پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹر گروپ کرکٹ ٹورنامنٹ

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹر گروپ کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹر گروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں ایس کیو جی شاندار نے سنسی خیزاور دلچسپ مقابلے کے بعد آپریشن واریرز کو 8…

خدمت انسانیت ہی امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی ترجیح ہوتی ہے، قاضی محمد ابراہیم

خدمت انسانیت ہی امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی ترجیح ہوتی ہے، قاضی محمد ابراہیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے سرپرست قاضی محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ خدمت انسانیت ہی امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی ترجیح ہوتی ہے، دوسرے کے کام آنے کا جذبہ ہی ملکی ترقی کا ضامن…

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے جنون نے کراچی کے ایک اور بچے کی جان لے لی

ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے جنون نے کراچی کے ایک اور بچے کی جان لے لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے کے جنون میں 13 سالہ لڑکا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ لیاری ایکسپریس وے پر ویڈیو بنانے کے دوران 13 سالہ سلمان گاڑی سے ٹکرا گیا تھا، واقعے میں ملوث گاڑی کے…

سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی

سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1900 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی…

پولیس سے جھگڑے پر گرفتار لیگی رہنما نہال ہاشمی اور بیٹوں کی ضمانت منظور

پولیس سے جھگڑے پر گرفتار لیگی رہنما نہال ہاشمی اور بیٹوں کی ضمانت منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس سے جھگڑا کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی اور ان کے دو بیٹوں کی درخواست ضمانت منظور ہو گئی۔ کراچی میں ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی…

نوجوان پیپلز پارٹی کا ہر اول دستہ ہیں۔ جانی میمن

نوجوان پیپلز پارٹی کا ہر اول دستہ ہیں۔ جانی میمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے کہا کہ نوجوان پاکستان پیپلز پارٹی کا ہر اول دستہ ہیں پارٹی قیادت نے نوجوانوں کو ہمیشہ اپنا قیمتی اثاثہ سمجھا ہے جمہوریت کی بحالی کی جدوجہد میں…

پولیس سے جھگڑے اور تشدد پر نہال ہاشمی دو بیٹوں سمیت گرفتار، مقدمہ درج

پولیس سے جھگڑے اور تشدد پر نہال ہاشمی دو بیٹوں سمیت گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی اور ان کے دو بیٹوں کو پولیس اہل کاروں سے جھگڑے، ان پر تشدد کرنے اور مغلظات بکنے کے الزامات کرکے لاک اپ کردیا گیا، واقعہ کے خلاف لیگی کارکنان نے…

روٹری انٹر نیشنل کی ہدایت پر روٹری کلب کراچی کریک کی جانب سے گورنمنٹ اسکول بابا جزیرے کے لئے کمپیوٹر لیب کا عطیہ

روٹری انٹر نیشنل کی ہدایت پر روٹری کلب کراچی کریک کی جانب سے گورنمنٹ اسکول بابا جزیرے کے لئے کمپیوٹر لیب کا عطیہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روٹری انٹر نیشنل کی ہدایت پر خواندگی بڑھانے کے اقدامات پر عمل کرتے ہوئے روٹری کلب کراچی کریک نے گورنمنٹ اسکول با با جزیرے کے طلباء و طالبات کے لئے ایک مکمل کمپیوٹر لیب عطیہ کردیا جس میں 10ڈیسک…

اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے: وزیر تعلیم سندھ

اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے: وزیر تعلیم سندھ

نواب شاہ (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے۔ نواب شاہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر تقریب…

نیب نے مخدوم امین فہیم کے بیٹے جمیل الزماں کو گرفتار کر لیا

نیب نے مخدوم امین فہیم کے بیٹے جمیل الزماں کو گرفتار کر لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق تعلقہ ہالا کے سابق ناظم مخدوم جلیل…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1886 ڈالر کی سطح…

قیادت پر تنقید: فردوس شمیم نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

قیادت پر تنقید: فردوس شمیم نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے استعفیٰ طلب کیے جانے کے بعد سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی مستعفی ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے…

کرونا سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر پر مکمل عملدرآمد کیا جائے ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر شہریار گل کی عوام سے اپیل

کرونا سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر پر مکمل عملدرآمد کیا جائے ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر شہریار گل کی عوام سے اپیل

