف چلے جائیں‘

’ہو سکتا ہے حالات زیادہ خراب ہونے پر لاک ڈاؤن کی طرف چلے جائیں‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتےہوئے سعید غنی نے کہا کہ پشاور اور پنجاب…

پی ٹی آئی نے 2 منحرف ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی

پی ٹی آئی نے 2 منحرف ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دو منحرف اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ پی ٹی آئی نے جماعتی حکمتِ عملی سے روگردانی کرنے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار خان کے خلاف اقدام…

ملک میں کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کرگئے

ملک میں کورونا سے مزید 43 افراد انتقال کرگئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 43 افراد ہلاک ہو گئے اور 1700 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹ می سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10 ڈالر کے اضافے سے 1703 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی…

الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کیلیے واوڈا کی حکم امتناع کی استدعا مسترد

الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کیلیے واوڈا کی حکم امتناع کی استدعا مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے کے لیے فیصل واوڈا کی فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصل واوڈاکے خلاف درخواست قابل سماعت قراردینے کے…

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور، اسکولوں سے متعلق بھی نظرثانی ہو گی

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور، اسکولوں سے متعلق بھی نظرثانی ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کیسز کے پیش نظر اسکول کھولنے کے طریقہ کار پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز این سی او سی کے سربراہ اسد عمر اور کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمود…

کراچی: 65 سال سے زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن 10 مارچ سے ہو گی

کراچی: 65 سال سے زائد عمر افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن 10 مارچ سے ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز 10 مارچ سے ہو گا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں…

کراچی: نوجوان کے قتل میں ملوث باپ بیٹے کو 30، 30 سال قید کی سزا

کراچی: نوجوان کے قتل میں ملوث باپ بیٹے کو 30، 30 سال قید کی سزا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں 22 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹے سمیت 3 ملزمان کو 30، 30 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ نوجوان اظہر کے قتل کے مقدمے کی سماعت ماڈل ٹرائل کورٹ شرقی میں…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی…

گھوٹکی: پہاڑ توڑنے کیلیے استعمال ہونیوالا ڈیٹونیٹر پھٹ گیا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

گھوٹکی: پہاڑ توڑنے کیلیے استعمال ہونیوالا ڈیٹونیٹر پھٹ گیا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اباڑو تحصیل آفس کے قریب نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر ڈبےمیں رکھاہوا تھا کہ زوردار دھماکا…

کراچی ایکسپریس حادثہ: کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا: وزیر ریلوے

کراچی ایکسپریس حادثہ: کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا: وزیر ریلوے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کہتے ہیں کہ کراچی ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا۔ وزیر ریلویز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر حادثے میں ٹرین…

عمران خان کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی: بلاول بھٹو

عمران خان کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی: بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان، اُن کے اسپیکر اور وزرائے اعلیٰ کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپنے…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتار چڑھاو کا شکار رہی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتار چڑھاو کا شکار رہی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتار چڑھاو کا شکار رہی اور ہفتہ وار کاروبار میں اتار چڑھاو کے بعد محدود پیمانے تیزی رونما ہوئی۔ سینیٹ الیکشن اور آئی ایم ایف کی کورونا…

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگی ہو رہی ہے، والد کا دعویٰ

شاہین شاہ آفریدی کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگی ہو رہی ہے، والد کا دعویٰ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کی خبر یں زیر گردش ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کے والد ایاز خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہین آفریدی کیلئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ…

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل جیل سے اسپتال منتقل

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل جیل سے اسپتال منتقل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپویشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل سے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اپویشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت پر…

ڈالر کی قدر کو ایک بار پھر تنزلی کا سامنا

ڈالر کی قدر کو ایک بار پھر تنزلی کا سامنا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد ایک بار پھر روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 157 روپے سے بھی نیچے…

کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کیلیے نااہل قرار

کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کیلیے نااہل قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی پولیس کی 2 خواتین سمیت 32 افسران ایس ایچ او لگنے کے لیے نا اہل قرار دیدیے گئے۔ نا اہل قرار دیے جانے والے انسپکٹر اور سب انسپکٹررینک کے افسران اس سے قبل مختلف تھانوں میں ایس…

عمران خان کو گھر بھیجنے کا پہلا قدم ہے، محمد زبیر

عمران خان کو گھر بھیجنے کا پہلا قدم ہے، محمد زبیر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگ کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کو گھر بھیجنے کا پہلا قدم ہے۔ ن لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا کہ عبد الحفیظ شیخ آج ہی یا اگلے چند روز میں…

یوسف گیلانی کی فتح کا مارجن کم ہے، زیادہ ہونا چاہیے تھا، آصف زرداری

یوسف گیلانی کی فتح کا مارجن کم ہے، زیادہ ہونا چاہیے تھا، آصف زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے انتخاب میں فتح کا مارجن کم ہے، اسے زیادہ ہونا چاہیے تھا۔ یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کے سوال پر سابق صدر کا کہنا…

ملک میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے 1723 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد بدھ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور…

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی نے سینیٹ الیکشن کے دوران بڑا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن سندھ اسمبلی سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے سندھ اسمبلی پہنچے جہاں صحافی نے…

نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے

نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی سمیت مختلف متاثرین کو 13.958 ارب روپے واپس کیے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کراچی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد اور کوئٹہ کے مابین گذشتہ روز ملتوی ہونے والا میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوا۔اسلام آباد یوناٸٹیڈ کے دو…

سندھ اسمبلی: پی ٹی آئی والوں نے اپنے باغی ارکان کی پٹائی کردی

سندھ اسمبلی: پی ٹی آئی والوں نے اپنے باغی ارکان کی پٹائی کردی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی نے اپنے باغی اراکین کی پٹائی کر دی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اس دوران تحریک انصاف کے تین باغی ارکان کریم بخش گبول، شہریار شر اور اسلم ابڑو ایوان…