کشمیر میں تشدد پر پاکستان میں یوم سیاہ کا اعلان

کشمیر میں تشدد پر پاکستان میں یوم سیاہ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی حکومت نے انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں جاری کشیدگی کے سلسلے میں لائحہ عمل طے کرنے کے لیے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلوانے اور 19 مئی کو ملک بھر میں یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا فیصلہ لاہور میں وزیراعظم نواز شریف […]

.....................................................

وادی کشمیر لہولہان

وادی کشمیر لہولہان

تحریر : محمد ریاض پرنس وادی کشمیر لہولہان۔ بھارتی یزیدوں نے کشمیریوں کا پانی بند کر دیاپہاڑوں سا عزم اور استقامت اوردلیری رکھنے والے کشمیری بھائیوں اور مائوں بہنوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا مگر بھارتی سورمائوں کے آگے جھکے نہیں اور مسلسل ان کے وحشیانہ […]

.....................................................

کشمیر میں انڈیا کی پالیسیاں امن کی راہ میں رکاوٹ

کشمیر میں انڈیا کی پالیسیاں امن کی راہ میں رکاوٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انڈیا کی حکومتی پالیسیاں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیری میں انڈیا کی افواج ایمبولینس اور ہسپتالوں […]

.....................................................

کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف بلوچستان میں مظاہرے

کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف بلوچستان میں مظاہرے

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیریوں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ان مظاہروں کی کال ایک غیر سرکاری تنظیم ڈیوٹ (DEVOTE) نے دی تھی جو گذشتہ چند سال سے بلوچستان میں متحرک ہے۔ یہ تنظیم حکومت اور عسکری […]

.....................................................

الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی سے آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا

الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی سے آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا

کوٹلہ ارب علی خان : الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی سے آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا پاکستان مسلم لیگ ن نے آزادکشمیر کی عوام کی خدمت اور ترقی کیلئے ایک جامع انتخابی منشور تیار کیا ہے آزادکشمیر کے غیور عوام کھرے اور کھوٹے کی […]

.....................................................

تصفیہ کشمیر حق خودارادیت سے ہی ممکن ہے: نوازشریف

تصفیہ کشمیر حق خودارادیت سے ہی ممکن ہے: نوازشریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور حکومت کشمیری بھائیوں کے جذبات کی قدر کرتے ہیں اور خواہ کچھ ہو جائے دنیا کے ہر پلیٹ فارم پر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حق خود ارادیت کے ذریعے ہی مسئلہ کشمیر […]

.....................................................

بھارت کشمیری عوام کو جینے کا حق دے۔پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی

بھارت کشمیری عوام کو جینے کا حق دے۔پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی

لاہور: پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ایم اے جوزف فرانسس ،سنیئروائس چیئرمین مارٹن جاویدمائیکل، ضیاء کھوکھر،اقبال کھوکھر،سہیل آصف ودیگر نے ایک اجلاس میںمقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوںبے گناہ معصوم افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اقوام متحدہ اور شملہ معاہدہ کے تحت […]

.....................................................

بھارت اقوام متحدہ کے تحت کشمیریوں کو حق خودارادیت دے، انٹرنیشنل میڈیافورم

بھارت اقوام متحدہ کے تحت کشمیریوں کو حق خودارادیت دے، انٹرنیشنل میڈیافورم

لاہور: انٹرنیشنل میڈیافورم نے کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوںبے گناہ معصوم افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک اجلاس میں چیئرمین ایم اے تبسم ،صدراقبال کھوکھر نے کہا کہ عالمی طاقتوں کو چاہیے کہ بھارت پر اپنا اثرورسوخ استعمال کرے اور اسے پابند کرے کہ وہ اقوام متحدہ اور […]

.....................................................

کشمیر: اقوامِ متحدہ میں پاکستانی احتجاج پر انڈیا کا شدید ردعمل

کشمیر: اقوامِ متحدہ میں پاکستانی احتجاج پر انڈیا کا شدید ردعمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی جانب سے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پرتشدد واقعات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائے جانے پر انڈیا کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ سلامتی کونسل میں انڈیا کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایک ایسے ملک کو حقوقِ انسانی کی بات زیب نہیں دیتی جو ’دہشت گردی […]

.....................................................

بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف اہلیان سبی کی جانب سے احتجاجی ریلی

بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف اہلیان سبی کی جانب سے احتجاجی ریلی

سبی (نامہ نگار) بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف اہلیان سبی کی جانب سے احتجاجی ریلی ویگن اڈہ سبی اقبال روڈ سے چیئرمین ضلع کونسل سبی ملک قائم الدین دہپال کی قیادت میں نکالی گئی شرکاء نے پلے کارڈز بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر کشمیری سے اظہار یکجہتی کے […]

.....................................................

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا بروز اتوار لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا بروز اتوار لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

لندن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کا ۷۱ جولائی بروز اتوار دوپہر ۱ سے ۳ بجے تک لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کر دیا۔ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے کہا کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی […]

.....................................................

حلقہ فکروفن کی کشمیریوں پر دہشت گردی کی مذمت

حلقہ فکروفن کی کشمیریوں پر دہشت گردی کی مذمت

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری حلقہ فکروفن سعودی عرب کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری نے نہتےکشمیریوں پر بھارتی ریاستی دہشت گردی پر زور مذمت کرتےہوئے کہا کہ حق خود ارادیت کشمیریوں کا پیدائشی حق ہے جسے اقوام متحدہ نے اپنی قرار داروں میں تسلیم کیا ہے ۔ اس حق کو دنیا کی کوئی […]

.....................................................

