پاکستانیوں کا ایک ہی نعرہ کشمیر ہمارا کشمیر ہمارا

پاکستانیوں کا ایک ہی نعرہ کشمیر ہمارا کشمیر ہمارا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ مسئلہ کشمیر پرپوری دنیا کے سامنے موری حکومتی کا مظالم ایک نئی تاریخ رقم کررہاہے۔تودوسری طرف بھارت نے پاکستان کی طرف سے کشمیر پر بات چیت کرنے کی پیشکش کو اس شرط پر قبول کرنے کا اعلان کیا ہے اگر یہ مذاکرات سرحد پار دہشتگردی تک محدود ہوں گے اور […]

.....................................................

بھارتی کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ

بھارتی کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ

بھارت (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطابق بارہ مولہ کے علاقے کھوجا باغ میں پہلے سے گھات لگائے شدت پسندوں نے بھارتی فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں منگل کی شب سکیورٹی فورسز کے ایک قافلے پر شدت پسندوں نے حملہ کیا جس میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد مارے گئے۔ […]

.....................................................

مودی، کشمیر اور بلوچستان

مودی، کشمیر اور بلوچستان

تحریر : عبدالرزاق مقبوضہ کشمیر کے سرفروشوں اور جانبازوں کی جد و جہد آزادی بام عروج کو چھو چکی ہے جس کی جھلک دیکھ کے مودی سٹپٹا گیا ہے اور اس کے اوسان خطا ہو چکے ہیں اور وہ طرح طرح کی نادانیوں اور گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ہے۔ پندرہ اگست ہندوستان کی آزادی […]

.....................................................

مسعود خان پاکستانی کشمیر کے صدر منتخب

مسعود خان پاکستانی کشمیر کے صدر منتخب

مظفرآباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب اور پاکستان میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار مسعود خان 42 ووٹ لے کر پاکستانی کشمیر کے 27 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ محمد مسعود خان پاکستان کے معروف سفارت کار رہے ہیں وہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر […]

.....................................................

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یوم سیاہ کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یوم سیاہ کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام بروزپیر 15اگست 2016 ؁ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے (برسلز) پ۔ر دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ ہوا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور دنیاکے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے کشمیری ہم وطن ہرسال 15اگست بھارت کے یوم آزادی کو احتجاجا […]

.....................................................

پیرس میں بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں کی طرف سے یوم سیاہ اور احتجاجی مظاہرہ

پیرس میں بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں کی طرف سے یوم سیاہ اور احتجاجی مظاہرہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس میں بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں کی طرف سے یوم سیاہ اور احتجاجی مظاہرہ۔ ایفل ٹاور انڈیا مردہ باد۔انڈیا کشمیر سے نکل جائے جیسے نعروں سے گونج اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس ایفل ٹاور کے مقام پر 15 اگست سہہ پہر 18:00 بجے کشمیری رہنماوں کی […]

.....................................................

سوئیزرلینڈ: کشمیر میں انڈین جارحیت کے خلاف برن میں مظاہرہ

سوئیزرلینڈ: کشمیر میں انڈین جارحیت کے خلاف برن میں مظاہرہ

سوئیزرلینڈ: سوئس کشمیر ہیومن رائٹس فورم کے چیئرمین عبدالشفیق بابیجر کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی مظالم کے خلاف مورخہ 19 اگست بروز جمعہ دوپہر 3 بجے سے ساڑھے چار تک سوئیزرلینڈ کے دارلحکومت برن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کشمیری اور پاکستانی دوسری آزادی کی جدوجہد کرنے والی […]

.....................................................

پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

پاکستان کی بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ہندوستان کو مسئلہ کشمیر پر بامقصد مذاکرات کی باضابطہ طور پر دعوت دے دی سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اس حوالے سے اپنے ہندوستانی ہم منصب ایس جے شنکر کو خط لکھا، جس میں انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے اسلام آباد میں تعینات ہندوستانی […]

.....................................................

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا آزادی کے حق میں احتجاجی کیمپ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا آزادی کے حق میں احتجاجی کیمپ

کشمیر (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا آزادی کے حق میں احتجاجی کیمپ۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اورریاست کی مکمل آزادی کے حق میں احتجاجی کیمپ۔سہنسہ بازار کے مین چوک میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں زونل صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی اور دیگر راہنمائوں کی شرکت۔کیمپ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ اعجاز علی چھجڑو

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ اعجاز علی چھجڑو

اسلام آباد (بیورورپورٹ) عالمی مجلس امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان (رجسٹرڈ) کے چیئرمین اعجاز علی چھجڑو نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ بھارت دہشتگردی کو ہوا دے کر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔مسئلہ کشمیر کے بارے حکومتی سطح پر […]

.....................................................

کشمیر میں ایک لاکھ سے زائد بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام

کشمیر میں ایک لاکھ سے زائد بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام

اسلام آباد (بیورورپورٹ) عالمی مجلس امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان (رجسٹرڈ) کے چیئرمین اعجاعلی زچھجڑو نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیامیں امن قائم نہیں ہوسکتا۔بھارت دہشتگردی کوہوادے کر خطے میں عدم استحکام پیداکرنا چاہتاہے۔مسئلہ کشمیر کے بارے حکومتی سطح پربیانات سے بھارت کودوٹوک الفاظ میں پیغام گیا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے زیر اہتمام جشن آزادی پر کوئٹہ، پشاور اور کشمیر کے شہدا کے لیے قرآن خوانی

پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے زیر اہتمام جشن آزادی پر کوئٹہ، پشاور اور کشمیر کے شہدا کے لیے قرآن خوانی

