یاست ریاست کشمیر کے عوام گزشتہ ستر سالوں سے اپنے وطن کی آزادی خودمختاری کی آواز بلند کر رہے ہیں۔ شکیل مرزا

یاست ریاست کشمیر کے عوام گزشتہ ستر سالوں سے اپنے وطن کی آزادی خودمختاری کی آواز بلند کر رہے ہیں۔ شکیل مرزا

لندن برطانیہ (تیمور لون) ریاست جموں کشمیر کے عوام گزشتہ ستر سالوں سے اپنے وطن کی آزادی خودمختاری کی آواز بلند کر رہے ہیں جموں کشمیر پر قابض بیرونی قوتیں کشمیر میں اٹھنے والی آزادی کی پرامن آواز کو ظلم اور جبر کی چکی میں دبا کر اپنے جبری قبضہ کو طوالت دے رہے ہیں […]

.....................................................

کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم

کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم

تحریر: محمد شاہد محمود بھارت پولیس اور فوج کے ذریعے سے مقبوضہ کشمیر میں قبرستان جیسی خاموشی قائم کر نا چاہتا ہے اور وہ عوام کو اپنے مطالبات لے کر سڑکوں پر آنے سے روکنے کے لئے طاقت کا بے تحاشا استعمال کر رہا ہے۔دراصل بھارتی فورسز ایک قابض فوج ہے اور وہ کشمیریوں کو […]

.....................................................

کشمیری آزاد کشمیر کے الیکشن کی تیاریاں کریں دقیانوسی سیاست کا خاتمہ ہو کر رہے گا اور تبدیلی آ کر رہے گی۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

کشمیری آزاد کشمیر کے الیکشن کی تیاریاں کریں دقیانوسی سیاست کا خاتمہ ہو کر رہے گا اور تبدیلی آ کر رہے گی۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

ناٹنگھم برطانیہ (تیمور لون) کشمیری آزاد کشمیر کے الیکشن کی تیاریاں کریں دقیانوسی سیاست کا خاتمہ ہو کر رہے گا اور تبدیلی آ کر رہے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف ناٹنگھم میں تنظیم سازی کے موقع پر کیا۔ انہوں نے […]

.....................................................

لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید

لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دہشت گردی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پربہت افسوس اوردکھ ظاہر کیا ہے۔انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ یہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ واضح رہے کہ پیرکے روزلاہورشہرمیں فیروزپور روڈ کے علاقے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر و فلسطین پر مظالم ، UNO اور OIC کی خاموشی

مقبوضہ کشمیر و فلسطین پر مظالم ، UNO اور OIC کی خاموشی

تحریر : حفیظ خٹک 200 سے زائد ممالک کی بین الاقوامی نمائدہ تنطیم اقوام متحدہ (UNO) ہے ، اور اسی تنظیم میں تمام اسلامی ممالک میں ممبران ہیں ۔ لیکن یہ بدقسمتی بھی مسلمانوں کے حصے میں آئی ہے کہ آج تلک اس تنظیم نے مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدگی سے کوئی […]

.....................................................

شہدائے کشمیر کانفرنس کا احوال

شہدائے کشمیر کانفرنس کا احوال

تحریر : مصعب لودھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی ایٹ مرکز میں جامع مسجد قبا سے متصل وسیع و عریض گراؤنڈ جلسہ گاہ کی شکل اختیار کر چکی تھی۔ کارکنان جوق در جوق پنڈال میں آ رہے تھے’یہاں دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور ریاستی دہشت گردی کیخلاف […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں

وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر اوورسیز کشمیریوں کا جائز مطالبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہاروٹفورڈ برطانیہ کے سیاسی و سماجی رہنماوں میں شامل شفقت اقبال، راجا […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کی شہ رگ

کشمیر پاکستان کی شہ رگ

تحریر : مرزا روحیل بیگ۔ جرمنی برصغیر پاک و ہند کے شمال مغرب میں واقع کشمیر جس کا کل رقبہ 69547 مربع میل ہے۔1947 کے بعد ریاست جموں و کشمیر دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔بھارت اس وقت 39102 مربع میل پر قابض ہے،جو کہ مقبوضہ کشمیر کہلاتا ہے۔اس کا دارلحکومت سری نگر ہے۔باقی علاقہ […]

.....................................................

کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام برسلز میں یوم شہداء پر سیمینار تیرہ جولائی کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا

کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام برسلز میں یوم شہداء پر سیمینار تیرہ جولائی کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے زیراہتمام یوم شہدائے کشمیرپر یہاں برسلزمیں ایک سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کے دوران مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال پر سخت تشویش ظاہر کی گئی اور 13 جولائی 1931 کے شہداء کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کشمیر کونسل ای یو […]

.....................................................

کشمیریوں کے خلاف امریکہ و اسرائیل کا بھی اتحاد

کشمیریوں کے خلاف امریکہ و اسرائیل کا بھی اتحاد

تحریر : علی عمران شاہین ماہ جون کے آخر اور ماہ جولائی کے آغاز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پہلے امریکہ اور پھر اسرائیل کا دورہ کیا۔ مودی کے امریکہ پہنچنے سے پہلے واشنگٹن نے مقبوضہ کشمیر کے مرد مجاہد، متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر محمد یوسف شاہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں پر حملہ قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں پر حملہ قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں ہندو یاتریوں پر حملے کی انتہائی سخت الفاظ میں قابل مذمت کی ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس حملے کا مقصد کشمیریوں کی یکجہتی کو نقصان پہنچانا ہے۔ یادرہے کہ گذشتہ روز […]

.....................................................

یورپی یونین مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے، یورپی پارلیمنٹ میں صدر مسعود خان، علی رضا سید اور دیگر کا خطاب

یورپی یونین مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے، یورپی پارلیمنٹ میں صدر مسعود خان، علی رضا سید اور دیگر کا خطاب

برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں ’’جنوبی ایشیاء میں نئی دیوار برلن‘‘ کے عنوان سے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے عامی برادری خصوصاً یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ سیمینار سے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان، اراکین یورپی پارلیمنٹ امجد […]

.....................................................

لہو رنگ جدوجہد آزادی کشمیر

لہو رنگ جدوجہد آزادی کشمیر

تحریر : ایمان ملک گزشتہ ایک برس سے جدوجہد آزادی کشمیر کو ایک نئی جلا ملی ہے۔ اور اب یہ جدوجہد آزادی، کشمیر کی وادیوں سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ نہتے کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی مظالم کی چکی میں پس رہے ہیں، مگر ان پر ہونے والے بھارتی فوج […]

.....................................................

کشمیریوں کی شہادتیں آخر کب تک

کشمیریوں کی شہادتیں آخر کب تک

تحریر : شفقت حسین انجم کیا پاکستان آخری کشمیری کی شہادت کا انتظار کر رہا ہے ؟۔کیا پاکستان کا لفظی اظہار ہمدری کرنے سے مسئلہ کشمیر حل ہوجائے گا؟۔کیا بھارت نوازشریف کے کہنے پر مقبوضہ کشمیر سے اپنی افواج نکال لے گا؟ ۔تحریک آزادی جموں کشمیر اپنے عروج پر جارہی ہے کشمیر روزانہ کی بنیاد […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی

مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی

تحریر: سید انور محمود بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہروسے لیکر موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی تک کے دماغوں میں صرف ایک بات رہی ہے کہ ہم نے پاکستان کو تسلیم نہیں کرنا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آزادی کے بعد سے بہت سے مسائل ایسے رہے ہیں جس کی وجہ سے پاک بھارت […]

.....................................................

تحریک آزادی جموں کشمیر کا ہیرو برہان مظفر وانی شہید

تحریک آزادی جموں کشمیر کا ہیرو برہان مظفر وانی شہید

تحریر : محمد عبداللہ قوموں اور تحریکوں کی تاریخ میں کچھ ایسے اشخاص بھی آتے ہیں جن کے کردار و عمل کی وجہ سے ان کا نام تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ کے لیے زندہ جاوید ہو جاتا ہے۔ یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے کردارسے آزادی کی تحریکوں کو جلا بخشتے ہیں۔ ایسے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہاء

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہاء

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان بھارت جہاں شب و روز پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف اور خطے کی صورتحال کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لئے اربوں ڈالر مالیت کے جدید اسلحے اور ڈرونز کی خریداری کے معاہدے کر رہا ہے تو دوسری جانب مقبوضہ وادی کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلنے کے […]

.....................................................

شہید برھان وانی کی قربانی رائیگان نہیں جائے گی، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید

شہید برھان وانی کی قربانی رائیگان نہیں جائے گی، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے کہا ہے کہ شہید برھان وانی کی قربانی رائیگان نہیں جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے شہید مظفر برھان وانی کی برسی کے موقع پریہاں برسلز میں کونسل کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شہید وانی کو زبردست خراج […]

.....................................................

احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

ملٹن کیننز برطانیہ (توقیر لون) برطانیہ و یورپ میں بسنے والے تمام کشمیری ہمزبرگ میں ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کر کے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ مظفر وانی کی شہادت نے تحریک کو نئی جلا بخشی لیکن جو پاکستانی اور آزاد کشمیر کے نا اہل حکمرانوں کی غلط […]

.....................................................

برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیری ثقافتی نمائش کا انعقاد

برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیری ثقافتی نمائش کا انعقاد

برسلز (پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں کشمیری ثقافت اور آرٹ کے بارے میں نمائش کا انعقاد ہوا۔ کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے اس ایک روزہ نمائش کا اہتمام یورپی پریس کلب برسلزمیں کیا۔ نمائش میں کشمیری ثقافت سے متعلق فن پارے، ملبوسات اوردستکاری کاسامان رکھا گیا۔ متعدد یورپی لوگوں نے نمائش میں رکھی […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی طلباء تنظیموں کا کردار

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی طلباء تنظیموں کا کردار

تحریر : عبدالحنان طاہر بھارت کی آٹھ لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا ارتکاب کر رہی ہے۔ برہان وانی کی شہادت کے بعدسے ڈیڑھ سو سے زائد افراد شہید کر دیے گئے’ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ پیلٹ گنوں سے زخمی ہونے والے سینکڑوں کشمیری اب تک اپنی بینائی کھوچکے ہیں۔ پندرہ ہزار […]

.....................................................

کشمیر سیمینار بریڈ فورڈ

کشمیر سیمینار بریڈ فورڈ

تحریر : ڈاکٹر مسفر حسن آج دوپہر بریڈ فورڈ کالج میں کشمیر سیمینار کا انعقاد ھوا جس کے مہمان خصوصی صدر آزاد کشمیر جناب مسعود خان تھے جبکہ پینل میں لندن کے پروفیسر دبیش آنند اور ساشہ بھٹ پینل کے اراکین تھے جبکہ نظامت کے فرائض نتاشا کول صاحبہ نے سر انجام دئے پروگرام کی […]

.....................................................

ہم دہشت گرد نہیں کشمیر تیرے رکھوالے ہیں

ہم دہشت گرد نہیں کشمیر تیرے رکھوالے ہیں

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ دہشت گرد امریکا نے ایک مظلوم کشمیری قوم کی تحریک جنگ آزادی لڑنے والے مظلوں کشمیریوں کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ امریکا نے اس بات کا تحفہ بھارتی عسکری اتحادی اور دہشت گرد نریندر مودی کے امریکا کے دورے کے ایک […]

.....................................................

ملکی سلامتی مقدم، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم

ملکی سلامتی مقدم، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کشمیر، افغانستان، خیلجی ممالک کے تنازعے اور مودی ٹرمپ گٹھ جوڑ پر اہم فیصلے کئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایوں سے پرامن تعلقات چاہتا ہے مگر اپنی سیکورٹی کیلئے ہرممکن اقدامات کرے گا۔ انہوں نے خارجہ پالیسی پر اہم فیصلے کرنے کے ساتھ ساتھ […]

.....................................................