کشمیر کا مسئلہ حل ہونا چاہیے, پیچھے نہیں ہٹیں گے

کشمیر کا مسئلہ حل ہونا چاہیے, پیچھے نہیں ہٹیں گے

سرینگر (جیوڈیسک) انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کے ایک کمانڈر برہان وانی کی موت کے بعد سے کشمیر جیسے ابل پڑا ہو۔ ابھی تک وادی کشمیر میں پر تشدد مظاہروں کے دوران پولیس اور سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 1300 سے زیادہ لوگ زخمی ہیں۔ […]

.....................................................

کشمیریوں کا حق خود ارادیت‎

کشمیریوں کا حق خود ارادیت‎

تحریر : عماد ظفر جموں کشمیر میں برہان وانی کے ہندوستانی افواج کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد ایک بار پھر آزادی کی تحریک نے زور پکڑ لیا ہے. برہان وانی نامی 22 سالہ نوجوان حزب المجاہدین سے منسلک تھا اور وادی کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کیلئے ایک ہیرو کی حیثیت رکھتا تھا. برہان […]

.....................................................

برسلز : بھارت کشمیریوں کو زیادہ دیر تک مغلوب نہیں رکھ سکتا، کشمیر کونسل ای یو

برسلز : بھارت کشمیریوں کو زیادہ دیر تک مغلوب نہیں رکھ سکتا، کشمیر کونسل ای یو

برسلز (پ۔ر) آئی سی ایچ ڈی کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر یورپین پریس کلب برسلز میں کشمیر پر کتاب ’’کیاآپ کو کونان پوشپورہ یاد ہے؟‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران مقررین نے تیرہ جولائی کے شہدا ء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیااور […]

.....................................................

دنیا کشمیریوں کی خواہش کا احترام کرے۔ راحیل شریف

دنیا کشمیریوں کی خواہش کا احترام کرے۔ راحیل شریف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے انڈیا کے زیرِ اہمتام کشمیر میں انڈین فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کشمیریوں کی خواہش اور جدو جہد کو تسلیم کرے۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل […]

.....................................................

حقِ خود ارادیت کشمیری عوام کا حق ہے

حقِ خود ارادیت کشمیری عوام کا حق ہے

تحریر: محمد اشفاق راجا وزیر اعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری رہنما برہان وانی اور دوسرے کشمیریوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقِ خود ارادیت کشمیری عوام کا حق ہے نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کئے جائیں بے گناہ شہریوں کے خلاف غیر قانونی طور […]

.....................................................

حکمران بھارت نوازی میں مسئلہ کشمیر کو فراموش کرچکے ہیں ، اے پی ایم ایل

حکمران بھارت نوازی میں مسئلہ کشمیر کو فراموش کرچکے ہیں ، اے پی ایم ایل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کشمیرمیں انسانی حقوق کی بد ترین پامالیاں اور کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما طاہر حسین سید نے۳۵ سے زادہ کشمیریوں کو ظلم بربریت کا نشانہ بنا کر سہید اور کشمیر پر بھارتی تسلط کے ۶۸سالوں کے دوران کشمیر میں بھارتی جبر و مظالم کی […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر اپنے منطقی حل کے نزدیک پہنچ چکاہے‘ ایم آر پی

مسئلہ کشمیر اپنے منطقی حل کے نزدیک پہنچ چکاہے‘ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر میں بھارتی جارحیت اور کشمیر یوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ بھارتی کردار بتارہا ہے کہ مسئلہ کشمیراپنے منطقی حل کے نزدیک پہنچ چکاہے اور بہت جلد بھارت کشمیر سے باہر نکلنا ہوگا اسی […]

.....................................................

پاکستان کشمیریوں کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھے گا : نواز شریف

پاکستان کشمیریوں کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھے گا : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت ریاستی تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا۔ لاہور میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کے معاملے پر وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی حالیہ وحشیانہ بربربیت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی حالیہ وحشیانہ بربربیت

تحریر : نعیم الاسلام چودھری بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین فوج کے حالیہ مظالم اور کشمیریوں کی شہادت کی نازک صورتحال مسئلہ کشمیر پھر عالمی نوعیت اختیار کر گیا ہے تازہ ترین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے شہید ہونیوالے مظاہرین کی تعداد 30 ہو گئی ہے جبکہ 400 سے زائد […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہداء منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہداء منایا جا رہا ہے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں آج یوم شہداء منایا جا رہا ہے، ادھر گزشتہ چار روز میں قابض بھارتی فوج نے چونتیس کشمیریوں کو شہید جبکہ پندرہ سو کو ہسپتال پہنچا دیا، وادی میں پانچویں روز بھی کرفیو نافذ ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 1931 میں ہندو مہاراجہ کی فوج کے ہاتھوں سری نگر کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور کیلئے جمعہ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غور کیلئے جمعہ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جابر بھارتی فوج کے نہتے مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اعظم کو بدترین صورت حال پر شدید تشویش لاحق ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعہ کو گورنر ہاؤس لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اجلاس میں مقبوضہ […]

.....................................................

مودی کی بھارتی کشمیر میں امن کی بحالی کی اپیل

مودی کی بھارتی کشمیر میں امن کی بحالی کی اپیل

واشنگٹن (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں امن کی اپیل کی ہے، جہاں گذشتہ تین دِنوں کے دوران پُرتشدد احتجاج جاری ہے۔ کشیدگی اُس وقت شروع ہوئی جب سکیورٹی افواج نے ایک مقامی شدت پسند کمانڈر کو ہلاک کیا، جس کے بعد تقریباً 30 ہلاکتیں واقع ہوچکی ہیں اور […]

.....................................................