سعدیہ امام نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی تردید کر دی

سعدیہ امام نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی تردید کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ سعدیہ امام نے شوبز سے کنارہ کشی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ میں نے شوبز چھوڑنے کا کبھی اعلان نہیں کیا میرے شوہر چاہتے ہیں میں شوبز میں کام کروں۔ ایک چینل…

ڈاؤ یونیورسٹی میں فارم ڈی کی کلاسز کا آغاز

ڈاؤ یونیورسٹی میں فارم ڈی کی کلاسز کا آغاز

کراچی : ڈاؤ کالج آف فارمیسی میں فارم ڈی نئے سیشن کی کلاسز کا آغاز پیر 20 جنوری سے ہو گیا، خیر مقدمی کلاس سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی…

کھانے اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے: کشمالہ طارق

کھانے اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے: کشمالہ طارق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ کھانے اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کراچی میں خواتین کو دفاتر میں ہراساں کرنے کے خلاف نجی انسٹیٹیوٹ میں سیمنار ہوا…

خورشید شاہ کے اثاثے 30 ارب سے زائد، جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کر دیں

خورشید شاہ کے اثاثے 30 ارب سے زائد، جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کر دیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ڈی جی نیب ملتان کی سربراہی میں کام کررہی ہے جس میں قانون…

نا اہل حکومت نے غریب عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے، شبیر انصاری

نا اہل حکومت نے غریب عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے، شبیر انصاری

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابقہ رکن قومی اسمبلی شبیر حسن انصاری نے آٹے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نا اہلی نے عوام سے…

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) علاج کی بنیاد پر لندن جانے والے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے پنجاب حکومت کو بیوقوف بنانے کی ایک کوشش پکڑی گئی۔ میاں نواز شریف کی جانب سے اپنی موجودہ طبی صورتحال پر جومیڈیکل رپورٹ…

ملک بھر میں کہیں دھند تو کہیں برفباری، سردی کی شدت برقرار

ملک بھر میں کہیں دھند تو کہیں برفباری، سردی کی شدت برقرار

لاہور / اسلام آباد / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ ترجمان…

کامیاب اداکاری پر مانی بھی اہلیہ حرا کے گن گانے لگے

کامیاب اداکاری پر مانی بھی اہلیہ حرا کے گن گانے لگے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ حرا مانی کے یکے بعد دیگرے کامیاب ڈراموں پر ان کے شوہر مانی بھی اہلیہ کی صلاحیتوں کے معترف ہو گئے اور ان کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔ اداکار سلمان شیخ بالمعروف مانی نے انسٹا گرام…

اقراء سٹی فیز 2 یوسی 29 میں رہائشیوں کے مسائل حل کرنے پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

اقراء سٹی فیز 2 یوسی 29 میں رہائشیوں کے مسائل حل کرنے پر تہنیتی تقریب کا انعقاد

کراچی : اقراء سٹی فیز 2 یوسی 29 میں رہائشیوں کے دیرینہ مسائل کے حل کے حوالے سے تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور، وائس چیئرمین بلدیہ شرقی عبدالرؤف خان، رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم…

مجھے دل سے نہ بھلانا۔۔۔۔ لیجنڈ گلوکارہ مہناز کی آج 7 ویں برسی

مجھے دل سے نہ بھلانا۔۔۔۔ لیجنڈ گلوکارہ مہناز کی آج 7 ویں برسی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈ گلوکارہ مہناز کی 7 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ چار دہائیوں تک آواز کا جادو جگانے والی گلوکارہ مہناز بیگم سن 1955ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ مہناز کا اصل نام کنیز رضا تھا وہ…

اسیکم 33 میں سڑک کی تعمیر کے بعد افتتاح

اسیکم 33 میں سڑک کی تعمیر کے بعد افتتاح

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ بلا امتیاز خدمات کا تسلسل جاری رکھا جائے گا، دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے کوشش کر رہے ہیں کہ بلدیاتی سہولیات کے دائرہ کار کو جہاں تک ممکن ہو بڑھایا جائے…

پہلا ڈپٹی کمشنر کورنگی شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کا ٹائٹل غازی اسپورٹس شاہ فیصل کالونی نے جیت لیا

