اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی سستا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی سستا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد جمعہ کو ریکوری دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 231.03 پوائنٹس کے اضافے سے 34350.42 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور 59.87 فیصد کمپنیوں…

کبھی رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کی حمایت نہیں کی، ماہرہ خان

کبھی رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کی حمایت نہیں کی، ماہرہ خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کریئر کی ابتدا سے لے کر آج تک کبھی رنگ گورا کرنے والی مصنوعات کی حمایت نہیں کی۔ امریکی شہر مینیا پولیس میں سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں…

کرونا پر ریسرچ کرنا جامعات کا کام ہے جو بند کر دی گئی ہیں، حنید لاکھانی

کرونا پر ریسرچ کرنا جامعات کا کام ہے جو بند کر دی گئی ہیں، حنید لاکھانی

کراچی : سربراہ بیت المال سندھ ورہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ اس وقت کرونا اپنے مکمل عروج پر ہے اور کرونا جس انداز سے پھیل رہا ہے ابھی کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ مزید کتنے ماہ…

کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کئی شہروں میں بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول نایاب ہوگیا ہے جس سے شہریوں کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرز کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی شہریوں کے لیے…

کراچی کے لوگوں کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا گیا ہے، حنید لاکھانی

کراچی کے لوگوں کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا گیا ہے، حنید لاکھانی

کراچی : سربراہ بیت المال سندھ ورہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی پالیسیاں اور حرکتیں سمجھ سے بالاتر ہیں ،سندھ حکومت عوام کو صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ سمیت زندگی کی دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل…

طیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہیں کیا، رپورٹ جاری

طیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان نے ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہیں کیا، رپورٹ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کے کپتان کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ کراچی کے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہونے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

کراچی سمیت سندھ بھر میں اندرون شہر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اندرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔ جیونیوز کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی…

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے فوائد سے عوام محروم ہیں، مفتی محمد نعیم

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے فوائد سے عوام محروم ہیں، مفتی محمد نعیم

کراچی : پیٹرولیم منصوعات میں کمی کے فوائد سے غریب محروم ہیں، مالدار طبقے کوہی فائدہ پہنچایا جارہاہے، ٹرانسپورٹیشن سمیت ہر چیز دن بدن مہنگی ہوتی جارہی ہے ، لاک ڈاؤن سے پریشان عوام کا مہنگائی کے ذریعے بچا کچا نوالہ چھینا…

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروبار شام 7 بجے تک کھولنے کی اجازت

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروبار شام 7 بجے تک کھولنے کی اجازت

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جون تک بڑھا دیا اور اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا نے پاکستان…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 98 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں…

شاید انسانی جان سے زیادہ معیشت وفاقی حکومت کی ترجیح ہے: مرتضیٰ وہاب

شاید انسانی جان سے زیادہ معیشت وفاقی حکومت کی ترجیح ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی پریس کانفرنس پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز خرم شیر زمان نے میڈیا بریفنگ کے دوران سندھ حکومت…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ خوش آئند ہے، بھاشانی شاہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ خوش آئند ہے، بھاشانی شاہ

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ لیبر فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں بارہ…

کراچی طیارہ حادثہ: ورثا نے مسافر شبیر احمد کی جگہ کسی اور کی تدفین کر دی

کراچی طیارہ حادثہ: ورثا نے مسافر شبیر احمد کی جگہ کسی اور کی تدفین کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی طیارہ حادثہ کیس میں ایک مسافر شبیر احمد کے ورثا نے اس کی جگہ کسی اور کی تدفین کر دی۔ طیارہ حادثے کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر ایند مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی میڈیکل ٹیم نے ایدھی…

طیارہ حادثہ: ائیربس کمپنی کی ٹیم تحقیقات مکمل کر کے واپس روانہ

طیارہ حادثہ: ائیربس کمپنی کی ٹیم تحقیقات مکمل کر کے واپس روانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے آنے والی ائیر بس کمپنی کے ماہرین کی ٹیم تحقیقات مکمل کرکے واپس فرانس روانہ ہو گئی۔ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز لینڈنگ کے…

شہروز سبزواری اور صدف کنول رشتہ ازدواج میں منسلک

شہروز سبزواری اور صدف کنول رشتہ ازدواج میں منسلک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ماڈل صدف کنول اورادا کار شہروز سبزواری شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں اداکاروں کے نکاح کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھیں۔ ماڈل صدف نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنا نام تبدیل کرکے صدف…

متوقع برسات کے پیش نظر بلدیہ شرقی میں نالہ صفائی کے کام تیزی سے جاری

متوقع برسات کے پیش نظر بلدیہ شرقی میں نالہ صفائی کے کام تیزی سے جاری

کراچی : چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور نے کہا ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر ضلع شرقی میں نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں محکمہ بی اینڈ آر نالوں کی…

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 74 افراد کی میتیں ورثا کے حوالے

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 74 افراد کی میتیں ورثا کے حوالے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 97 افراد میں سے 74 افراد کی میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی ایسٹ نعمان صدیقی کے مطابق…

ورلڈ کپ: بھارتی سازش کے مزید گواہ سامنے آ گئے

ورلڈ کپ: بھارتی سازش کے مزید گواہ سامنے آ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف بھارتی سازش کے مزید گواہ سامنے آ گئے۔ انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے اپنی کتاب میں ورلڈ کپ 2019 کے گروپ راؤنڈ میں اپنی ٹیم کے خلاف بھارتی حکمت عملی پر سوال…

ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے رہنماء ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ اخلاق ہاشمی

ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے رہنماء ہمارے قومی ہیرو ہیں۔ اخلاق ہاشمی

کراچی : ایٹمی قوت سے لیس پاکستان میاں محمد نواز شریف کا وہ تاریخی کارنامہ ہے جو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا ۔انہوں نے آج سے 22 سال قبل جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف امریکی صدر کی…

کورونا کیسز خطرناک حد تک بڑھ سکتے ہیں اور اسپتالوں میں گنجائش ختم ہو سکتی ہے

کورونا کیسز خطرناک حد تک بڑھ سکتے ہیں اور اسپتالوں میں گنجائش ختم ہو سکتی ہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے آئندہ دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عید کی چھٹیوں میں لوگوں نے احتیاط کا دامن چھوڑ…

طیارہ حادثہ: سینئر صحافی انصار نقوی کی میت کی شناخت، نماز جنازہ آج ہو گی

طیارہ حادثہ: سینئر صحافی انصار نقوی کی میت کی شناخت، نماز جنازہ آج ہو گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینئر صحافی انصار نقوی کی میت کی شناخت ہوگئی اور ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے ڈی این…

عثمان ملاح کے قاتلوں کو جلد ازجلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ منور حسین

عثمان ملاح کے قاتلوں کو جلد ازجلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ منور حسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ملیر سموں گوٹھ تھانہ شاہ لطیف کی حدود میں عثمان ملاح کے قتل پر لواحقین اورسموں گوٹھ کے مکینوں کا احتجاج عوام کا قاتلوں کی گرفتاری اور سخت سے سخت سزا دینے اورقاتلانہ حملے میں ذخمیوں کے علاج…

کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئے

کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں قائم کورونا وارڈز مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ سندھ میں جیسے جیسے کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ویسے ویسے سرکاری اسپتال بھی بھرتے جارہے ہیں، کراچی…

سندھ اسمبلی کے مزید 2 اراکین کورونا وائرس میں مبتلا

سندھ اسمبلی کے مزید 2 اراکین کورونا وائرس میں مبتلا

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی اور مزید 2 اراکین سندھ اسمبلی میں وائرس تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے دو اراکین سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو میں کورونا وائرس…