کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گرومندر کے قریب ہونے والے دھماکے میں 10افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں سیچار کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، دھماکے میں ایک ڈبل کیبن گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے پیچھے پولیس کی ایک موبائل…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گرومندر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلاول ہاس کے چیف سیکیورٹی آفیسر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا. اطلاعات کے…
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی ہدایت پر کراچی واٹر بورڈ نے پندرہ سو افسروں اور ملازمین کی ترقیاں کالعدم قرار دے دیں۔ سپریم کورٹ نے حکومت سندھ کے مختلف محکموں میں خلاف ضابطہ ترقیاں ختم کرنیکی ہدایت کی تھی۔ جس کے بعد…
کراچی (جیوڈیسک) گیس چوری اور ضیاع کے خلاف سوئی سدرن گیس کمپنی کے آپریشن کے پہلا مرحلہ ختم ہو گیا، ادارے نے اعلان کیا ہے کہ کارروائی سے ایک سال کے دوران 3 ارب روپے کی گیس بچت ہو گی۔ سوئی سدرن…
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ حق پرست قیادت عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی علاقائی مسائل کے حل اور عوام کو درپیش مشکلات سے چھٹکارہ دلا نے کے لئے انتظامی افسران اپنے…
کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران 4افراد جان بحق ہوگئے۔ پولیس نے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر کی گرفتاری ظاہر کردی۔ پولیس حکام کیمطابق ملیر کینٹ کے قریب واقع پولٹری فارم سے دو افراد کی ہاتھ پاوں بندھی لاشیں ملی۔ مقتولین…
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کل پولیس افسران کی خلاف ضابطہ ترقیوں کو واپس لینے کے لئے سندھ حکومت کی دو ماہ مہلت کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ حکومت سندھ کی جانب سے خلاف ضابطہ ترقیوں، انضمام اور ڈیپوٹیشن سے متعلق فیصلے…
کراچی زیر نظر تصویر میں کراچی چڑیا گھر کااسٹاف ورکر ” تنو” اپنی انچارج میڈم عابدہ کی نگرانی میں نایاب نسل کے امریکن سانپ کے بچوں کو چربی والا قیمہ ہاتھ سے کھلا رہا ہے جو نہ صرف جانوروں کیلئے مضرصحت ہے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ملیر کینٹ کے علاقے سے 2 افراد کی لاشیں بر آمد ہو ئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کو تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ مرنے والے دونوں افراد ڈیری فارم کے ملازم تھے۔ برآمد ہونے والی…
کراچی (جیوڈیسک) زکوتہ کی کٹوتی کے سلسلے میں یکم رمضان کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے۔ وزارت مذہبی امور نے اس سال زکو کا نصاب 41 ہزار 872 روپے مقرر کیا ہے۔ قانون کے مطابق زکو کی…
(جیوڈیسک) سابق چیئرمین واپڈا زاہد علی اکبر نے نامعلوم مقام سے جاری بیان میں کہا ہے کہ بوسنیا اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ان پر لگائے گئے الزامات انہیں پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے کافی نہیں، سابق چیئرمین واپڈا زاہد…
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ اِس بات کا اعلان کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔ رمضان المبارک کا…
کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جو ہرمیں پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے ایک مبینہ ٹارگٹ کلر ندیم بہاری کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ عمران شوکت کے مطابق ٹارگٹ کلر قتل کی8 مختلف وارداتوں میں ملوث…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون سیکٹر 4 میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ میٹھادر کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی۔ پو لیس کے مطابق میٹھادرکے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی، مقتول کو گولیاں مار…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے آٹھ مزید وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاوس میں ہو گی۔ جس…
کراچی (جیودیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مشیر عادل گیلانی کا کہنا ہے کہ دو برسوں کے دوران سب سے زیادہ کرپشن لینڈ سروسز میں کی، پولیس کا محکمہ دوسرے نمبر پر رہا۔ کراچی پریس کلب میں ذرائع کانفرنس کرتے ہوئے عادل گیلانی کا…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے خاتون دونوں ٹانگوں سے معذور ہو گئیں، متاثرہ ٹانگ کے بجائے صحت مند ٹانگ کا آپریشن کر کے راڈ ڈال دی گئی۔ گذشتہ روز دادو کے علاقے میہڑ سے نجمہ…
کراچی (جیوڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم کے شانہ بشانہ آزادی کی جدوجہد کرنے والی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو دنیا چھوڑے چھیالیس برس ہو گئے۔ ائداعظم کی بہن، قوم کی ماں، محترمہ فاطمہ جناح تحریک پاکستان کے ہر ال دستے میں خدمات…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی محمد رفیق مانگٹ امریکی اخبار دی کرسچن سائنس مانیٹر لکھتا ہے کہ نواز شریف کے پاس بہترین موقع ہے کہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہد ہ کرے، بھارتی کانگریس کی آئندہ انتخابات میں کامیابی کیلئے یہ معاہدہ ضروری…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کی حیدری مارکیٹ میں دکانداروں نے پتھارے اور بھتہ مافیا کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مین شاہراہ بند کر دی۔ سڑک بند ہونے سے ٹریفک جام ہوگیا۔ دکانداروں نے پتھارے اور بھتہ مافیا کے…
کراچی(جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے 2 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن میں ملوث نگران حکومت کے سابق وزیر اقبال داد کو گیارہ جولائی تک ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ای…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں راشن تقسیم کرنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے دو خواتین کی ہلاکت پر انتظامیہ کیخلاف گلشن اقبال تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے چار افراد کو حراست میں لیا۔ جن کی عدالت میں ضمانت منظور کرلی…
کراچی : گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام آرٹس کونسل کے منظر اکبر ہال میں “گداگری سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کا تدارک “کے عنوان سے ایک مذاکرہ منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی حق پرست سینیٹر عبدالحسیب خان تھے مذاکرہ…
کراچی : گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام آرٹس کونسل کے منظر اکبر ہال میں گداگری سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کا تدارک کے عنوان سے ایک مذاکرہ منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی حق پرست سینیٹر عبدالحسیب خان تھے مذاکرہ…