کشمیر… آزادی دور نہیں

کشمیر… آزادی دور نہیں

تحریر : فاطمہ خان کشمیری مسلمانوں کی حمایت میں نکالے جانے والا وہ پہلا جلوس نہیں تھا. اس طرح کے اکثر جلوس اور ریلیاں آے روز ہمارے ملک کی سڑکوں کی زینت بنتی رہتی ہیں. مگر اس جلوس کی خاص بات اس میں چھوٹے بچوں کی شمولیت تھی جو مختلف بینرز اور پلے کارڈز ہاتھوں […]

.....................................................

کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت نے مل کر حل کرنا ہے: جان کربی

کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت نے مل کر حل کرنا ہے: جان کربی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت آپس میں بات کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر امریکی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ پاکستان اور بھارت دوطرفہ طور پر مسئلے کا حل نکالیں۔ جان کربی […]

.....................................................

کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق سمجھوتہ ہی مسئلے کا واحد راستہ ہے

کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق سمجھوتہ ہی مسئلے کا واحد راستہ ہے

تحریر : سید توقیر زیدی پاکستان کشمیر میں موجودہ صورتحال پر اپنے موقف پر عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی موقف کے برعکس پاکستانی موقف قانونی’ انسانی حقوق اور مقبوضہ کشمیر کی وادی کی اکثریتی عوام’ جو کہ بھارت کے زیرِ تسلط کشمیر میں بھی اکثریت میں ہیں’ کی خواہشات سے […]

.....................................................

کشمیری دنیا کی مظلوم ترین قوم ہے

کشمیری دنیا کی مظلوم ترین قوم ہے

تحریر : محمد اشفاق راجا مفکرین اگرچہ کلی طور پر آج تک “لفظ قوم” کی حتمی تعریف پر متفق نہیں ہو سکے، لیکن ان کی اکثریت کا کہنا ہے کہ ” اگر انسانوں کا ایسا گروہ جن کے مقاصد یا منزل مشترک ہو اور وہ ایک ہی سر زمین پر ایک مخصوص مدت سے رہائش […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، عالمی برادری مداخلت کرے: پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، عالمی برادری مداخلت کرے: پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارت کو آئینہ دکھا دیا۔ پاکستانی مندوب نے کہا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے حقائق توڑ مروڑ کر پیش کر کے انسانی حقوق کونسل کی توہین کی۔ پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سوال اٹھایا کہ […]

.....................................................

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ فرانس اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی فرانس کا کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف مظاہرہ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ فرانس اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی فرانس کا کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف مظاہرہ

پیرس، فرانس (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ فرانس اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی فرانس 11 ستمبر2016 بروز اتوار پیرس میں کشمیر میں ہونے والے ظلم کے خلاف ( پلاس ٹریکو ڈےرو ) آئفل ٹاور کے سامنے انڈیا کے خلاف 3 بجکر 30 منٹ پر ایک مظاہرہ کیا جسمیں کشمیریوں سمیت پاکستانی کمیونٹی نے […]

.....................................................

کشمیر پر یورپی یونین کے لہجے میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، ڈاکٹر سجاد کریم

کشمیر پر یورپی یونین کے لہجے میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، ڈاکٹر سجاد کریم

اسٹراسبرگ (پ۔ر) رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹرسجاد کریم نے کہاہے کہ کشمیرکی تازہ ترین صورتحال کے تناظر میں یورپی یونین کے لہجے میں قابل توجہ تبدیلی آئی ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے رکن یورپی پارلیمنٹ سجادکریم نے یورپی یونین کی خارجہ امور سے متعلق اعلیٰ نمائندہ مس فدریکا موغرینی کوایک خط لکھ کر مقبوضہ کشمیرمیں […]

.....................................................

سجاد کریم نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ مظالم کو یورپی یونین میں اٹھا کر بروقت اقدام کیا ہے، علی رضا سید

سجاد کریم نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ مظالم کو یورپی یونین میں اٹھا کر بروقت اقدام کیا ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم کیطرف سے یو رپی یونین کی خارجہ امور کی اعلیٰ نمائندہ مس فیڈریکا موغرینی کو لکھے گئے حالیہ خط کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سجاد کریم نے مقبوضہ کشمیر میں جاری سنگین مظالم خصوصاً پیلٹ گن […]

.....................................................

جون جولائی کے مہینوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں

جون جولائی کے مہینوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں

نیلسن (عبد اللہ زید) جون جولائی کے مہینوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں باالخصوص برھان وانی کی شہادت کے بعد ویلی کشمیر میں بڑھتے اضطراب کو دبانے کے لئے بھارتی حکومت کا مسلسل کرفیو کا نفاذ، پر امن مظاہرین پر تشدد کے نتیجے میں متعدد بے گناہ شہادتیں […]

.....................................................

ہماری عیدیں اور خوشیاں کشمیری، فلسطینی اور شامی اقوام کی آزادی کے بغیر نامکمل ھیں. گوھر الماس خان

ہماری عیدیں اور خوشیاں کشمیری، فلسطینی اور شامی اقوام کی آزادی کے بغیر نامکمل ھیں. گوھر الماس خان

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) عید الاضحٰی کے پر مسرت موقع پر یارکشائر اور گرد و نواح میں مختلف رنگارنگ تقریبات کا انعقاد و اہتمام کیا گیا تھا. اس موقع پر شیڈو وزیر ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین کی طرف سے دئے گئے ظہرانے پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر الماس […]

.....................................................

ڈومور کا تقاضہ چھوڑ کر امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرائے ‘ ایم آر پی

ڈومور کا تقاضہ چھوڑ کر امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرائے ‘ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان پر پابندیاں لگانے پر غور کی خبروں کی تردیدکیساتھ پاکستان سے دہشتگردی کے محفوظ ٹھکانوں کے خاتمے اور پڑوسیوں کو نشانہ بنانےوالو ں کیخلاف آپریشن کے تقاضے پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے […]

.....................................................

کشمیر کالونی وائی ایم سی اے کی غیر قانونی فروخت کا نیب اور دیگر تحقیقاتی ادارے نوٹس لیں

کشمیر کالونی وائی ایم سی اے کی غیر قانونی فروخت کا نیب اور دیگر تحقیقاتی ادارے نوٹس لیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق سٹی کونسلر ملک اسحاق اور کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھوکھر نے نیب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کالونی (اختر کالونی روڈ) کے وائی ایم سی اے کی عمارت غیر قانونی فروخت کیئے جانے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ دار افراد کے خلاف کاروائی کرے۔ […]

.....................................................

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے۔ وہ پوری دنیا کے سامنے ہے اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری بھائی اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر رہے ہیں اور ہزاروں جیلوں میں قید و بند کی صوبیتیں برداشت کر رہے ہیں۔ مسلمانوں کے انسانی حقوق […]

.....................................................

پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کا کشمیریوں پر مظائم کے خلاف بارسلونا میں لائے گئے بھوک ہڑتالی کیمپ کا وزٹ

پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کا کشمیریوں پر مظائم کے خلاف بارسلونا میں لائے گئے بھوک ہڑتالی کیمپ کا وزٹ

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) بارسلونا مین امن کی خواہش تنظیم نے کشمیریوں پر بھارت کے ظلم کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ہوا ہے۔ پیام امن کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی سماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے بھوک ہڑتالی کیمپ کا وزٹ کیا اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی […]

.....................................................

کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید دو طالبعلم شہید

کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید دو طالبعلم شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کی انتہا ہوگئی ، دو مزید کشمیری طالبعلم بھارتی درندگی کا شکار ہوگئے، شہدا کی تعداد 91 تک جا پہنچی ، حریت رہنماؤں نے مشترکہ احتجاج کی کال 16 ستمبر تک بڑھا دی۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال تاحال کشیدہ ہے۔ اسلام آباد اور بارہ مولا میں بھارتی […]

.....................................................

کشمیر پر عالمی دنیا کی بے حسی پاکستان کی غیر موثر خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے. ڈاکٹر مسفر حسن

کشمیر پر عالمی دنیا کی بے حسی پاکستان کی غیر موثر خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے. ڈاکٹر مسفر حسن

برطانیہ (پ ر) حکموت پاکستان کشمیر میں جاری ظلم وستم پر ایک خاموش تماشای کے بجائے ایک جامع اور موثر حکمت عملی بنا کر ٹھوس اقدامات کرے. ان خیالات کا اظہار برطانیہ میں ماجود مختلف کشمیری جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں جن میں جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ ایند یورپ کے صدر ڈاکٹر مسفرحسن، جموِں کشمیر […]

.....................................................

جنوبی ایشیاء میں مسئلہ کشمیر ایک سلگتا ہوا ایشو

جنوبی ایشیاء میں مسئلہ کشمیر ایک سلگتا ہوا ایشو

تحریر : راجہ پرویز اقبال امریکہ نے کہا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کے معاملے پر کنٹرول لائن پر موجود پوزیشن برقرار رکھنے کے حق میں ہے جبکہ یہ بات واضح کردی ہے کہ یہ دونوں ممالک پر منحصر ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر کسی بھی مذاکرات کیلئے رفتار ، دائرہ کار […]

.....................................................

تحریک آزادی کشمیر امریکہ انڈیا معاہدہ اور بلوچستان

تحریک آزادی کشمیر امریکہ انڈیا معاہدہ اور بلوچستان

تحریر : حافظ جاوید الرحمن قصوری ایم اے برہان وانی کی شہادت کے بعد اب تک مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو مسلسل 61 دن ہو گئے ہیں بھارتی فوج کی درندگی وحشت بربریت تھمنے کا نام نہیں لے رہی ان 61 دنوں میں 95 کشمیریوں کو شہید اور ہزارں کو شدید زخمی کر دیا گیا […]

.....................................................

انڈین فوج کی نہتے کشمیریوں پر جاری ظلم و بربریت کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بھوک ہڑتال

انڈین فوج کی نہتے کشمیریوں پر جاری ظلم و بربریت کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بھوک ہڑتال

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مقبوضہ کشمیر میں انڈین فوج کی نہتے کشمیریوں پر جاری ظلم و بربریت کے خلاف بارسلونا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے بھوک ہڑتال جاری ہے ۔ امن کی خواہیش ایسوسی ایشن تنظیم کے طر ف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ہے۔ انڈیا کا دوغلہ چہرہ دنیا کے سامنے لا […]

.....................................................

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

تحریر : سائرہ فاروق انشا ملک کشمیر کی بیٹی ، ہمیشہ کے لیے اپنی بینائی کھو دینے والی بچی ۔۔۔! قصور فقط اتنا تھا کہ بالکونی سے سر نکال کر اپنے ابا کو دیکھنے کی کوشش کر رہی تھی کہ وہ مسجد سے نماز پڑھ کر آئے ہیں کہ نہیں تو نکڑ پر کھڑے فوجی […]

.....................................................

عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم کا سختی سے نوٹس لے: وزیراعظم

عالمی برادری کشمیریوں پر مظالم کا سختی سے نوٹس لے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کیا کشمیر کے معصوم شہریوں کی آنکھوں میں چھرے مارنے والوں کے دل درد انسانیت سے خالی ہیں۔ ایسے واقعات سے کشمیری معصوم شہری بینائی سے محروم ہو رہے ہیں۔ یہ صریحا ظلم ہے بلکہ ظلم کا آخری درجہ ہے بین الاقوامی برادری سے پر […]

.....................................................

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے 28 گھنٹے کا بھوک ہڑتالی کیمپ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے 28 گھنٹے کا بھوک ہڑتالی کیمپ

مظفرآباد (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے 28 گھنٹے کا بھوک ہڑتالی کیمپ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور مسئلہ کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے 28 گھنٹے کا بھوک ہڑتالی کیمپ۔ […]

.....................................................

جنگ ستمبر اور مسئلہ کشمیر

جنگ ستمبر اور مسئلہ کشمیر

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید ستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ کو 51 سال ہو چکے ہیں۔گویا یہ نصف صدی کا قصہ ہے جوطویل عرصہ پر محیط ہے۔ 51 برس میں دنیا کی بہت سی اقوام اور ممالک کے حالات بدلے ۔بہت سے ممالک کے درمیان دوستی کے رشتے استوار ،اور دشمنی کے مزاج و […]

.....................................................

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ دنوں جرمنی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر توڑے جانے والے ظلم و ستم اور قتل عام کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم سیاہ کا انعقاد کیا گیا، جسمیں جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی سرکردہ […]

.....................................................