وزیر صحت سندھ نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو رکاوٹ قرار دیدیا

وزیر صحت سندھ نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو رکاوٹ قرار دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو رکاوٹ قرار دیدیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ جس طرح کورونا کے ٹیسٹ سندھ حکومت…

آئندہ ہفتے سے بے نظیر مزدور کارڈ جاری کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہو گا، سعید غنی

آئندہ ہفتے سے بے نظیر مزدور کارڈ جاری کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہو گا، سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کہتے ہیں کہ مزدوروں کیلئے اسمارٹ کارڈ لا رہے ہیں،6 لاکھ 30ہزار افراد کو کارڈ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزدور کو جو بھی سہولت دیں گے وہ کارڈ کے ذریعے ملے…

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت برقرار ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے برقرارہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 96794 روپے برقرار ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے…

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی حاضری سے استثنی کی درخواست خارج

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی حاضری سے استثنی کی درخواست خارج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے استثنی کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے خیرپور میں بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے خیرپور میں بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی نے خیرپور میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی سکھر فدا حسین…

علی ظفر پر ہراسانی کا ایک اور الزام، 50 کروڑ روپے ہر جانے کا دعویٰ

علی ظفر پر ہراسانی کا ایک اور الزام، 50 کروڑ روپے ہر جانے کا دعویٰ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر پر خاتون کی جانب سے ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں لینا غنی نامی خاتون کی جانب سے معروف گلوکار…

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد 3 پیسے کی کمی واقع ہوئی جسکے نتیجے…

کوئی شہری لاپتا ہوا تو علاقے کے ایس ایس پی پر مقدمہ ہو گا، عدالت

کوئی شہری لاپتا ہوا تو علاقے کے ایس ایس پی پر مقدمہ ہو گا، عدالت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ کو معاملے پر جے آئی ٹی اجلاس طلب کرنے اور آئی جی…

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کی شدت کم ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس سے قبل ڈائریکٹر محکمہ…

اسپارک پلگ کی کلیئرنس میں 33 کروڑ روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکسز کی چوری بے نقاب

اسپارک پلگ کی کلیئرنس میں 33 کروڑ روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکسز کی چوری بے نقاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹوریٹ نے مس ڈیکلریشن کے ذریعے ’’اسپارک پلگ‘‘ کی کسٹم کلیئرنس میں 33 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ڈیوٹی و ٹیکسوں کی چوری بے نقاب کرتے ہوئے 8 درآمد کنندگان اور کسٹمز کلئیرنگ…

کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کا سافٹ وئیر ہاؤس پر چھاپہ

کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کا سافٹ وئیر ہاؤس پر چھاپہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے خفیہ اطلاع پر سافٹ وئیر ہاؤس پر چھاپہ مارا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے مطابق شاہراہ فیصل میں واقع بزنس ایونیو کے چھٹے فلور پر قائم…

کراچی میں سردی کی لہر مزید 5 تا 6 روز برقرار رہنے کا امکان

کراچی میں سردی کی لہر مزید 5 تا 6 روز برقرار رہنے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں سردی کی لہر رواں ہفتے بھی جاری رہ سکتی ہے، 17 جنوری کے بعد موسم معتدل ہونا شروع ہوگا، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کراچی سردار سرفراز کے مطابق شہر میں سردی کی موجودہ لہر مزید 5 سے…

2 ارب کی کرپشن کی نیب تحقیقات کیخلاف درخواست مسترد

2 ارب کی کرپشن کی نیب تحقیقات کیخلاف درخواست مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کے معاملے پر 2 ارب37 کروڑ کی کرپشن سے متعلق نیب تحقیقات کیخلاف درخواست مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن…

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں دوبارہ تگڑا ہو کر 160 روپے سے تجاوز کر گیا

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں دوبارہ تگڑا ہو کر 160 روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 34 پیسے بڑھ کر 160 روپے 17 پیسے پر بند ہوئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر دوبارہ تگڑا ہوگیا…

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار، کئی لوگ اندر موجود

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار، کئی لوگ اندر موجود

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کے قریب کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیکر شہر بھر سے فائر ٹینڈرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ…

7 روزہ انسداد پولیو مہم، 90 لاکھ بچوں کو حفاظتی خوراک پلائی جائے گی

7 روزہ انسداد پولیو مہم، 90 لاکھ بچوں کو حفاظتی خوراک پلائی جائے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 11 جنوری سے شروع ہوگی جب کہ مہم کے دوران صوبے بھر کے 90 لاکھ اور کراچی کے20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے…

پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔ سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی۔ ان کی…

سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی

سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی اور ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی…

ڈینیل پرل قتل کیس؛ توہین عدالت کیس میں چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر طلب

ڈینیل پرل قتل کیس؛ توہین عدالت کیس میں چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ و دیگر ملزمان کو جیل سے رہا نہ کرنے سے متعلق چیف سیکریٹری، محکمہ داخلہ، جیل حکام و دیگر کے خلاف توہین عدالت درخواست پر آئندہ…

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کی گرفتاری

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں کی گرفتاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر سمیت محمد بشیر مسید، نوراللہ ترین اور چار دیگر ارکان گرفتار کیے گئے ہیں۔ کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں مین اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7ڈالر بڑھ کر 1955ڈالر کی سطح پر…

سندھ کابینہ نے سکسیشن سرٹیفکیٹ بل 2020 منظور کر لیا

سندھ کابینہ نے سکسیشن سرٹیفکیٹ بل 2020 منظور کر لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے مجوزہ قانون کے تحت سکسیشن سرٹیفکیٹ کیلئے براہ راست نادرا کو درخواست دی جا سکے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، صوبائی…

کراچی: عدالت میں بھکارنوں کی پیشی کے دوران پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل میں جھگڑا

کراچی: عدالت میں بھکارنوں کی پیشی کے دوران پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل میں جھگڑا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ساوتھ میں خصوصی مہم کے دوران گرفتار کی گئی بھکارنوں کو ریمانڈ کے لیے ضلع جنوبی کی عدالت میں لانے والی ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل جھگڑے کے دوران زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق…

مچھ واقعے کے خلاف کراچی میں دھرنوں کے باعث ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار

مچھ واقعے کے خلاف کراچی میں دھرنوں کے باعث ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مچھ میں 11 افراد کے قتل کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھرنوں کے باعث ٹریفک جام اور پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں چند روز قبل پیش آنے…