33 ویں نیشنل گیمز پشاور کے لئے سندھ کراٹے مینز اینڈ ویمنز ٹیم منتخب

33 ویں نیشنل گیمز پشاور کے لئے سندھ کراٹے مینز اینڈ ویمنز ٹیم منتخب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 33ویں قومی کھیل پشاور: سندہ کراٹے ٹیم کے ٹرائلز مکمل ہو گئے. سندھ کے کراٹیکا کی بھرپور شرکت. انشا اللہ سندہ کی ٹیم شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرے گی. سینسی نسیم قریشی سندہ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سینسی…

کراچی کے سول اسپتال سے شراب کی بوتلیں برآمد

کراچی کے سول اسپتال سے شراب کی بوتلیں برآمد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سول اسپتال میں پولیس چھاپے کے دوران شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول اسپتال میں عید گاہ تھانے کی چوکی کے انچارج نے 26 ستمبر کو نیورولوجی کے نرسنگ وارڈ میں…

سندھ میں آج سے پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی ہو گی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں آج سے پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی ہو گی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگ کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات…

ریاستی طاقت کے ذریعے اپوزیشن کو کچلنے کی سازش ناکام ہو گی۔ نائمہ بریڑو

ریاستی طاقت کے ذریعے اپوزیشن کو کچلنے کی سازش ناکام ہو گی۔ نائمہ بریڑو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سائوتھ کراچی شعبہ خواتین کی سنیئر رہنماء نائمہ بریڑو نے کہا کہ عمران نیازی ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے ملک میں مہنگائی ،لاقانونیت اور اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے عمران نیازی اپنی سیاسی…

کمشنر کراچی ایشیاء کپ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ نومبر میں کراچی میں منعقد ہو گا

کمشنر کراچی ایشیاء کپ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ نومبر میں کراچی میں منعقد ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے اعلان کیا ہے کہ پہلا کمشنر کراچی ایشیاء کپ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ ماہ نو مبر میں کراچی میں منعقد ہوگا یہ ٹورنامنٹ نمیر شمسی ٹینس اکیڈمی کے زیر اہتمام سندھ ٹینس ایسوسی ایشن…

کراچی : خواجہ سراؤں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا

کراچی : خواجہ سراؤں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ساتھیوں کی گرفتاری پر خواجہ سراؤں نے درخشان تھانے پر حملہ کر دیا جس پر پولیس نے 21 خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں ڈیفنس، بدر کمرشل میں درخشاں پولیس نے شہریوں کی شکایت پر خواجہ…

وزیراعظم کی تقریر کا جذبہ ان کی گورننس میں بھی نظر آنا چاہیے: حسن نثار

وزیراعظم کی تقریر کا جذبہ ان کی گورننس میں بھی نظر آنا چاہیے: حسن نثار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسکرپٹ سے باہر نہیں نکلے،وزیراعظم کی تقریر میں پورا ٹیم ورک دکھائی دیا،اب یہ ٹیم ورک، ہوم ورک اور محنت گورننس میں…

کشمیر پر حملے سے لیکر تقریر تک وزیراعظم عمران خان نے کیا کیا۔ بلاول بھٹو

کشمیر پر حملے سے لیکر تقریر تک وزیراعظم عمران خان نے کیا کیا۔ بلاول بھٹو

سیہون (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں پوری تقریر کشمیر پر کرنی چاہیے تھی۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول…

سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں 2 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1497 ڈالر کا ہو گیا جس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی…

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی برسات کے بعد ہنگامی اقدامات سے ضلع شرقی کی صورتحال بہتر رہی

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی برسات کے بعد ہنگامی اقدامات سے ضلع شرقی کی صورتحال بہتر رہی

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی برسات کے بعد ہنگامی اقدامات سے ضلع شرقی کی صورتحال بہتر رہی انہوں نے متواتر علاقوں کے دورے کر کے ازخود نکاسی آب کے امور کو اپنی نگرانی میں سر انجام دلوائے تفصیلات کے…

کراچی: 24 گھنٹوں میں مزید 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی: 24 گھنٹوں میں مزید 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ انسداد ڈینگی سیل کےمطابق کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کرگیا جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

سندھ کو مسلم لیگ ن کا قلعہ بنائیں گے، شبیر حسن انصاری

سندھ کو مسلم لیگ ن کا قلعہ بنائیں گے، شبیر حسن انصاری

کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہاہے کہ سندھ میں مسلم لیگ ن کو منظم کرنے کے لیئے سخت محنت کی ضرورت ہے سندھ میں مستقبل تابناک ہے، سندھ…

33 ویں نیشنل گیمز : سندھ کراٹے ٹیم کے ٹرائلز 29 ستمبر کو ککری گرائونڈ کراچی میں منعقد ہونگے

33 ویں نیشنل گیمز : سندھ کراٹے ٹیم کے ٹرائلز 29 ستمبر کو ککری گرائونڈ کراچی میں منعقد ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 33ویں قومی کھیل پشاور: سندھ کراٹے ٹیم کے ٹرائلز 29 ستمبر بروز اتوار جمنازیم ہال ککری گراؤنڈ لیاری کراچی میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نمائندہ کی موجودگی ہیں ہونگے. کیمیتے کھلاڑیوں کی عمر 18 سال سے زیادہ اور…

