6 سال سے دھمکیاں مل رہی تھیں، فیکٹری میں بوائلر نہیں تھا، مالک کراچی فیکٹری

6 سال سے دھمکیاں مل رہی تھیں، فیکٹری میں بوائلر نہیں تھا، مالک کراچی فیکٹری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیو کراچی صبا سینما کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والی آئس اینڈ کولڈ اسٹوریج فیکٹری کے مالک نے کہا ہے کہ فیکٹری میں بوائلر نہیں تھا جب کہ 6 سال سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔ نیو کراچی…

مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ بینظیر بھٹو کی 13 ویں برسی

مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ بینظیر بھٹو کی 13 ویں برسی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دو بار پاکستان کی وزیراعظم رہنے والی مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ حکومت بینظیر بھٹو شہادت کو 13 سال مکمل ہونے پر گڑھی خدا بخش میں جلسے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ بینظیر بھٹو کی…

کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع، کل سے ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان

کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع، کل سے ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائيں چل پڑی ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے کل سے شہر میں ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ…

ڈالر کے مقابل روپے کی قدر بڑی تنزلی سے بچ گئی

ڈالر کے مقابل روپے کی قدر بڑی تنزلی سے بچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالرکی قدر میں اتار چڑھاو کے بعد تیزی رہی۔ گزشتہ ہفتے ڈالرکی قدر میں اضافہ یورو کی قدر میں کمی اور پاونڈ کی قدرمیں اضافہ ہوا۔ بڑھتی ہوئی درآمدی سرگرمیوں کے…

پیپلز پارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے: وزیراعلیٰ سندھ

پیپلز پارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں میدان خالی نہیں چھوڑنا، پیپلز پارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کی قبروں پر…

ایم کیو ایم سڑکوں پر نہیں، حکومت سے نکلے: مرتضیٰ وہاب کا طنز

ایم کیو ایم سڑکوں پر نہیں، حکومت سے نکلے: مرتضیٰ وہاب کا طنز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم پاکستان کے حکومت سے ناراضگی کے اعلان پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم سڑکوں پر نہیں بلکہ حکومت سے نکلے۔ مرتضیٰ وہاب کا…

پی ٹی آئی کو کراچی میں صرف کاغذوں پر 2 تہائی اکثریت حاصل ہے، حیدرعباس رضوی

پی ٹی آئی کو کراچی میں صرف کاغذوں پر 2 تہائی اکثریت حاصل ہے، حیدرعباس رضوی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رہنما ایم کیو ایم (پاکستان) حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو کراچی میں کاغذوں پر 2 تہائی اکثریت حاصل ہے اور یہ کس طرح حاصل کی گئی ہے ایک طویل بحث ہے۔ ایکسپریس سے…

کراچی کی بندرگاہ پر امریکی سویابین کی آف لوڈنگ جاری

کراچی کی بندرگاہ پر امریکی سویابین کی آف لوڈنگ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی ہدایت کے باوجود کراچی کی بندرگاہ پر امریکی سویابین کی آف لوڈنگ جاری ہے۔ وفاقی اداروں اور سندھ حکومت کے مابین ہم آہنگی کے فقدان کی وجہ سے ہزاروں جانیں داؤ پر لگی…

برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ وطن کا عظیم تحفہ دینے والے قائد کا 145واں یوم دلادت

برصغیر کے مسلمانوں کو علیحدہ وطن کا عظیم تحفہ دینے والے قائد کا 145واں یوم دلادت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) برصغیر کے مسلمانوں کو دنیا کا سب سے بڑا تحفہ دینے والے قائد قوم محمد علی جناح کا 145واں یوم پیدائش قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناج…

ڈینیل پرل کیس میں بری ملزمان کی نظربندی کالعدم قرار

ڈینیل پرل کیس میں بری ملزمان کی نظربندی کالعدم قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس میں بری ہونے والے ملزمان کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈینیل پرل قتل کیس میں بریت کے بعد…

کراچی میں ایک بار پھر کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی

کراچی میں ایک بار پھر کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا کہ 28 دسمبر سے کراچی میں سردی کی نئی لہر آسکتی ہےجس سے درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں…