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی /ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی شہریار گل کی ہدایت پر محکمہ پارکس اینڈ سروسز بلدیہ کورنگی کے زیر انتظام اینٹی کرونا وائرس اسپرے فورس کی جانب سے ضلع کورنگی کے مختلف درسگاہوں میں جراثیم کش اسپرے انجام دیا…

کورونا: سندھ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی تیاریاں

کورونا: سندھ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی تیاریاں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کر دی۔ سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ کے بعد صوبائی حکومت نے چھوٹے پیمانے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن…

بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندووں کا قتل گھناءونی سازش ہے، حنید لاکھانی

بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندووں کا قتل گھناءونی سازش ہے، حنید لاکھانی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندووں کے قتل کو ایک گھناونی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دہشت گرد اور سازشی ملک ہے جہاں کسی بھی…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور 86 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی…

ڈپٹی کمشنر شہریار میمن کی صدارت میں اسپورٹس تنظیموں کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر شہریار میمن کی صدارت میں اسپورٹس تنظیموں کا اجلاس

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی /ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی شہریار گل نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے ویژن اور چیف سیکریٹری کے احکامات کی روشنی میں تعمیر و ترقی کے ساتھ صاف ستھرا سرسبز صحت مند ماحو ل کا قیام…

کراچی سمیت سندھ بھر میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا آغاز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں نویں تا بارہویں تک تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھل چکے ہیں جس کے بعد نویں اور دسویں جماعت سے کالجوں تک کلاسوں کا سلسلہ پہلے سے جاری ہے۔ صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں…

کسٹمز کی کارروائیاں، 5 کروڑ کی اسمگل شدہ اشیا ضبط

کسٹمز کی کارروائیاں، 5 کروڑ کی اسمگل شدہ اشیا ضبط

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس حیدرآباد نے انسداد اسمگلنگ مہم کی دو مختلف کارروائیوں میں 5 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ڈائریکٹوریٹ کے اعلیٰ حکام کو اسمگلروں کے منظم گروہ کی…

چیئرمین اقرا یونیورسٹی حنید لاکھانی سے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرحمن چوہدری کی ملاقات

چیئرمین اقرا یونیورسٹی حنید لاکھانی سے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرحمن چوہدری کی ملاقات

کراچی : سربراہ بیت المال سندھ و چیئرمین اقرایونیورسٹی حنید لاکھانی سے ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان کے پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن سے اقرا یونیورسٹی میں ملاقات، ملاقات میں پاکستان کے نظام تعلیم میں اصلاحات کی ضرورت اوردیگر امور…

اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 126 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 126 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران مندی چھائی رہی جس کی بدولت 26 سرمایہ کاروں کے ارب 57 کروڑ 4 لاکھ 75 ہزار 227 روپے ڈوب گئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی مندی کے…

ندا یاسر سوشل میڈیا صارف کو ’’بدتمیز‘‘ کہنے پر تنقید کی زد میں

ندا یاسر سوشل میڈیا صارف کو ’’بدتمیز‘‘ کہنے پر تنقید کی زد میں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ندا یاسر اپنی پوسٹ پر کمنٹ کرنے والے صارف کو ’’بدتمیز‘‘ کہنے پر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آ گئیں۔ مارننگ شو کی میزبان ندا یاسران دنوں کسی نہ کسی تنازع میں الجھتی جارہی…

صحت کے لیئے جاری ہونے والا فنڈ سندھ حکومت کھا جاتی ہے۔ حنید لاکھانی

صحت کے لیئے جاری ہونے والا فنڈ سندھ حکومت کھا جاتی ہے۔ حنید لاکھانی

کراچی : حسین لاکھانی ٹرسٹ اور ہسپتال کی جانب سے پی ایس 106 میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ایم پی اے جمال صدیقی اور رہنما تحریک انصاف و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کا میڈیکل کیمپ کا دورہ، فری میڈیکل…

بلدیہ فیکٹری کے عدالتی فیصلے میں فائر پروٹیکشن کی ناکامی کو نظر انداز کیا گیا؟

بلدیہ فیکٹری کے عدالتی فیصلے میں فائر پروٹیکشن کی ناکامی کو نظر انداز کیا گیا؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئینی و انسانی حقوق کے یورپی ادارے ECCHR کے مطابق علی انٹرپرائزز فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد دو ملزمان کو سزائے موت دینے کا عدالتی فیصلہ فیکٹری میں آگ سے بچنے کے ناکافی اقدامات کے اہم حقائق…