بلدیہ کورنگی کے تحت برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے رین ایمرجنسی نافذ

بلدیہ کورنگی کے تحت برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے رین ایمرجنسی نافذ

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی نے برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پہلے سے ترتیب دیئے گئے “رین ایمرجنسی پلان “کو مزید توسیع دیتے ہوئے میونسپل ایمرجنسی کے تحت بلدیہ کورنگی کے تمام محکموںکے…

امریکی تھنک ٹینک سے عمران کا خطاب پُراعتماد، دباؤ میں تھے: تجزیہ کار

امریکی تھنک ٹینک سے عمران کا خطاب پُراعتماد، دباؤ میں تھے: تجزیہ کار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے امریکی تھنک ٹینک سے خطاب پر اپنے ردعمل میں سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی، محمل سرفراز ، حفیظ اللہ نیازی اور حسن نثار نے کہا کہ امریکی تھنک ٹینک سے عمران کاخطاب پُراعتماد تھا،…

نمرتا کیس: ساتھی طالبہ نے کمرے کا آنکھوں دیکھا حال پولیس کو بتا دیا

نمرتا کیس: ساتھی طالبہ نے کمرے کا آنکھوں دیکھا حال پولیس کو بتا دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں فائنل ائیر کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کے کیس میں ایک اور ساتھی طالبہ کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔ پولیس نے نمرتا کی موت پر تحقیقات جاری رکھتے ہوئے ان…

امریکا، بھارت اتحاد اسلام دشمنی پر مبنی ہے، مفتی محمد نعیم

امریکا، بھارت اتحاد اسلام دشمنی پر مبنی ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : امریکا ،بھارت اتحاد اسلام دشمنی پر مبنی ہے، صدر ٹرمپ کا دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا عالم اسلام کی دل آزاری کا باعث ہے، مسلم حکمرانوں کو ہوش لینے کی ضرورت ہے، کافر ملت واحدہ ہیں لیکن افسوس مسلمان اکائیوں…

صفائی والوں نے مراد علی شاہ کو صفائی سے ماموں بنا دیا

صفائی والوں نے مراد علی شاہ کو صفائی سے ماموں بنا دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کی صفائی مہم کے دوران صفائی پر مامور عملے نے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کو ہی ماموں بنا دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صفائی مہم کے سلسلے میں گلشن اقبال بلاک 6…

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید الیون اور لانس نائک محمد محفوظ شہید الیون کی جیت

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید الیون اور لانس نائک محمد محفوظ شہید الیون کی جیت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ “تیسرا یوم دفاع پاکستان SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “کاشاندار اور باقاعدہ آغاز (آج) مورخہ23ستمبر2019ء بروز پیر 9بجے شب عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ…

کراچی میں 25 اور 26 ستمبر کو بارش کا امکان

کراچی میں 25 اور 26 ستمبر کو بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکہ موسمیات کے مطابق شہر میں 25 اور 26 ستمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے…

شاندار ورکشاپ اور ٹریننگ سیشن کے انعقاد پر اسپارک کو خراج تحسین

شاندار ورکشاپ اور ٹریننگ سیشن کے انعقاد پر اسپارک کو خراج تحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں کے حقوق مین سرگرداں معروف سماجی تنظیم (SPARC) کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں youthful offenders’ industrial schools (YOIS)اسٹاف ٹریننگ سیشن کا انعقاد جس میں پولیس ،وکلاء ،جرنلسٹ اورNGO,sکے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی…

جوائننگ ہینڈز اور گرین پاکستان سیو پاکستان کی جانب سے مشترکہ شجرکاری

جوائننگ ہینڈز اور گرین پاکستان سیو پاکستان کی جانب سے مشترکہ شجرکاری

کراچی: جوائننگ ہینڈز ویلفئیر آرگنائزیشن اور گرین پاکستان سیو پاکستان کی مشترکہ شجرکاری کے سلسلے میں نارتھ کراچی میں قائم سرکاری اسکول میں طالب علموں کے ہمرا ہ پودے لگائے گئے، اس موقع پر جوائننگ ہینڈز کی چیئرپرسن سبین میمن ، ساجد…

اعلیٰ عدالتوں نے آرٹیکل 149 کی تشریح کر دی

اعلیٰ عدالتوں نے آرٹیکل 149 کی تشریح کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اعلیٰ عدالتوں نے مخصوص مقدمات میں صوبوں کو ہدایات کے حوالے سے کارروائی کرتے ہوئے آرٹیکل 149 کی تشریح کی ہے جس کا اطلاق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کراچی میں چاہتے ہیں۔ سندھ پر حکومت کرنے…

شہید میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین کو سپرد خاک کر دیا گیا

شہید میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین کو سپرد خاک کر دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے میجر عدیل شاہد کی نماز جنازہ کراچی جبکہ سپاہی فراز حسین کی نماز جنازہ کوٹلی آزاد کشمیر میں ادا کی گئی جبکہ دونوں شہداء…