برطانیہ میں ۲۴ اکتوبر کو کشمیر نیشنل ڈے کسی خاص حکمت عملی کے تحت منایا جاتا ہے۔ محمود کشمیری

برطانیہ میں ۲۴ اکتوبر کو کشمیر نیشنل ڈے کسی خاص حکمت عملی کے تحت منایا جاتا ہے۔ محمود کشمیری

لیوٹن (بیورو رپورٹ) برطانیہ میں ۲۴ اکتوبر کو کشمیر نیشنل ڈے کسی خاص حکمت عملی کے تحت منایا جاتا ہے یار رہے کہ ۱۹۹۷ سے کشمیر نیشنل آئڈنٹٹی کمپین’ ‘جس کا میں بانی کو آرڈینیٹر رہا ہوں” کے زیر اہتمام ایک کمپین شروع کی گئی جس کے تحت برطانیہ میں بسنے والے آٹھ لاکھ برٹش […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں ہے :متحدہ طلباء محاذ

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن ممکن نہیں ہے :متحدہ طلباء محاذ

اسلام آباد (پ ر) متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام تحریک آزادی کشمیر سیمینار نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سیاسی،مذہبی شخصیات ،صحافی حضرات اورملک بھر کی تمام طلباء تنظیموں کے مرکزی صدور نے خطاب کیا۔سیمینار سے متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی صدر سید رسر فراز نقوی ،آل پارٹیز حریت کانفرنس […]

.....................................................

کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی، خدیجہ زرین

کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی، خدیجہ زرین

اسلام آباد: سدھن ایجوکیشن فائونڈیشن کی چیئرپرسن اور ممتاز سماجی رہنما خدیجہ زرین نے کہا ہے کہ کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کی انتہا کر دی، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لیتے ہوئے انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیاں بند […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف تحریک کے ایک سو دو دن مکمل

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف تحریک کے ایک سو دو دن مکمل

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف تحریک کو ایک سو دو دن ہو گئے ، سرینگر میں مکمل شٹر ڈاؤن ، قابض فوج اور پولیس اہلکار سڑکوں پر گشت کرتے رہے ۔ آٹھ جولائی کو نوجوان حریت پسند برہان وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والا احتجاج آج بھی جاری رہا۔ وادی […]

.....................................................

ڈبلن میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و بربریت کے خلاف کشمیر ریلی کا اہتمام

ڈبلن میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و بربریت کے خلاف کشمیر ریلی کا اہتمام

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و بربریت کے خلاف ڈبلن میں آئریشن پاکستان فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کشمیر ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام سیاسی غیر سیاسی مذہبی تنظیمات کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت […]

.....................................................

متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام تحریک آزادی کشمیر سیمینار کل اسلام آباد میں ہوگا

متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام تحریک آزادی کشمیر سیمینار کل اسلام آباد میں ہوگا

لاہور: متحدہ طلباء محاذ کے زیر اہتمام تحریک آزادی کشمیر سیمینار نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوگا جس میں سیاسی، مذہبی شخصیات ،صحافی حضرات اورملک بھر کی تمام طلباء تنظیموں کے مرکزی صدور خطاب کریں گے۔ مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر توقیر تقی کے مطابق تمام طلباء تنظیموں کی نمائندہ جماعت متحدہ طلباء محاذ نے […]

.....................................................

ہاشم قریشی کے آزادی ِکشمیر بارے مضمون پر تبصرہ

ہاشم قریشی کے آزادی ِکشمیر بارے مضمون پر تبصرہ

تحریر: میر افر امان ہاشم قریشی صاحب نے تحریک آزادیِ کشمیر کے بارے میں اپنے مضمون جو کشمیر کے ایک اخبار میں شائع ہوا ہے اس کے متعلق کیا جواب دیا جائے کہ ایک ایسا متنازہ شخص جس کو بھارت پاکستانی ایجنٹ مانتا ہے۔ دوسری طرف پاکستان اس کو بھارتی ایجنٹ ہونے کے ناتے گنگا […]

.....................................................

برطانیہ میں کشمیر کے مسئلہ پر کام کرنے والی تنظیموں کے وفد سے الیکس مائن ایم پی کی ملاقات

برطانیہ میں کشمیر کے مسئلہ پر کام کرنے والی تنظیموں کے وفد سے الیکس مائن ایم پی کی ملاقات

گلاسگو (ڈاکٹر مسفر حسن) برطانیہ میں کشمیر کے مسئلہ پر کام کرنے والی سیاسی تنظیموں کے نمائندہ وفد نے گلاسگو سی سکائش نیشنل پارٹی کے لیڈر الیکس مائن ایم پی سے ملاقات کی وفد لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن لبریشن فرنٹ برطانیہ کے جنرل سیکرٹری تحسین گیلانی، چوہدری عبدالمجید سکائش نیشنل پارٹی، […]

.....................................................