ڈنمارک : کوئٹہ دھماکے میں 73 پاکستانیوں کی شہادت پر ہر محب وطن دکھی ہے پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک نے جشن آزادی کے موقع پرخوشی کی روایتی تقاریب کو منسوخ کرکے شہدا کے لیے قرآن خوانی اور ایصال ثواب کی محفل کا اہتمام کیا ۔ خواتین و حضرات نے شہدا کے لیے قرآن خوانی کے […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی میں ہی پاکستان کی بقاء ہے، اسامہ رضی

کشمیر کی آزادی میں ہی پاکستان کی بقاء ہے، اسامہ رضی

کراچی 15 اگست 2016 (پ ر) امیر جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد اویس یاسین کی ہدایت پر زون کی تمام یوسیز میں جشن آزادی کے حوالے سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریبات منعقد کی گئی۔ بفرزون میںکیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اسامہ بن رضی نے […]

.....................................................

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 22 افراد ہلاک

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 22 افراد ہلاک

پلندری (جیوڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی تحصیل پلندری میںاتوار کی شام باراتیوں سے بھری بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ بس میں تقریباً 60 مسافر سوار تھے۔ مقامی میڈیا رپورٹس نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ بس تیز […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے۔وہ پوری دنیا کے سامنے ہے۔اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری بھائی اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر رہے ہیں۔ اور ہزاروں جیلوں میںقیدو بند کی صوبیتیں برداشت کر رہے ہیں۔ مسلمانوں کے انسانی حقوق بری طرح پامال ہو […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی میں ہی پاکستان کی بقاء ہے، اسامہ رضی

کشمیر کی آزادی میں ہی پاکستان کی بقاء ہے، اسامہ رضی

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد اویس یاسین کی ہدایت پر زون کی تمام یوسیز میں جشن آزادی کے حوالے سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریبات منعقد کی گئی۔ بفرزون میںکیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اسامہ بن رضی نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

بھارت کے یوم آزادی پر کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

بھارت کے یوم آزادی پر کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

سری نگر (جیوڈیسک) کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں امدادی سامان مہیا کرنے کی پاکستانی پیشکش مسترد کر دی۔ ادھر قابض افواج نے ریفرنڈم مارچ کے شرکا پر آنسو گیس کے گولے برسائے۔ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے لیے بھارت خود تو کچھ کرنے […]

.....................................................

یوم آزادی کشمیریوں کے نام کرنے پر بی جے پی مشتعل، عبدالباسط کو نکالنے کا مطالبہ

یوم آزادی کشمیریوں کے نام کرنے پر بی جے پی مشتعل، عبدالباسط کو نکالنے کا مطالبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان نے اپنا یوم آزادی کشمیریوں کے نام کیا تو بھارتی حکمران جماعت پر بوکھکلاہٹ طاری ہو گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکمران پارٹی بی جے پی کے ترجمان انیل گپتا نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 22 افراد ہلاک

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 22 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی تحصیل پلندری میںاتوار کی شام باراتیوں سے بھری بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ بس میں تقریباً 60 مسافر سوار تھے۔ مقامی میڈیا رپورٹس نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ بس تیز […]

.....................................................

برلن میں کشمیر پر ایک روزہ دستخطی کیمپ، بڑی تعداد میں جرمن باشندوں نے کشمیریوں کی حمایت میں دستخط کئے

برلن میں کشمیر پر ایک روزہ دستخطی کیمپ، بڑی تعداد میں جرمن باشندوں نے کشمیریوں کی حمایت میں دستخط کئے

برسلز: کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے یورپ میں کشمیر پر ایک عرصے سے جاری اپنی ایک ملین دستخطی مہم کو تیز تر کر دیاہے تاکہ یورپین باشندوں میں مسئلہ کشمیر خاص طورپر بھارتی مظالم کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا ہو۔ اس سلسلے میں بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں گذشتہ ہفتے ایک […]

.....................................................

جموں کشمیر نیپ کا پانچ رکنی وفد کا گلگت بلتستان کا دورە

جموں کشمیر نیپ کا پانچ رکنی وفد کا گلگت بلتستان کا دورە

لیوٹن برطانیہ (بیورو رپورٹ) جموں کشمیر نیپ کا ایک پانچ رکنی وفد پارٹی کے سابق مرکزی صدر سردار لیاقت حیات خان کی قیادت میں ان دنوں دو ھفتے کے لئیے گلگت بلتستان کے دورے پر ھے – وفد میں نیپ کے مرکزی رھنما سردار اعجاز خان، ایل اے 20 پونچھ 4 سے نیپ کے امیدوار […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: آزادی کے متوالے حق خود ارادیت کیلئے آج ریفرنڈم مارچ کریں گے

مقبوضہ کشمیر: آزادی کے متوالے حق خود ارادیت کیلئے آج ریفرنڈم مارچ کریں گے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز مساجد پر تالے اور نماز جمعہ کی ادائیگی روکے جانے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ، تازہ جھڑپوں میں بھارتی فورسز نے مزید 250 کشمیریوں کو زخمی کر دیا ۔ وادی میں آزادی کے متوالے حق خود ارادیت کے لیے آج ریفرنڈم مارچ کریں گے۔ مقبوضہ وادی […]

.....................................................

ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، عابد حسین

ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، عابد حسین

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) ضیا الحق فاونڈیشن کے چئیرمین رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، بھارتی فوج طاقت کا استعمال کر کے تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتی، ایسے حالات […]

.....................................................

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا ہے، جس میں اْن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل کرائے اور کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دیا جائے، وزیراعظم نے دوسرا خط اقوام متحدہ کے […]

.....................................................