پہلا ڈپٹی کمشنر کورنگی شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کا ٹائٹل غازی اسپورٹس شاہ فیصل کالونی نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب اور ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “پہلا ڈپٹی کمشنر کورنگی شوٹنگ بال فیسٹیول میچ “کا ٹائٹل غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی نے واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب…

کراچی: 19 سالہ شاگرد کی خاتون ٹیچر سے زیادتی کی کوشش، انکار پر گلا کاٹ دیا

کراچی: 19 سالہ شاگرد کی خاتون ٹیچر سے زیادتی کی کوشش، انکار پر گلا کاٹ دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سرجانی کے علاقے میں سفاک قاتل نے اپنی ٹیوشن ٹیچر اور پڑوسن کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ سرجانی انوسٹی گیشن پولیس نے 5 جنوری کو سیکٹر 36 بی میں 3 بچوں کی…

بچوں سے زیادتی؛ بشریٰ انصاری کا دینی مدارس میں کیمرے لگانے کا مطالبہ

بچوں سے زیادتی؛ بشریٰ انصاری کا دینی مدارس میں کیمرے لگانے کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامورفنکارہ بشریٰ انصاری نے بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعات پرکہا ہے کہ ان واقعات کی روک تھام کے لیے دینی مدارس اور مولویوں کے کمروں میں کیمرے لگائے جائیں۔ اداکارہ بشریٰ…

17 ارب 89 کروڑ روپے کے انکم و سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کیے گئے

17 ارب 89 کروڑ روپے کے انکم و سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کیے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت لارج ٹیکس پیئریونٹ کراچی نے مینوفیکچرنگ سیکٹر کے مالی بحران میں کمی کی غرض سے جولائی تا دسمبر 2019 کے دوران 128 فیصد کے اضافے سے 17 ارب 89 کروڑ روپے مالیت کے…

وفاقی حکومت چھ مہینے کی مہمان ہے، ن لیگ سندھ

وفاقی حکومت چھ مہینے کی مہمان ہے، ن لیگ سندھ

کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابقہ رکن قومی اسمبلی شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اب وفاقی حکومت کا جانابہت ضروری ہو گیا ہے مسلم لیگ ن…

پیپلز پارٹی نے ہر منصوبے میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے، دعا زبیر

پیپلز پارٹی نے ہر منصوبے میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیے، دعا زبیر

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء دعا زبیر نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر پیپلز پارٹی نے پورے ملک میں غیر مستحق لوگوں کو کارڈ دیئے، سندھ حکومت نے بڑے افسروں کی بیگمات سمیت پیپلز…

کابینہ سے علیحدگی؛ ایم کیو ایم نے معاہدے پر عمل درآمد کو واحد حل قرار دے دیا

کابینہ سے علیحدگی؛ ایم کیو ایم نے معاہدے پر عمل درآمد کو واحد حل قرار دے دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سے ناراض اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے واضح کر دیا ہے کہ اب وزارت نہیں، معاہدے پر عمل درآمد اور ترقیاتی پیکج کی فراہمی ہی مسائل کا حل ہے۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا…

شدید سردی: کراچی کا درجہ حرارت 5 ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی

شدید سردی: کراچی کا درجہ حرارت 5 ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر میں شدید سردی کی لہر کے پیش نظر درجہ حرارت 5 سے 6 ڈگری تک گرنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم شہر سے نکل چکا ہے…

دسمبر 2019 میں 2.09 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول

دسمبر 2019 میں 2.09 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دسمبر 2019 کے اختتام پر تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر 2.09 ارب ڈالر رہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجء گئی رقوم کا یہ حجم 7 ماہ میں سب سے زیادہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان…

خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان

خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا ہم نے حکومت…

واحد اسپورٹس اور غازی اسپورٹس کا صوبہ میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ میں نمایاں کردار

واحد اسپورٹس اور غازی اسپورٹس کا صوبہ میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ میں نمایاں کردار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہر قائد میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ کے حوالے سے واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی اور غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی کا انمایا ں کردار ،سال 2019ء کے اسپورٹس کیلنڈر میں دونوں کلبوں نے مشترکہ…

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 800 روپے اور 686 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگ گئے،…

اشتعال انگیز تقاریر: دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد

اشتعال انگیز تقاریر: دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال…