سندھ پولیس کے مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی تصدیق

سندھ پولیس کے مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی تصدیق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس کے مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 4 روز کے دوران مزید 155 اہلکاروں و افسران میں کورونا کی…

پی ڈی ایم کی وزیراعظم کے استعفے کی ڈیڈلائن ناجائز حکومت کیلئے باعزت موقع تھا، بلاول بھٹو

پی ڈی ایم کی وزیراعظم کے استعفے کی ڈیڈلائن ناجائز حکومت کیلئے باعزت موقع تھا، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ڈیڈلائن سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ بلاول کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈلائن پراستعفیٰ دینے…

کراچی کے نجی کلب میں باکسنگ مقابلے میں پنچ لگنے سے باکسر جاں بحق

کراچی کے نجی کلب میں باکسنگ مقابلے میں پنچ لگنے سے باکسر جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے نجی کلب میں باکسنگ مقابلے میں پنچ لگنے سے باکسر جاں بحق ہوگیا۔ بلوچستان کے علاقے پشین سے تعلق رکھنے والے قومی سطح کے باکسر محمد اسلم خان گزشتہ رات کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں…

بختاور کی شادی پر استقبالیہ، ملک بھر سے مہمانوں کی شرکت

بختاور کی شادی پر استقبالیہ، ملک بھر سے مہمانوں کی شرکت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کی تقریب کے حوالے سے بلاول ہاؤس کراچی میں ایک استقبالیہ دیا گیا جس میں ملک بھر سے آنے والے…

سندھ حکومت نے امتحانات کا طریقہ اور دورانیہ بدل دیا

سندھ حکومت نے امتحانات کا طریقہ اور دورانیہ بدل دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر اسکولوں اور کالجز میں سالانہ امتحانات کے طریقے اور دورانیئے میں تبدیلی کر دی ہے۔ کراچی میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرِ صدارت صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس…

ڈینئل پرل کا خاندان عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرے گا

ڈینئل پرل کا خاندان عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرے گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقتول امریکی صحافی ڈینئل پرل کے خاندان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ احمد عمر شیخ کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرے گا۔ ڈینئل پرل کے اہل خانہ…

پی سی بی کا کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ

پی سی بی کا کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے کرکٹرز کو کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلیے مختلف کمپنیز سے رابطے کیے جارہے ہیں، ویکسین لگائے جانے کے بعد کرکٹرز کو بائیوببل کی سختیاں جھیلنے کی ضرورت…

گزشتہ ہفتے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

گزشتہ ہفتے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک کی مختلف منصوبوں کے ذریعے پاکستان کو آئندہ 3 سال میں 10 ارب ڈالر کی فنانسنگ کے عندیئے کے باعث گزشتہ ہفتے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر تنزلی کا سامنا رہا۔ خام تیل کی…

سندھ میں بدھ سے کورونا ویکسین لگانے کا اعلان، پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو لگائی جائے گی

سندھ میں بدھ سے کورونا ویکسین لگانے کا اعلان، پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو لگائی جائے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے بدھ کے روز سے صوبے میں کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیا ہے جب کہ پہلے مرحلے میں سندھ کے دس اضلاع میں فر نٹ لا ئن ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگانے کا…

کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو باآسانی شکست دیدی

کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو باآسانی شکست دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ جنوبی افریقا کی جانب سے دیا گیا 88 رنز کا ہدف…

ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے…

بختاور بھٹو زرداری، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

بختاور بھٹو زرداری، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری ، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ تقریبِ نکاح میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔ سابق وزیراعظم بے…

گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی ویڈیو پر گورنر سندھ کا بیان سامنے آ گیا

گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی ویڈیو پر گورنر سندھ کا بیان سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر ہاوس سندھ کی گاڑی میں سوار کتے کی وڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ گزشتہ روز گورنر ہاؤس سندھ کی گاڑی میں کتے کے سیر کرنے…

کراچی ٹیسٹ، فواد کی سنچری کی بدولت پاکستان کی پوزیشن مستحکم

کراچی ٹیسٹ، فواد کی سنچری کی بدولت پاکستان کی پوزیشن مستحکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز فواد عالم کی سنچری کی بدولت پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز…

گوداموں سے گندم چوری کا کیس: نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع

گوداموں سے گندم چوری کا کیس: نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے گوداموں سے گندم چوری کی نیب انکوائری میں صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں صوبے کے گوداموں سے کروڑوں روپےکی گندم چوری پر نیب انکوائری میں پیپلز پارٹی کے…

عاطف اسلم نے 2 سال بعد اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی

عاطف اسلم نے 2 سال بعد اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی۔ عاطف اسلم نے دوسال قبل سوشل میڈیا پر اپنے گھر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کی تھی۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے…

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پہلی اننگز میں پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل…

میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنیکی سفارش

میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنیکی سفارش

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے بنائی گئی ذیلی کمیٹی نے رواں تعلیمی سیشن 2021 اور آئندہ تعلیمی سیشن 2022 کے تعلیمی کیلنڈر کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان دونوں تعلیمی کلینڈرکو اب…

حلیم عادل سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلیے مضبوط امیدوار بن گئے

حلیم عادل سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلیے مضبوط امیدوار بن گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کے لیے درخواست جمع کرا دی گئی۔ جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے 62 اراکین نے درخواست جمع کرادی۔ درخواست خرم شیر زمان نے اسپیکر سندھ اسمبلی…

کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14 سال بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا جس میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے…

حکومت رواں برس 9 سرکاری اداروں کی نجکاری مکمل کرے گی

حکومت رواں برس 9 سرکاری اداروں کی نجکاری مکمل کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اسٹیل ملز سمیت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرے گی۔ اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کی توقع ہے، دو چینی اور ایک روسی کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی…

محسن عباس کا ریستوران منیجر کی تضحیک کرنے والی خواتین کو منفرد جواب

محسن عباس کا ریستوران منیجر کی تضحیک کرنے والی خواتین کو منفرد جواب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے اپنے ریسٹورنٹ منیجر کا مذاق اڑانے والی خواتین کو منفرد انداز میں جواب دے دیا۔ چند روز قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اسلام آباد کے…

ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ کے 3 سیشن میں مندی، 2 میں تیزی

ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ کے 3 سیشن میں مندی، 2 میں تیزی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں گیس بحران اور بیرونی ادائیگیوں کے دباو کے زیر اثر رہیں، خام تیل کی عالمی قیمت میں اتارچڑھاو بھی مارکیٹ کی سرگرمیوں پر اثرانداز ہوئیں اور پورے ہفتے مارکیٹ میں…

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کلفٹن دو دردریا کے قریب پہاڑی پتھر پر چڑھ کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ ٹک ٹاک بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے…