مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج سرکاری عمارت حملہ آوروں کے قبضے سے چھڑانے میں ناکام

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج سرکاری عمارت حملہ آوروں کے قبضے سے چھڑانے میں ناکام

پامپور (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں دو حملہ آور سینکڑوں بھارتی افواج پر بھاری پڑ گئے۔ پندرہ گھنٹے سے جاری آپریشن میں بھارتی افواج سرکاری عمارت کو حملہ آوروں کے قبضےسے چھڑانے میں ناکام ہیں۔ بھارتی حکام نے ایک فوجی کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں عمارت کے ایک حصے میں […]

.....................................................

کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور مشتبہ شدت پسندوں میں جھڑپ

کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور مشتبہ شدت پسندوں میں جھڑپ

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق ایک سرکاری عمارت کے احاطے میں سکیورٹی فورسز اور مشتبہ شدت پسندوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ ایسوسی ایٹڈ پریس’ نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیر کو پام پور کے علاقے میں فائرنگ کے آواز سنائی […]

.....................................................

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کونسل ای یو کی کشمیرای یو ۔ویک کی ہفت روزہ تقریبات سات نومبر سے شروع

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کونسل ای یو کی کشمیرای یو ۔ویک کی ہفت روزہ تقریبات سات نومبر سے شروع

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرکے حوالے سے’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کے عنوان سے سالانہ تقریبات سات نومبرسے شروع ہوں گی اورگیارہ نومبر تک جاری رہیں گے۔ تقریبات کے افتتاحی پروگرام میں اراکین پارلیمنٹ، سیاسی اورسماجی شخصیات، دانشوروں اورمعاشرے دوسرے طبقات سے تعلق رکھنے والے اہم افراد کو مدعوکیاگیاہے۔یورپ کے […]

.....................................................

کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے: ملیحہ لودھی

کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے: ملیحہ لودھی

نیو یارک (جیوڈیسک) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے ، مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ کبھی نہیں رہا اور مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ہو سکتا ہے۔ نیویارک میں نو آبادیاتی مسائل پر اقوام متحدہ کی کمیٹی سے خطاب […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : 12 سالہ لڑکا بھارت کی بربریت کا شکار، لواحقین کا مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر : 12 سالہ لڑکا بھارت کی بربریت کا شکار، لواحقین کا مظاہرہ

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ وادی میں 90 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ، قابض فورسز کی فائرنگ سے بارہ سالہ لڑکا شہید ہو گیا ، کشمیری بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی عروج پر ہے ۔ 92 ویں روز بھی صورتحال […]

.....................................................

پاک بھارت جنگ کے خلاف اور آزادی کشمیر کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب راولاکوٹ کے زیراہتمام لانگ مارچ

پاک بھارت جنگ کے خلاف اور آزادی کشمیر کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب راولاکوٹ کے زیراہتمام لانگ مارچ

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) متوقع پاک بھارت جنگ کے خلاف اور آزادی کشمیر کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب راولاکوٹ کے زیر اہتمام راولاکوٹ سے سیز فائر لائن تک آزادی لانگ مارچ آزاد کشمیر کا قومی پرچم اٹھائے پونچھ سیکٹر میں سیز فائر لائن پر راولاکوٹ کے صحافیوں کا دھرنا۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر کی عوام […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے: مشیر خارجہ سرتاج عزیز

مسئلہ کشمیر پر کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے: مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی کے دور حکومت میں بھارت سے تعلقات میں زیادہ بہتری کی توقع نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی […]

.....................................................

پاکستان امن پسند ریاست ہے، مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے، رانا مبشر اقبال

پاکستان امن پسند ریاست ہے، مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے، رانا مبشر اقبال

لاہور : بھارتی حکومت مسلسل انتہا پسندی کا مظاہرہ کر رہی ہے، سرجیکل سٹرائیک کی باتیں کرنے والے بھارت نے اپنا چہرہ اقوام عالم کو دکھا دیا۔ بھارت نے ہمیشہ چھپ کر وار کیا لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے افواج پاکستان اور عوام کے حوصلے پست نہیں […]

.....................................................

بھارت کو کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق دینا پڑے گا : حاجی قیصر امین بٹ

بھارت کو کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق دینا پڑے گا : حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ایم پی اے و سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور اس کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق ہونا چاہیے اور اب بھارت کو کشمیر یوں کو ان […]

.....................................................

کشمیری مطمئن رھیں پاکستان ان کے ساتھ کھڑاھے ھندوستان تنہا ھوتا جارھا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

کشمیری مطمئن رھیں پاکستان ان کے ساتھ کھڑاھے ھندوستان تنہا ھوتا جارھا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

آزاد کشمیر پلندری (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے زیراہتمام منگ آزار کشمیر میں آزادئ کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ھم کشمیر کو دوبارہ ترجیح اول بنانا چاھتے ھیں اور کشمیر کے مسئلے کو خارجہ پالیسی کا محور بنا رہے ہیں۔ کانفرنس میں صدر آزاد […]

.....................................................

دیکھو تم کشمیر کو ظلم کی تصویر کو!

دیکھو تم کشمیر کو ظلم کی تصویر کو!

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بھارتی منافقانہ کردار پوری دنیا پر واضح ہو چکا کہ جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی! خود مقبوضہ کشمیر میں مہینوں سے کر فیو لگا رکھا ہے اور نو جوانوں کا قتل عام جاری و ساری ہے وانی کی شہادت کے بعدکشمیری نوجوان جذبات سے مغلوب ہو […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں جائزہ مشن نہ بھیجا گیا تو انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے: نفیس ذکریا

مقبوضہ کشمیر میں جائزہ مشن نہ بھیجا گیا تو انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے: نفیس ذکریا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نےخبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جائزہ مشن نہ بھیجا گیا تو انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ بھارت کی مقبوضہ کشمیر اور پاکستان میں بدمعاشیوں کے ثبوت امریکا کے حوالے کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وائٹ ہاؤس کی جانب سےپاکستان مخالف پٹیشن رد کرنےکو سراہا۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

.....................................................

بھارتی کشمیر میں فوج کے کیمپ پر ایک اور حملہ

بھارتی کشمیر میں فوج کے کیمپ پر ایک اور حملہ

لنگیٹ (جیوڈیسک) بھارت کی فوج نے بھارتی کشمیر میں ایک فوجی کیمپ پر حملے کی کوشش کو ناکام بنانے کو دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کارروائی میں تین مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی “ایسوسی ایٹڈ پریس” نے فوج کے ایک ترجمان کرنل راجیش کالیا کے حوالے […]

.....................................................

پاکستان کی سالمیت اور مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: خورشید شاہ

پاکستان کی سالمیت اور مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا اپوزیشن کے مطالبے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا خوش آئند ہے۔ پاکستان کی سالمیت اور مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ دہشت گردی کے ایشو پر بھی کوئی دو رائے نہیں۔ پاکستان 7 دہائیوں سے […]

.....................................................

وفود کے مابین مسئلہ کشمیر پر بھی سیر حاصل گفتگو ایک اہم پیش رفت ہے۔ سجاد کریم

وفود کے مابین مسئلہ کشمیر پر بھی سیر حاصل گفتگو ایک اہم پیش رفت ہے۔ سجاد کریم

نیلسن (عبد اللہ زید) یورپین پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیرمین، یورپی پارلیمنٹ میں کنزرویٹو ریفارمز گروپ کے قانونی امور کے ترجمان نارتھ ویسٹ سے رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے پاکستان اور یورپی یونین کے مابین گزشتہ روز برسلز میں ہونے والے تیسرے ‘ سٹریٹجک ڈائلاگ ‘ کا خیر مقدم کیا […]

.....................................................

نواز شریف کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے دو رکنی وفد کی برسلز آمد

نواز شریف کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے دو رکنی وفد کی برسلز آمد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی جانب سے دنیا بھر کے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے ممبران قومی اسمبلی پر دو رکنی وفد گذشتہ روز برسلز پہنچا۔ جس میں مسلم لیگ (ض )کے چیئرمین اعجاز الحق اور ممبر قومی اسمبلی ملک محمد عزیر خان شامل ہیں۔ دونوں ممبران قومی […]

.....................................................

متحدہ طلبا محاذ نے تحریک آزادی کشمیر کا اعلان کر دیا

متحدہ طلبا محاذ نے تحریک آزادی کشمیر کا اعلان کر دیا

لاہور (پ ر) طلبا تنظیموں کا نمائندہ پلیٹ فارم متحدہ طلبا محاز کے رہنمائوں کا ایک اہم اجلاس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ہے اجلاس میں متحدہ طلباء محاذ کی رکن تنظیموںانجمن طلبا اسلام، مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ، جمعیت طلبا اسلام ( ف)،المحمدیہ ، اسٹوڈنٹس، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، جمیعت طلبا […]

.....................................................

کشمیر محاذ پر کشیدگی میں اضافہ، فائرنگ کا مسلسل تبادلہ

کشمیر محاذ پر کشیدگی میں اضافہ، فائرنگ کا مسلسل تبادلہ

سرینگر (جیوڈیسک) کشمیر کو تقسیم کرنے والی متنازع لائن آف کنٹرول پر منگل کو پاکستانی اور انڈین افواج کے درمیان ایک مرتبہ پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے باعث تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ بھارتی فوج نے […]

.....................................................

کشمیر کی سلگتی سرزمین کے لیے ہوا کا خوشگوار جھونکا

کشمیر کی سلگتی سرزمین کے لیے ہوا کا خوشگوار جھونکا

تحریر : رشید احمد نعیم آج جس طرف بھی نگاہ اٹھتی ہے مسلمان ظلم و برریت کا شکار نظر آ رہے ہیں کیوبا،ابو غریب، گوانتاناموبے و دیگر جیلوں میں قید صرف مسلمان ہی قید و بند کی مشکلات کا سامنا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ظلم ہو رہا ہے تو مسلمان پر،عزتیں پامال رہی ہیں تو مسلمان […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے: عبدالباسط

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے: عبدالباسط

نئی دہلی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا بارہ مولا اور اُڑی اور اس پہلے پیش آنے والے واقعات اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ کشمیر کے مسئلے کو حل کیا جائے۔ سرجیکل سٹرائیکس کے بھارتی دعوے کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ 29 ستمبر کو […]

.....................................................

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے ثبوت امریکا کے حوالے کر دیئے

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے ثبوت امریکا کے حوالے کر دیئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان رچرڈ اولسن سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ثبوت انکے حوالے کر دیئے۔ جلیل عباس جیلانی نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں […]

.....................................................

کشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کا مطلب؟….. مظفر پنڈت کی موت

کشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کا مطلب؟….. مظفر پنڈت کی موت

تحریر : محمود حیدر انڈین سرجیکل سٹرائیک کا شور تھمنے کا نام نہیں لے رہا کیونکہ انڈین میڈیا شائد طے کرچکا ہے کہ انڈیا پاکستان کی جنگ ضروری ہے خیر ایک کام ہوا انڈیا کے ہمنواوءں نے کشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کا مطلب انڈیا کو ایک باشعور قوم منوا ہی لیا تھا، گاہے گاہے ہمارے […]

.....................................................

تنازع کشمیر: پارلیمانی جماعتوں کا حکومت کا ساتھ دینے پر اتفاق

تنازع کشمیر: پارلیمانی جماعتوں کا حکومت کا ساتھ دینے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی پارلیمان میں نمائندگی رکھنے والی سیاسی جماعتوں نے کشمیر کے مسئلے پر حکومت کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا ہے۔ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر حالیہ کشیدگی کے تناظر میں مشاورت کے لیے وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی جماعتوں […]

.....................................................

نیشنل بینک بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ آزاد کشمیر کی ٹیم نے جیت لیا

نیشنل بینک بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ آزاد کشمیر کی ٹیم نے جیت لیا

بہاولپور: نیشنل بینک ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ آزاد کشمیر نے جیت لیا۔ ڈرنگ سٹیڈیم بہاولپور میں کھیلے جانے والے ٹی 20 بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پشاور کی ٹیم نے مقررہ اوورزمیں پانچ وکٹوں پر 247 رنز بنائے۔ ہارون خان نے 34 گیندوں پر 69 رنز بنائے۔ جواب میں آزادکشمیر کی ٹیم نے ہدف […]

.....................................................