چوہدری منیر احمد وڑائچ کی سابق وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے خصوصی گفتگو

چوہدری منیر احمد وڑائچ کی سابق وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے خصوصی گفتگو

پیرس (میاں عرفان صدیق) ملین مارچ برسلز 27 اکتوبر کے حوالے سے پیرس میں ایک شاندار اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سابق وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود تهے۔ بیرسٹر سلطان محمود کا کمیونٹی سے خصوصی خطاب- شرکاء کا برسلزمارچ میں شرکت کا عزم-اس موقع پر مسلم لیگ ق فرانس کے صدر […]

.....................................................

اقوام متحدہ اور عالمی برداری کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی نسل کشی کو رکوائیں، محمد فیصل اقبال

اقوام متحدہ اور عالمی برداری کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی نسل کشی کو رکوائیں، محمد فیصل اقبال

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان آو از خلق پارٹی کے چئیرمین محمد فیصل اقبال نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برداری کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں انسانی نسل کشی کو رکوائیں،مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کے ذمہ داروں کوانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ایک ہزار سے زائد افراد […]

.....................................................

کشمیریوں کے دعووں کا دفاع ہمارے خون و روح میں شامل ہے، صدر ممنون حسین

کشمیریوں کے دعووں کا دفاع ہمارے خون و روح میں شامل ہے، صدر ممنون حسین

مظفر آباد (جیوڈیسک) صدرِ پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حمایت کرنا ہمارے خون میں شامل ہے، مقبوضہ کشمیرکے نہتے اور بہادر عوام کو ہم کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مظفر آباد میں آزاد کشمیر اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت ممنون حسین نے کہا کہ […]

.....................................................

کشمیریوں کو سیاسی نمائش سے نکل کر اور شہدا کی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوۓ مثبت فیصلے کرنے ہونگے

کشمیریوں کو سیاسی نمائش سے نکل کر اور شہدا کی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوۓ مثبت فیصلے کرنے ہونگے

برمنگھم (تنویر کھٹانہ) کشمیریوں کو سیاسی نمائش اورذاتی مفادات سے باہر نکل کر اور شہدا کی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوۓ مثبت فیصلے کرنے ہونگے۔ دنیا کی مہذب قوموں کی طرح اپنے حقوق کے حصول کے لیے متفق ہونا چاہئیے۔ جن منظم قوموں نے کشمیر کے بعد اپنی آزادی کی تحریک چلائی وہ آج اپنی […]

.....................................................

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے برسلز پہنچ گئے

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے برسلز پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے برسلز پہنچ گئے، آج انکی ملاقات برسلز پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ سے ہوئی، ملاقات میں چوہدری سرور نے مسئلہ کشمیر پر اگاہی دی اور عالمی برادری پر زور دیا کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ جنگ کو […]

.....................................................

کشمیری اساتذہ سے یکجہتی

کشمیری اساتذہ سے یکجہتی

تحریر : سدرہ احسن چوہدری جماعة الدعوة شعبہ اساتذہ کے زیر اہتمام ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر نامور ماہرین تعلیم،اساتذہ رہنمائوں نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج جغرافیائی سرحدوں کی محافظ اور اساتذہ نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک میں اساتذہ کا اہم کردار ہے۔پروفیسر […]

.....................................................

پاکستانی عوام کی دھڑکنیں آج بھی کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتی ہیں، محمد زبیر صدیقی

پاکستانی عوام کی دھڑکنیں آج بھی کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتی ہیں، محمد زبیر صدیقی

کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ نوجوان طلبہ و طالبات کو کیبل ہر وقت عریاں اور فحاشی سے بھرپور فلمیں، گانے اور دیگر پروگرامات دکھا رہا ہے، قوم کوبے حیا اور بے شرم بنایا جا رہا ہے، کونسا چینل اور کونسا پروگرام ہے جو والدین […]

.....................................................

کشمیر کب آزاد ہو گا

کشمیر کب آزاد ہو گا

تحریر: کامران ارشد سدھن اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں کہ مسئلہ جموں کشمیر گزشتہ 68 سالوں سے اہل کشمیر کے لیے بے شمار مصائب کا موجب بنا ہوا ہے اور بھارت اور پاکستان کے لیے بھی باہمی کشیدگی اور دوتباہ کن جنگوں کا باعث یہی نہیں بلکہ آج جموں کشمیر میں کشمیریوں کے […]

.....................................................

ہندوستان، پاکستان اور مسلہ کشمیر

ہندوستان، پاکستان اور مسلہ کشمیر

تحریر: عبدالرزاق کشمیریوں پر ظلم وستم کی داستان رقم کرنے والا سفاک ، درندہ صفت ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی ان دنوں ذلت، رسوائی اور بے بسی کا روپ دھار کر نہ صرف اپنی جگ ہنسائی کروا رہا ہے بلکہ ہندوستان کا عالمی سطح پر حلیہ بگاڑنے میں بھی مصروف ہے ۔ پاکستان کو عالمی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں جنرل اسمبلی میں دستاویز پیش

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں جنرل اسمبلی میں دستاویز پیش

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک دستاویز پیش کی ہے۔ کشمیر سے متعلق وزیر اعظم کے خصوصی نمائندوں سینیٹر مشاہد حسین سید اور ڈاکٹر شذرے منصب علی نے دستاویز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر […]

.....................................................

کشمیر میں بھارتی درندگی اور دہشت گردی

کشمیر میں بھارتی درندگی اور دہشت گردی

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری مقبوضہ کشمیر میں جاری حریت کی تحریک عروج پر ہے۔ خاص طور پر برہان وانی کی شہادت نے اس تحریک کی چنگاری کو ایک ایسا الاؤ بنا دیا ہے کہ دہلی سرکار کے ترغیباتی پیکیجوں کا پانی بھی اسے سرد کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔ مودی نے […]

.....................................................

تاریخ پونچھ کا ایک ورق اعلان بغاوت اور مینار کشمیر

تاریخ پونچھ کا ایک ورق اعلان بغاوت اور مینار کشمیر

تحریر : افراز احمد اعوان زندہ قومیں اپنے محسنوں کو نہیں بھولتیں۔ مسلمانوں نے برصغیر پر بہت عرصہ حکمرانی کی۔ تاریخ اٹھا کر پڑھ لیں کتابیں مسلمانوں کے کارناموں سے بھری ہوئی ہیں۔ کون سا میدان ہے جس میں مسلمانوں نے اللہ کے فضل سے کامیابی حاصل نہ کی ہو۔جس وقت پاک و ہند ایک […]

.....................................................

جمعیت طلبہ عربیہ نے اپنی 43 سالا جدوجہد میں ایک نئی تاریخی رقم کی ہے۔ محمد الطاف کشمیری

جمعیت طلبہ عربیہ نے اپنی 43 سالا جدوجہد میں ایک نئی تاریخی رقم کی ہے۔ محمد الطاف کشمیری

بدین (عمران عباس) جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری محمد الطاف کشمیری نے کہا ہے کہ جمعیت طلبہ عربیہ نے اپنی 43 سالا جدوجہد میں ایک نئی تاریخی رقم کی ہے جمعیت طلبہ عربیہ کی دعوت اب ہر دینی مدارس میں پڑہنے والے طالب علم تک پہنچ چکی ہے جمعیت کے قیام کا […]

.....................................................

کیا کشمیری ہمیں معاف کر دیں گے

کیا کشمیری ہمیں معاف کر دیں گے

تحریر : تنویر احمد ناقابل دید تصویریں، لہو لہو چہرے، زخموں سے چور نڈھال لوگ، پھول جیسے کشمیری بچوں کے لاشے، نہتے کشمیری، سربریت و سفاکی کی انتہا، کشمیر کی سرزمین پر بے رحمی سے معصوم مارے جانے والے بچوں کے لہو کی ندیاں اور مسلمانوں کے خون سے کھیلے جانے والی ہولی!سائیڈ ٹیبل پر […]

.....................................................

برسلز : واقعہ کربلا ظلم کے خلاف جدوجہد کا پیغام ہے، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید

برسلز : واقعہ کربلا ظلم کے خلاف جدوجہد کا پیغام ہے، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ نواسہ رسول امام حسین نے حق کی سربلندی کے لیے قیام کیااورعظیم قربانی دے کرانسانی اقدارکی حفاظت کی ۔ کربلاظلم کے خلاف عظیم جدوجہدکانام ہے اوردرس حریت ہے۔آج جموں وکشمیرکے عوام کربلاکے پیغام سے متاثرہوکراپنے اس وطن کی آزادی کے […]

.....................................................

ایک کربلا ہے، ایک کشمیر ہے

ایک کربلا ہے، ایک کشمیر ہے

تحریر : شیخ خالد ذاہد اگر آپ کو مطالعہ کا شوق ہے تو آپ اسلام سے قبل کا مطالعہ کریں یا طلوعِ اسلام کے بعد کا انسانیت کی تاریخ جنگ و جدل سے لبریز ہے۔ یہ جنگیں طاقت کے توازن کے بگاڑ کی وجہ سے لڑی جاتی رہیں اور طاقتور اپنا تسلط اپنا رعب و […]

.....................................................