کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا میں کراچی میں حالیہ دنوں کے دوران اموات کی شرح میں اچانک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ کیا شرح اموات میں اس اضافے کی وجہ کورونا وائرس ہے؟ طبی ماہرین اور انتظامیہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے افسرکو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس آئی یو پولیس اور حساس ادارے نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں…
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ غربت مہنگائی بے روزگاری سے پہلے سے عوام ستائے ہوئے تھے، کرونا کے باعث لاک ڈاون سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے، سندھ حکومت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں مبینہ طور پر کورونا سے مرنے والی خاتون سے وائرس اس کے پولیس اہلکار بیٹے میں منتقل ہو گیا۔ ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق میمن گوٹھ کے رہائشی پولیس اہلکار میں کورونا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے 17 برآمدی فیکٹریوں کو کام شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ جن فیکٹریوں کو کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے ان میں14ٹیکسٹائل ملز، 3 انجینئرنگ فیکٹریاں شامل ہیں۔ فیکٹریوں کوکام کی اجازت برآمدی آرڈرز…
کراچی : پیپلز یوتھ آرگنائز یشن سند ھ کی ترجمان تیمور علی مہر نے کہا ہے کہ گرانفروشوں کو وفاقی حکومت کی سرپرستی حاصل ہے اور وفاقی حکومت امداد کا گورکھ دھندہ لگا کر بیٹھی ہے، ابھی تک عوام کے لیئے جو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قلندر کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز اور سابق ٹیسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں، پی ایس ایل کے تمام میچز مکمل ہوں، کسی ایک ٹیم کو بغیر کھیلے فاتح قرار دینے کے حق میں…
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قتل کے کیس میں سابق وزیرِ قانون فاروق ایچ نائیک کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ دنوں سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل اغواء اور قتل کیس میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے نکاح سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی حقیقت سے خود حریم شاہ اور مفتی قوی نے پردہ اٹھادیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے (آج) جمعہ کو12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مفتی منیب الرحمن کی زیر قیادت علماکے وفد سے ملاقات کے موقع…
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ مساجد کی بندش پر علماء نے اپنی تجاویز رکھ دی ہیں ،حکومت کمیٹی سے مذاکرات کرکے عمل درآمد کی اپنی ذمہ داری پوری کرے ، علماء سے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (ڈی یو ایچ ایس)، پروفیسر ڈاکٹر مسعود حمید خان نے پاکستان میں ناول کورونا وائرس کی وبائیت کے حوالے سے 26 اپریل تا 10 مئی کے پندرہ دنوں کو ’’خطرناک‘‘…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے جناح ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر جناح ٹرمینل کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں چھٹیاں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کر رہ اہے۔ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت…
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں، اس وقت صرف عوام کی زندگیوں کے بارے میں سوچا جائے۔ کراچی میں صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے تحت آج سے لاک ڈاؤن میں مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد کو کاروبار کھولنے کی اجازت ہو گی۔ صبح 6 سے رات 9 تک کھلنے والے کاروبار محکمہ داخلہ کی جانب…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کو 17 سال بعد قتل کے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔ عامر خان اور ملزم طارق عرف باٹا نے قتل کے مقدمے میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر…
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئرر ضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی نے اینٹی کرونا مہم کے تحت ضلع کورنگی کے چپے چپے میں ڈس انفکشن مہم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے کہا کہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضلع شرقی کے مزید 8 تھانوں کی حدود میں مختلف مرکزی شاہراہوں، متاثرہ گلی، محلوں اور رہائشی عمارتوں کو سیل کر دیا گیا۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کے لیے ویکیسن تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق انٹرا وینیس امیونوگلوبیولن ویکسین کورونا کے خلاف جنگ میں اہم پیشرفت ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے میڈیکل ونگ کا کرونا وائرس حفاظتی اقدامات کے تحت جاری لاک ڈائون کے دوران مستحق اور غریب لوگو ں کے گھروں پر روز مرہ استعمال کی اشیاء پر مشتمل راشن کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکارہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ یہ وقت انسان کی خدمت کرنے کا وقت ہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری اورسب کے پسندیدہ مایہ نازاداکارہمایوں سعید نے ثمینہ پیرزادہ کو انٹریودیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا سے…
کراچی : کنزیومر راءٹس پروٹیکشن کونسل آف پاکستان کے چیئر مین شکیل احمد بیگ کا کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر شہر قائد کے سفید پوش گھرانوں میں راشن بیگز کی تقسیم، شکیل احمد بیگ نے…