سید نیئر رضا بلدیہ عظمی کراچی کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں

سید نیئر رضا بلدیہ عظمی کراچی کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا بلدیہ عظمی کراچی کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد

کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد

بدین (عمران عباس) کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا گیا،فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ضلع بھر کے مختلف شہروں ٹنڈوباگو، گولارچی، ماتلی ، تلہار سمیت بدین میں کشمریوں سے اظہار یکجہتی منانے کے لیئے ریلیوں […]

.....................................................

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی خاطر اسلامک فورم یونان کے کارکنان کا سیمینار

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی خاطر اسلامک فورم یونان کے کارکنان کا سیمینار

ایھنز (نمائندہ خصوصی) اسلامک فورم آف گریس کے زیر اہتمام یوم یک جہتی کشمیرکے حوالے سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں فورم کے کارکنان اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ جبکہ اس میں خصوصی طورپر سنئیر صحافیوں سید محمد جمیل ،سکندر ریاض چوہان اوراحسان اللہ خان کو مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب کے […]

.....................................................

پاک کشمیر ویلفئیر سوسائٹی یونان کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد

پاک کشمیر ویلفئیر سوسائٹی یونان کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یوم یکجہتی کشیر کے حوالے سے ایک تقریب ایتھنز کے علاقہ ریندی میں پاک کشمیر ویلفئیرسوسائٹی یونان کے زیر اہتمام منائی گئی جس کے مہمان خصوصی سفیرپاکستان خالد عثمان قیصر تھے۔ جبکہ مہمانان اعزازمیں سیکریٹری سفارت خانہ پاکستان ایتھنز عظیم اللہ چیمہ اور پاک کشمیر سوسائٹی چئیرمین راجہ شبیر احمدتھے یہ […]

.....................................................

سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں تحریک آزادی کشمیر پر سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر کی جامع بریفنگ

سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں تحریک آزادی کشمیر پر سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر کی جامع بریفنگ

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پرسفارتخانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر نے حاضرین جن میں پاکستانی برادری کی سرکردہ شخصیات اور یونانی میڈیا کے نمائندہ گان کو خطہ کی صورتحال اور کشمیر کے متعلق جامع انداز میں بریفنگ دی۔ اس موقع […]

.....................................................

جس نے روح آزادی کشمیر کو پامال کیا

جس نے روح آزادی کشمیر کو پامال کیا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری پانچ فروری آیا اور آ کر چلا گیا برادر خالد گردیزی نے کہا تھا کہ اس موضوع پر لکھوں لیکن ذاتی مصروفیات اتنی تھیں کہ وقت نہیں نکال سکا۔کل ہی لاہور میں بیٹے کی نکاح کی تقریب تھی ۔عمر کا وہ حصہ ہے دس گھنٹے کے سفر کے بعد بیس […]

.....................................................

نیشنل پارٹی لاہور پنجاب کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر تقریب کا انعقاد

نیشنل پارٹی لاہور پنجاب کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر تقریب کا انعقاد

لاہور : مورخہ 5 فروری کو پارٹی سیکریٹریٹ لاہور میں نیشنل پارٹی لاہور پنجاب کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر تقریب کاانعقاد کیا گیا۔صدارت نیشنل پارٹی پنجاب کے نائب صدر میاں آفتاب احمد نے کی جبکہ مہمان خصوصی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نیازاحمدکاظمی تھے دیگر مہمانا ن گرامی میں نائب صدر لاہور محمد اصغر ،نیازاحمدرانا […]

.....................................................

موجودہ ایوان اور نظام میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ کشمیر کی آزادی کا مقدمہ لڑ سکے، محمد اویس نورانی

موجودہ ایوان اور نظام میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ کشمیر کی آزادی کا مقدمہ لڑ سکے، محمد اویس نورانی

کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت نے ایک لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، اسی طرح اسرائیل نے فلسطین میں لاکھوں فلسطینیوں کا قتل عام اور معذور کیا۔ امریکہ نے افغانستان میں دس لاکھ اور عراق […]

.....................................................

وادی جنت نظیر میرا کشمیر

وادی جنت نظیر میرا کشمیر

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ وحدہ لاشریک کی بے پناہ حمد و ثناء اور رحمت عالم نور مجسم جناب محمد مصطفی کی ذات اقدس پر درودوسلام کے لاتعداد نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنی استطاعت و علم کے مطابق چند سطور ترتیب دی ہیں جو نذر […]

.....................................................

اقوام متحدہ کشمیریوں پر مظالم فوری بند کروائے : حاجی قیصر امین بٹ

اقوام متحدہ کشمیریوں پر مظالم فوری بند کروائے : حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم فوری بند کروائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے راوی روڈ لاہور پر اپنی رہائش گاہ سے مینار پاکستان تک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نکالی […]

.....................................................

ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کا ضلع بھمبر میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر خطاب

ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کا ضلع بھمبر میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر خطاب

بھمبر : آزاد کشمیر اور پنجاب کی سرحد پر سینکڑوں افراد نے انسانی ہاتھوںکی زنجیر بنائی اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقعہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا ے کہا کہ پاکستان کاہر بچہ ،بوڑھا جوان اس وقت تک پیچھے نہیں […]

.....................................................

پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے بھارت کا غاصبانہ قبضہ مسترد کرتے ہیں، مفتی خالد محمود

پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے بھارت کا غاصبانہ قبضہ مسترد کرتے ہیں، مفتی خالد محمود

خانیوال (راشد ملک سے) پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے بھارت کا غاصبانہ قبضہ مسترد کرتے ہیں کشمیر تحریک آزادی ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی سیکرٹری جنرل مفتی خالد محمود ازہر ،مولانا عبدالکریم نعمانی، مولانا عبدالخالق رحمانی، پاکستان […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے تحت عصمت انور محسود کی رہائش گاہ عظیم پورہ پر یوم یکجہتی کشمیر پر تقریب کا انعقاد

مسلم لیگ ن کے تحت عصمت انور محسود کی رہائش گاہ عظیم پورہ پر یوم یکجہتی کشمیر پر تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی وہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری شہہ رگ ہے ،کشمیر کے آزادی تک پاکستان کا بچہ بچہ چین سے نہیں بیٹھے گا۔ہماری جدو جہد جاری رہے گی۔ بھارت کو مظلوم کشمیری عوام پر ظلم و بر بریت ختم کرکے کشمیری عوام کو […]

.....................................................

بھارت کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ختم کرے، راجہ عبد الرازق

بھارت کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ختم کرے، راجہ عبد الرازق

کراچی : کشمیریوں سے اظہار ہمدردی ہمیشہ کرتے رہے گے ، بھارت کشمیریوں کا حق خود ارادیت چھین رہا ہے، ظلم کی ایک نئی داستان کشمیریوں پر رقم کر کے نریندر مودی نے اپنا نام وقت کے چنگیز خان اور ہمایوں میں لکھوایا ہے ، کشمیری مسلمانوں پر آئے روز ظلم کے پہاڑ توڑنے والے […]

.....................................................

پاکستان اور کشمیر ایک جان دو قلب ہیں۔ شاہ اویس نورانی صدیقی

پاکستان اور کشمیر ایک جان دو قلب ہیں۔ شاہ اویس نورانی صدیقی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارت نے ایک لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، اسی طرح اسرائیل نے فلسطین میں لاکھوں فلسطینیوں کا قتل عام اور معذور کیا، امریکہ نے افغانستان میں دس لاکھ اور عراق میں […]

.....................................................

نااہل قیادت اور نام نہاد کشمیر کمیٹی مسلمانوں کے اہم مسئلے کو حل کروانے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ مسعود احمد صدیقی

نااہل قیادت اور نام نہاد کشمیر کمیٹی مسلمانوں کے اہم مسئلے کو حل کروانے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔ مسعود احمد صدیقی

فیصل آباد : دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا و تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار نے ”عالمی یوم کشمیر ”کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ ورسولۖ کی بارگاہ سے روحانی طور پر کشمیر تو مسلمانوں کو دیا جا چکا ہے، اب اس معاملے […]

.....................................................

پی ایف یو سی اور پلاک کے زیر اہتمام یومِ کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش کا اہتمام

پی ایف یو سی اور پلاک کے زیر اہتمام یومِ کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش کا اہتمام

لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر کی اہمیت اجاگر کرنے اور اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پنجابی کمپلیکس لاہور میں تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش کا افتتاح وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے […]

.....................................................

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام پاک یوتھ یکجہتی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام پاک یوتھ یکجہتی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

ویانا (اکرم باجوە) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی فورم پاک یوتھ فٹبال ٹیم کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے سلسلہ میں پاک یوتھ یکجہتی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی اور آسٹریا کمیونٹی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس ٹورنامنٹ کے […]

.....................................................

امن عالم کیلئے مسئلہ کشمیر کا فوری حل ناگزیر ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ

امن عالم کیلئے مسئلہ کشمیر کا فوری حل ناگزیر ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کے ساتھ پر امن تعلقات ہمیشہ سے پاکستان کی عسکری وسیاسی قیادت کی خواہش و کوشش رہی ہے۔ بھارت کی جانب سے کئی بار کی جانے والی جارحیت اور دو پاک بھارت جنگوں کے باوجود خطے کے امن و خوشحالی کی خاطر پاکستان آج بھی بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کیلئے […]

.....................................................

کشمیر آزادی کے دہانے پر

کشمیر آزادی کے دہانے پر

تحریر : عقیل خان کشمیر پاکستان کا حصہ تھا اور حصہ ہے مگر ہندوستان کی شاطرانہ چال اور انگریزوں کی ساز باز نے آج تک کشمیر کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑ رکھا ہے۔ کشمیر کی غلامی کی حقیقت سے پوری دنیا واقف ہے مگر انہیں مسلمان ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ تقسیم […]

.....................................................

پیرس میں انڈین سفارت خانہ کے سامنے پاکستانی کشمیری اور سکھ کیمونٹی کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ

پیرس میں انڈین سفارت خانہ کے سامنے پاکستانی کشمیری اور سکھ کیمونٹی کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پیرس میں انڈین سفارت خانہ کے سامنے پاکستانی کشمیری اور سکھ کیمونٹی کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیل کے مطابق مقبوضہ وادی میں جاری کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کرنے اور انڈین حکومت کی کشمیریوں پر بربریت کے […]

.....................................................

دنیا بھر کی طرح پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

دنیا بھر کی طرح پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس (نمائیندہ خصوصی) دنیا بھر کی طرح پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا۔ جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس مظاہرے کا اہتمام پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الر […]

.....................................................

دنیا بھر کی طرح پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا

مسئلہ کشمیر اور ہمارے حکمران

مسئلہ کشمیر اور ہمارے حکمران

تحریر : خنیس الرحمان یہ کشمیر ہے۔ جس پر بھارت کا جبری قبضہ ہے۔ جس دن پاکستان کی آزادی کا اعلان ہوا اسی رات ہندو بنیے نے اپنے فوجی اہلکار سری نگر میں اتار دیے۔ کشمیر کی تاریخ اور اس کے مسئلہ سے سب واقف ہیں۔ کشمیر کاز پر حکومت پاکستان ایکشن کیوں نہیں لے […]

.....................................................