حیدرآباد میں پاور شو، پی ڈی ایم رہنما جلسے کیلیے روانہ

حیدرآباد میں پاور شو، پی ڈی ایم رہنما جلسے کیلیے روانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج حیدرآباد میں جلسہ کرکے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کے لیے…

پی ڈی ایم آج حیدرآباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پی ڈی ایم آج حیدرآباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج حیدرآباد میں جلسہ کرکے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔ حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے…

’شاہ لطیف سے گرفتار دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا‘

’شاہ لطیف سے گرفتار دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کا ہدف سندھ اسمبلی تھا۔ ناصر حسین شاہ نے بتایا کہ سندھ اسمبلی کے گیٹ پر رکشے سے ایک دہشتگرد…

عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت میں استحکام

عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت میں استحکام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1823 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے…

‘کورونا ویکسین کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں: محمد زبیر

‘کورونا ویکسین کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں: محمد زبیر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے معاملے سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے ویکسین لگانے کے لیے کسی سے کوئی…

نیب سمیت کسی کا باپ بھی میرا احتساب نہیں کر سکتا: مولانا فضل الرحمان

نیب سمیت کسی کا باپ بھی میرا احتساب نہیں کر سکتا: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ نیب سمیت کسی کا باپ بھی ان کا احتساب نہیں کر سکتا۔ جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم…

کراچی: غیر متعلقہ افراد کو کورونا ویکسین لگانے پر ہیلتھ آفیسر عہدے سے فارغ

کراچی: غیر متعلقہ افراد کو کورونا ویکسین لگانے پر ہیلتھ آفیسر عہدے سے فارغ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا ویکسین غیر متعلقہ افراد کو لگائے جانے کے معاملے میں وزیر صحت نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیلا قرشی کو عہدے سے ہٹادیا۔ جیونیوز کے مطابق اس ضمن میں پولیو کے خاتمے کی مہم…

کراچی: تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور 5 گرفتار

کراچی: تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور 5 گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک اور 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب نے بتایا…

حیدر آباد میں پی ڈی ایم جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

حیدر آباد میں پی ڈی ایم جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حیدرآباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ سندھ کے دوسرے بڑے شہر کی مختلف شاہراہوں اور عمارتوں کو پارٹی جھنڈوں اور قائدین کی تصاویر سے سجا دیا…

ڈینئل پرل کیس: عمر شیخ کو جیل کے احاطے میں واقع کمرے میں منتقل کرنیکا حکمنامہ جاری

ڈینئل پرل کیس: عمر شیخ کو جیل کے احاطے میں واقع کمرے میں منتقل کرنیکا حکمنامہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس کے قتل کے ملزم احمد عمر شیخ اور دیگر 4 افراد کو سینٹرل جیل کے احاطے میں واقع کمروں میں منتقل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب…

انسداد تجاوزات آپریشن میں مداخلت پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

انسداد تجاوزات آپریشن میں مداخلت پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پی ٹی آئی لیڈر حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت، سرکاری ملازمین پر حملے اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی میں پی ٹی آئی رہنما…

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 200 رنز کی برتری، 4 وکٹیں باقی

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 200 رنز کی برتری، 4 وکٹیں باقی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر129 رنز بنالیے جبکہ پاکستان کوجنوبی افریقا کے خلاف 200 رنزکی مجموعی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں…

کاروباری ہفتے میں سونا کتنا سستا ہوا؟

کاروباری ہفتے میں سونا کتنا سستا ہوا؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کاروباری ہفتے میں سونا فی اونس 35 ڈالر سستا ہوا۔ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس ہفتہ وار اختتامی قیمت 1815 ڈالر ہے اور کاروباری ہفتے میں فی اونس سونے کا کاروبار 90 ڈالر کے بینڈ میں…

گاڑیوں کی چوری، کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی چوری، کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس نے گاڑیاں چوری اور چھیننے والے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس بات کا فیصلہ…

لانگ مارچ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا: گورنر سندھ

لانگ مارچ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا: گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ پی ڈی ایم کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ کراچی کے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کشمیر ڈے کپ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ…

پاک بحریہ: ’امن 2021‘ بین الاقوامی مشقیں اگلے ہفتے کراچی میں

پاک بحریہ: ’امن 2021‘ بین الاقوامی مشقیں اگلے ہفتے کراچی میں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نیوی کی ’امن 2021ء‘ نامی چھ روزہ بین الاقوامی بحری مشقیں اگلے ہفتے کراچی کے قریبی سمندری علاقے میں شروع ہوں گی۔ علاقائی امن، سلامتی اور تعاون کے لیے ان مشقوں میں تقریباﹰ پینتالیس ممالک کی بحری…

سندھ حکومت نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

سندھ حکومت نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے وفاقی ہیک کی طرف سے دو سالہ گریجویشن ڈگری پروگرام کو ختم کرکے چار سال کرنے کی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ایچ ای سی کے اس عمل کو صوبائی خودمختاری پر حملہ قرار دے…

کورونا: کراچی سمیت سندھ بھر میں پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین دی گئی

کورونا: کراچی سمیت سندھ بھر میں پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین دی گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں انسداد کورونا ویکسین کے پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی کے خالق دینا ہال میں 108،جناح اسپتال 34، اوجھا اسپتال 102، قطر اسپتال 75، نیو…

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک…

کراچی: گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا الیکشن آفس سیل

کراچی: گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا الیکشن آفس سیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلستان جوہر میں پی ایس 88 ضمنی انتخاب کے موقع پر ایم کیو ایم کے الیکشن آفس کو پولیس نے سیل کر دیا۔ گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب پی ایس 88 میں ہونے والے ضمنی انتخاب…

کراچی: ٹک ٹاکر سمیت چار افراد کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی: ٹک ٹاکر سمیت چار افراد کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ رات گارڈن کے علاقے میں لڑکی سمیت چار افراد کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گارڈن میں لڑکی سمیت 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے…

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5 پیسے کی کمی ہوگئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو…

بانی ایم کیو ایم کورونا کا شکار، آئی سی یو منتقل

بانی ایم کیو ایم کورونا کا شکار، آئی سی یو منتقل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لندن میں بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کورونا کا شکار ہو گئے جہاں انہیں حالت تشویشناک ہونے پر ’’برنیٹ اسپتال‘‘ کے آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ تین ہفتے قبل کورونا کا شکار…

تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مکمل بحال

تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مکمل بحال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مکمل طور پر بحال ہو گیا، پرائمری کلاسز، سیکنڈری اسکول، کالجز اور جامعات میں تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی طویل عرصے بعد تعلیمی…