کووڈ 19 نے صارفین کو آن لائن خریداری کی جانب مائل کر دیا، عالمی سروے

کووڈ 19 نے صارفین کو آن لائن خریداری کی جانب مائل کر دیا، عالمی سروے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی جانب سے حال ہی میں کیے گئے ایک عالمی سروے میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 کے دوران دنیا بھر کے صارفین نے نقدرقم اور ذاتی طور پر خریداری ترک کرکے آن لائن خریداری کی…

لیجنڈ اداکار معین اختر کا 70 واں یوم پیدائش

لیجنڈ اداکار معین اختر کا 70 واں یوم پیدائش

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار معین اختر کا آج 70 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے، زندگی کی پہلی پرفارمنس شیکسپئیر کے…

ٹیم مینجمنٹ عماد سے بھی عامر جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، راشد لطیف

ٹیم مینجمنٹ عماد سے بھی عامر جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، راشد لطیف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ عماد وسیم سے بھی محمد عامر جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر راشد لطیف نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ نے نیوزی لینڈ سے…

چرس کی بڑی مقدار ٹنڈو آدم سے حیدر آباد منتقل کرنے کی کوشش ناکام

چرس کی بڑی مقدار ٹنڈو آدم سے حیدر آباد منتقل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس حیدرآباد نے موصولہ خفیہ اطلاع پر چرس کی ایک بڑی مقدار ٹنڈوآدم سے حیدرآبادمنتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ خفیہ اطلاع پر کسٹمز انٹیلی جنس کی ٹیم نے ٹنڈوآدم سے حیدرآباد جانے…

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد منگل کو دوبارہ روپے کے مقابل امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا. انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد 4پیسے کی کمی سے…

’’آواز دے کہاں ہے‘‘ پرائیڈ آف پرفارمنس ملکہ ترنم نور جہاں کی 20ویں برسی

’’آواز دے کہاں ہے‘‘ پرائیڈ آف پرفارمنس ملکہ ترنم نور جہاں کی 20ویں برسی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ’’آواز دے کہاں ہے‘‘، ’’جس دن سے پیا دل لے گئے‘‘ ، ’’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘‘ اور ہزاروں ہٹ گانے دینے والی فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی20ویں برسی آج منائی…

سندھ میں مزید 149 پولیس افسران اور اہلکار کورونا کا شکار

سندھ میں مزید 149 پولیس افسران اور اہلکار کورونا کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس میں گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہو گئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دورہ امریکا مکمل کر کے کراچی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دورہ امریکا مکمل کر کے کراچی پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ امریکا سے 10 روزہ نجی دورہ کر کے کراچی پہنچ گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ 12دسمبر کو امریکا کے نجی دورے پر گئے تھے جس کے…

کراچی: پولیس کی کارروائیوں میں انتہائی مطلوب لینڈ گریبرز سمیت 6 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی کارروائیوں میں انتہائی مطلوب لینڈ گریبرز سمیت 6 ملزمان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں میں انتہائی مطلوب لینڈ گریبر اور اسٹریٹ کریمنل سمیت 6ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب سے 2 انتہائی مطلوب…

پاکستان کو بغداد بنانے کی سازش ہو رہی ہے، سراج الحق

پاکستان کو بغداد بنانے کی سازش ہو رہی ہے، سراج الحق

حیدرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آج پاکستان کو بغداد بنانے کی سازش ہو رہی ہے۔ علماء مشائخ رابطہ کونسل پاکستان سندھ کے تحت لطیف آباد کے مقامی ہال میں منعقد ہونے والی تحفظ ختم نبوتت،…

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فائیو اسٹار ہوٹل میں قائم 3 ریسٹورینٹس سیل

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فائیو اسٹار ہوٹل میں قائم 3 ریسٹورینٹس سیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر فائیو اسٹار ہوٹل میں قائم 3 ریسٹورینٹس سیل کر دیے گئے۔ ڈی سی جنوبی ارشاد علی سوڈھر کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی…

کراچی میں پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان زخمی

کراچی میں پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیپیئر کے علاقے پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان جسم پر چھرے لگنے سے زخمی ہو گئے۔ نیپیئر تھانے کے علاقے میں واقع پولیس کوارٹرز پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 253 ارب سے زائد کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 253 ارب سے زائد کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی کی شرح میں کمی، اقتصادی افق پر مثبت اطلاعات سے گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 43000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور ہوگئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے…