آزاد کشمیر کی خبریں سرفراز حسین سے 6/12/2016

آزاد کشمیر کی خبریں سرفراز حسین سے 6/12/2016

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) ماتحت عدلیہ کے ملازمین کے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن کا قیا م ناگزیر ہو چکاہے ماتحت عدلیہ کے ملازمین کے مسائل میں آئے رو ز اضافہ ہوتا جا رہا ہے عدلیہ ملازمین کے اتحاد اور یکجہتی کے بغیر ان مسائل سے چھٹکارہ […]

.....................................................

پیرس: زاہد ہاشمی نے کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کر دیا

پیرس: زاہد ہاشمی نے کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کر دیا

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔ ملین دستخطی مہم میں کامیابی سے کشمیر کا کیس عالمی عدالت انصاف میں دائر کیا جاسکے […]

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: مائیک پینس

ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: مائیک پینس

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں مائیک پینس کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی اور بھارتی قیادت سے رابطے میں ہیں۔ وہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کے لیے درمیانی راستہ نکال سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتے […]

.....................................................

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید کی مشال ملک سے ملاقات

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید کی مشال ملک سے ملاقات

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسیدنے گذشتہ روز حریت کانفرنس کے مرکزی رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ اورپیس اورکلچر آرگنائزیشن کی چیئر پرسن مشال ملک سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران یورپ میں جاری مسئلہ کشمیر پر کوششوں اور مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ کشمیر کونسل ای […]

.....................................................

ترکی میں عالمی کشمیر کانفرنس کا انعقاد

ترکی میں عالمی کشمیر کانفرنس کا انعقاد

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری حکومت ترکی نے بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے وہ جلدغالباً اگلے ماہ ہی عالم اسلام کے تمام راہنمائوں کو صرف اور صرف کشمیر میںچار ماہ سے جاری بھارتی بر بریت پر احتجاج اور اس کو مستقلاً حل کرنے کے لیے اکٹھے کریں گے ۔ہمارے […]

.....................................................

بھارت دہشتگردی کا ذکر کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے کرتا ہے، سرتاج عزیز

بھارت دہشتگردی کا ذکر کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے کرتا ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف بہت اقدامات کئے ہیں، باربار دہشت گردی کا ذکر کرکے بھارت کشمیر پر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، بھارتی رہنمائوں پر واضح کر دیا کہ کشیدگی کے ماحول میں ترقی کیسے ہوگی۔ دفتر خارجہ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر، ایران نے ثالثی کی پیشکش کر دی

مسئلہ کشمیر، ایران نے ثالثی کی پیشکش کر دی

تہران (جیوڈیسک) ایران نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کر دی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کہتے ہیں تہران کے پاکستان اور بھارت کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں ، اگر دونوں ممالک چاہیں تو مسئلہ کشمیر پر مصالحت کے لیے تیار ہیں۔ جواد ظریف کا مزید کہنا تھا […]

.....................................................

صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی ملاقات

صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی ملاقات

برسلز (بلجیم) مظفرآباد (آزاد کشمیر) سے آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں کشمیر کاز کے لیے کام کرنے والی شخصیات لائق تحسین ہیں۔ انھوں نے کشمیر کونسل ای یوکی جدوجہد کو قابل ستائش قراردیا ااور کہاکہ یورپی یونین دنیا کا ایک اہم […]

.....................................................

بھارت کو جان لینا چاہیے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والوں کے ساتھ ہیں۔ راجہ فاروق حیدر

بھارت کو جان لینا چاہیے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والوں کے ساتھ ہیں۔ راجہ فاروق حیدر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت کو جان لینا چاہیے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں اور انھیں ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر کی جدوجہد ہم سب کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد ہے اور ایک دن […]

.....................................................

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ملاقات

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے ملاقات

مظفرآباد : چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے مظفرآباد میں ملاقات، کی ملاقات میں سیئر وزیر چوہدری طارق فاروق اور ایم ایل اے راجہ جاوید اقبال بھی موجود تھے۔

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فارو ق حیدر سے کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فارو ق حیدر سے کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی ملاقات

برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت کو جان لینا چاہیے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں اور انھیں ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر کی جدوجہد ہم سب کشمیریوں کی مشترکہ جدوجہد ہے اور ایک دن یہ جدوجہد ضرورکامیابی […]

.....................................................

آزاد جموں و کشمیر کونسل کی دو خالی نشستوں پر پولنگ جاری

آزاد جموں و کشمیر کونسل کی دو خالی نشستوں پر پولنگ جاری

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 2 خالی نشستوں پر صبح دس بجے سے پولنگ ہو رہی ہے جو شام چار بجے تک جاری رہے گی۔ دونوں نشستیں اپنی مدت پوری ہونے کے بعد خالی ہوئی ہیں۔ مظفر آباد کے اسمبلی ہال میں پولنگ کاعمل بغیر کسی وقفے کے جاری رہےگا۔الیکشن میں […]

.....................................................

عباس پور آزادکشمیر میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کا 49 یوم تاسیس جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

عباس پور آزادکشمیر میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کا 49 یوم تاسیس جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

عباس پور (نمائندہ خصوصی) پورے ملک کی طرح عباس پور آزادکشمیر میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کا 49 یوم تاسیس جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عباس پور آزادکشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کا 49 یوم تاسیس کے حوالے سے ایک تقریب زیرصدرات سابق صدر حلقہ نمبر ایک پاکستان پیپلز پارٹی […]

.....................................................

بھارتی کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملہ، دو افسروں سمیت سات ہلاک

بھارتی کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملہ، دو افسروں سمیت سات ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں پولیس نے کہا ہے کہ منگل کو مسلح افراد نے بھارتی فوج کے ایک مرکز پر حملہ کیا۔ بھارتی فوج کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ منگل کو فوجی کیمپ پر حملے میں بھارتی فوج کے دو افسر اور پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ جب کہ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر برصغیر کی تقسیم نامکمل ہے، شجاعت

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر برصغیر کی تقسیم نامکمل ہے، شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر برصغیر کی تقسیم کا ایجنڈا نامکمل ہے۔ لاہور میں برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد سے ملاقات کے دوران چودھری شجاعت نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیری عوام کے دل بھی […]

.....................................................

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری صحافی سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری صحافی سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اورمیڈیا پر پابندیوں کے خلاف جڑواں شہروں میں مقیم کشمیری صحافی سڑکوں پر نکل آئے۔صحافیوں نے پلیکارڈ ہاتھوں میں اٹھارکھے تھے . بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرہ بازی بھی کی. اقوام متحدہ سے فوری نوٹس لینے کا […]

.....................................................

نریندر مودی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کر سکتا ہے نہ پاکستان پر دبائو ڈال سکتا ہے۔ روشن خٹک

نریندر مودی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کر سکتا ہے نہ پاکستان پر دبائو ڈال سکتا ہے۔ روشن خٹک

پشاور: مستقبل پاکستان پارٹی کے سینئر وائس پریذ یڈنٹ روشن خٹک نے کہا ہے کہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات کسی دیوانے کا بڑ تو ہو سکتا ہے۔ حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ کبھی پاکستان پر پانی بند کرنے کی دھمکی تو کبھی پاکستان کو سبق سکھانے کی باتیں، یہ اس […]

.....................................................

بھارت کی آزاد کشمیر میں شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری

بھارت کی آزاد کشمیر میں شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری

مظفر آباد (جیوڈیسک) بھارت کے سر پر جنگی جنون سوار ہے ۔ آزاد کشمیر میں شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی۔ بھارت نے محدود جنگ چھیڑ دی ۔ بزدل بھارتی فوج نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے ۔ اس بار اڑی سیکٹر میں گولہ باری اور شیلنگ کی ۔ بھارتی جارحیت […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیوں کی وجہ سے اصل خبر دنیا تک بمشکل پہنچتی ہے، شمائلہ محمود، سبطین شاہ

مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندیوں کی وجہ سے اصل خبر دنیا تک بمشکل پہنچتی ہے، شمائلہ محمود، سبطین شاہ

برسلز (پ۔ر) یورپین پریس کلب برسلز میں سیمینار کے مقررین نے کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر مظالم کو چھپانے کے لئے میڈیا پر سخت پابندیاں لگا رکھیں ہیں۔ میڈیاکو پوری طرح کنٹرول کیا جا رہا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کو مقبوضہ کشمیر جانے کے اجازت نہیں اور مقامی میڈیا کو مکمل سنسر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : مزید 2 نوجوان شہید، ہزاروں افراد کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر : مزید 2 نوجوان شہید، ہزاروں افراد کا احتجاج

سری نگر (جیوڈیسک) برہانی وانی کی شہادت کے بعد جہاں تحریک آزادی میں شدت آ گئی وہاں کشمیریوں پر بھی ایک قیامت ٹوٹ پڑی۔ 8 جولائی سے 24 نومبر تک ریاستی دہشت گردی سے ہونے والے نقصانات اور شہادتوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔ ساڑھے چار ماہ کے دوران، 98 افراد کو […]

.....................................................

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید پاکستان اور آزاد کشمیر کے دورے پرجمعرات کے روز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ ایسے وقت پاکستان کا دورہ کررہے ہیں کہ کشمیرکونسل ای یو نے حالیہ دنوں یورپی پارلیمنٹ میں ’’کشمیرای یو ۔ویک‘‘ کا کامیاب انعقاد کیا۔ اپنے پاکستان اور آزادکشمیرمیں قیام […]

.....................................................

صدر اردوان کا دورہ پاکستان اور مسئلہ کشمیر

صدر اردوان کا دورہ پاکستان اور مسئلہ کشمیر

تحریر : محمد قاسم حمدان مرد آہن صدر رجب طیب اردوان ‘سحرانگیز شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے اپنی مضبوط قوت ارادی’ عزم واستقلال اورجہد مسلسل سے یورپ کے مرد بیمار کو مردِ میدان کارِ زار بنا دیا۔ ترکی کی معیشت کوبام عروج تک پہنچانے کاسہرابھی انہی کے سر سجتاہے۔ طیب اردوان ہی نہیں ترکی […]

.....................................................

جناب وزیراعظم آزاد کشمیر

جناب وزیراعظم آزاد کشمیر

تحریر : انجینئر افتخار چودھری حضور!آپ اپنے بازو دیکھ لیں کتنا دم خم ہے جتنا زور ہو گا اتنی آزادی مل جائے گی۔جس ملک کا کوئی وزیر خارجہ ہی نہ ہو وہ سفارتی عملے سے شکائت ہی کر سکتا ہے۔شکائتیں روز ہوتی ہیں۔ اور روز کشمیری لاشیں اٹھاتے رہیں گے کشمیری لائن کے اس پار […]

.....................................................

بندوق کی گولی اور ظلم و جبر سے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی تحریک کو دبایا نہیں جا سکتا ،سجاد علی شاکر

بندوق کی گولی اور ظلم و جبر سے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی تحریک کو دبایا نہیں جا سکتا ،سجاد علی شاکر

ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی رہنما ،کوارڈئینیٹر وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال ،فنانس سیکرٹری پنجاب (کالمسٹ کونسل آف پاکستان ) سجاد علی شاکر نے لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مئوقف کی حمایت خوش آئند ہے۔ پاک فوج کی قربانیوں نے ملک […]

.....................................................