مسلئہ کشمیر کا پر امن حل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ سردار عتیق

مسلئہ کشمیر کا پر امن حل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ سردار عتیق

اولڈہم (نوید چوہان) سابق وزیراعظم ریاست آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق جو کہ گزشتہ ایک ہفتے سے برطانیہ کے دورے پر تھے وطن روانگی سے قبل اولڈہم میں پریس کانفرنس کہ دوران کہا کہ مسلئہ کشمیر کا پر امن حل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن کا استعمال بھارتی […]

.....................................................

کشمیریوں کا ابن قاسم حافظ محمد سعید رِہا

کشمیریوں کا ابن قاسم حافظ محمد سعید رِہا

تحریر : ممتاز حیدر تیس جنوری کو حکومت کی جانب سے نظربند جماعة الدعوة کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خاں کی سربراہی میں تین رکنی ریویو بورڈ نے جماعةالدعوة کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظربندی میں توسیع کی […]

.....................................................

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید نے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے کشمیر ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال خاص طورپر مسئلہ کشمیرپر یورپ میں جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان کشمیریوں کے سفاکانہ قتل پر خاموش نہیں رہ سکتا، خواجہ آصف

پاکستان کشمیریوں کے سفاکانہ قتل پر خاموش نہیں رہ سکتا، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو جدوجہد کا حق اقوام متحدہ کی قراردادوں نے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔ […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور بھارت کے خودکش حملے

کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور بھارت کے خودکش حملے

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ بانیِ پاکستان نے کشمیر کے محل وقوع اور ہندوستان کی تقسیم کی اسکیم کو سامنے رکھتے ہوئے ،کشمیر کو پاکستان کی شہ رَگ قرار دیا تھا۔اس بیان میں یہ حکمت بھی پوشیدہ تھی کہ پاکستانی قوم اور حکمران کبھی بھی کشمیر سے غافل نہ ہوں۔ اسے پاکستان کے ساتھ […]

.....................................................

معروف کرکٹر اشتیاق احمد کی جانب سے ویانا 2 ڈسٹرکٹ میں حلال فوڈ کشمیر گرل ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا

معروف کرکٹر اشتیاق احمد کی جانب سے ویانا 2 ڈسٹرکٹ میں حلال فوڈ کشمیر گرل ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا

ویانا (اکرم باجوە) ویانا میں پاکستانیوں کے لیے خوشخبری معروف کرکٹر اشتیاق احمد کی جانب سے ویانا 2 ڈسٹرکٹ میں حلال فوڈ کشمیر گرل ریسٹورنٹ کا افتتاح کر دیا گیا ھے اور آپ %100 فیصد یقین کے ساتھ حلال فوڈ ہر قسم کے پاکستانی کھانے اور چھوٹی بڑی پارٹیوں کے لیے آڈر پر کھانے تیار […]

.....................................................

حکمرانوں، کشمیر کو یاد رکھو

حکمرانوں، کشمیر کو یاد رکھو

تحریر : حفیظ خٹک بانی پاکستان نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔ بھارت اپنے آغاز سے آج تلک قائد کے اس قول کو غلط ثابت کرنے کیلئے کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کی اک داستان رقم کئے ہوئے ہے۔ یہ داستان غم ہے کہ اس میں ہر گذرتے روز خون کا […]

.....................................................

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے نومبر 1947 کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے نومبر 1947 کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے نومبر 1947کے شہداء کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ناروے کے شہر برگن سے واپسی پر برسلز میں یوم شہدائے جموں کے حوالے سے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید نے اپنا بیان جاری کیا۔ وہ عالمی شہرت یافتہ’’ رفتو ایوارڈ‘‘ […]

.....................................................

ناروے نے پرویز امروز اور پروینا آھنگر کیلیے ایوارڈ کا اعلان کر کے مظلوم کشمیریوں کا حوصلہ بڑھا دیا ہے، علی رضا سید

ناروے نے پرویز امروز اور پروینا آھنگر کیلیے ایوارڈ کا اعلان کر کے مظلوم کشمیریوں کا حوصلہ بڑھا دیا ہے، علی رضا سید

برگن، ناروے (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ ناروے کی انسانی حقوق کی عالمی شہرت یافتہ تنظیم ’’رفتو فاونڈیشن‘‘ نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی دو متعبر شخصیات کے لیے ایوارڈ کا اعلان کرکے مظلوم کشمیریوں کے حوصلے بڑھا دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ ناروے […]

.....................................................

پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جس سے ملک پاکستان اور آزاد کشمیر خطرے میں ہے۔ ڈاکٹر محمد اقبال

پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جس سے ملک پاکستان اور آزاد کشمیر خطرے میں ہے۔ ڈاکٹر محمد اقبال

بھمبر (نمائندہ خصوصی) پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جس سے ملک پاکستان اور آزاد کشمیر خطرے میں ہے یہ ایسی بیماری ہے جو پانچ سال سے کم عمر بچوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ او بھمبر ڈاکٹر محمد اقبال نے آج ڈپٹی کمشنر بھمبر کے آفس میں ایک منعقدہ […]

.....................................................

لہو، لہو کشمیر

لہو، لہو کشمیر

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ منایا گیا۔ وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے یومِ سیاہ کے موقعے پر اپنے بیان میں کہا ”بھارتی جبر کشمیریوں کا جذبۂ آزادی نہیں کچل سکتا”۔گزشتہ سات عشروں سے مقبوضہ کشمیر لہو میں ڈوبا ہوا ہے۔ کشمیری بچوں ،بوڑھوں ،جوانوں اور عورتوں پر […]

.....................................................

پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ

پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ، بھارتی ظلم و جبر کے خلاف نعرے بازی، اقوام عالم اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نوٹس لینے اور کشمیر کے پر امن حل کے لئے اقوام […]

.....................................................

کشمیر، بن کر رہے گا پاکستان

کشمیر، بن کر رہے گا پاکستان

تحریر : حفیظ خٹک کشمیر پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہوگئے لیکن ان برسوں میں ایک بار بھی بھارت کشمیر کے معاملے پر سکون نہیں رہا ہے۔قابض بھارتیوں نے مظلوم کشمیریوں پر مظالم کی انتہا تک کے پہاڑ ڈھادیئے ہیں تاہم اس کے باوجود بھارت کشمیر پر قبضہ کرنے کے باوجود بھی اسے بات […]

.....................................................

انڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی بند کرے اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل کیا جائے یوم سیاہ پر مقررین کا خطاب

انڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی بند کرے اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل کیا جائے یوم سیاہ پر مقررین کا خطاب

ویانا (اکرم باجوہ) آج سے 70 سال قبل انڈیا نے آج کے دن 27 اکتوبر کو کشمیر میں زبردستی داخل ہو کر کشمیر پر قبضہ کر کے انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہوئے خواتین، بچوں، بوڑھوں اور نوجوانوں پر ظلم کی انتہا کر دی اور انڈیا کی طرف سے ظلم کی داستانیں آج تک جاری […]

.....................................................

برسلز: کشمیر کونسل یورپ نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا

برسلز: کشمیر کونسل یورپ نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 27 اکتوبر بروز جمعہ کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ)کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔اس دوران ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارت خانے […]

.....................................................

جرمنی بہتر انداز میں مسئلہ کشمیر حل کرا سکتا ہے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

جرمنی بہتر انداز میں مسئلہ کشمیر حل کرا سکتا ہے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

برلن، پیرس (زاہد مصطفی اعوان) 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیر میں اپنی فوجیں غیر قانونی طور پر داخل کر کے کشمیر پر اپنا غاصبانہ قبضہ جما لیا تھا، ہر سال 27 اکتوبر کے روز کشمیری پوری دنیا میں یوم سیاہ مناتے ہیں۔ جرمنی کے شہر برلن میں بھی کشمیریوں نے یوم سیاہ دیوار […]

.....................................................

پوری دنیا میں کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا

پوری دنیا میں کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پوری دنیا میں کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا۔ یوکے اور یورپ میں آج بھارتی سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کئے جائیں گے لندن انڈیا ہاوس کے باہر پورے برطانیہ سے آکر ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں کشمیر ملین […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ وادی پر بھارتی قبضے کو 70 سال ہو گئے، جس کے خلاف دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب بھارتی فوج پہلی بار وادی میں داخل ہوئی تھی۔ جغرافیائی، ثقافتی اور مذہبی لحاظ سے […]

.....................................................

29 اکتوبر کو پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے

29 اکتوبر کو پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) 29 اکتوبر کو پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں بڑی تعداد میں کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت متوقع ہے۔ مظاہرے کے آرگنائزر و ممتاز کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے کہا کہ گذشتہ کئی سالوں […]

.....................................................

پاکستان کو مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانا چاہئے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

پاکستان کو مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانا چاہئے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور کشمیری رہنما بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانا چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بیرسٹر سلطان کا کہناتھاکہ کلبھوشن یادیو کیس کو انڈیا کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں لے جا نے […]

.....................................................

لندن میں واقع لوٹن میں آزاد کشمیر سے آئے ہوئے راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں ایک جلسہ منعقد ہوا

لندن میں واقع لوٹن میں آزاد کشمیر سے آئے ہوئے راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں ایک جلسہ منعقد ہوا

لوٹن (زاہد مصطفی اعوان) لندن میں واقع لوٹن میں آزاد کشمیر سے آئے ہوئے راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں ایک جلسہ منعقد ہوا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی جلسے کے دوران تقریر کرتے ہوئے لارڈ قربان اور زبیر گل کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر کیساتھ مرزا آصف جرال۔ چوہدری عمران رشید کی گروپ فوٹو

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر کیساتھ مرزا آصف جرال۔ چوہدری عمران رشید کی گروپ فوٹو

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر کیساتھ مرزا آصف جرال۔ چوہدری عمران رشید کی گروپ فوٹو۔

.....................................................

پاکستان ڈبیٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد اور کوٹلی میں دو الگ الگ ایونٹس کا انعقاد کیا گیا

پاکستان ڈبیٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد اور کوٹلی میں دو الگ الگ ایونٹس کا انعقاد کیا گیا

لاہور : پاکستان ڈبیٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد اور کوٹلی میں دو الگ الگ ایونٹس کا انعقاد کیا گیا۔کوٹلی کا ایونٹ ریسٹ ہاوء س میں منعقد کرایا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ایکس ایجوکیشن منسٹر جناب مطلوب حسین انقلابی تھے۔کوٹلی کے تمام سکولز اور کالجز کے طلباء وطلبات نے بھر پور […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سازش بے نقاب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سازش بے نقاب

تحریر : سعد فاروق اگست 1993ء میں گاندر بل کے عبد العزیز کے قصہ نے بالآخر بھوت کا راز فاش کیا اور یہ قصہ اختتام کو پہنچا۔ رات کے اندھیرے میں کھیتوں میں پانی دینے کے بعد عبد العزیز گھر لوٹ رہا تھا، کہ نقاب اور سیاہ لباس میں ملبوس بھوت نے اسپر حملہ کرنے […]

.....................................................