مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی شہید کی دوسری برسی پر آج مکمل ہڑتال ہو گی

مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی شہید کی دوسری برسی پر آج مکمل ہڑتال ہو گی

سری نگر (جیوڈیسک) کشمیری رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے ممتاز نوجوان رہنما شہید برہان مظفر وانی کی شہادت کی دوسری برسی پر 8 جولائی اتوار کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ بھارتی فوجیوں نے برہان مظفر وانی کو […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر بھارتی مظالم اور انسانی حقوق

مقبوضہ کشمیر بھارتی مظالم اور انسانی حقوق

تحریر : میمونہ صدف پاکستان اور بھارت کی برطانوی تسلط سے نجات کے ساتھ کشمیر کے الحاق کا معاملہ اٹھا۔۱۹۴۹ء ،میں پہلی بار بھارت نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا۔ اقوام ِ متحدہ نے بھارت کی ایماء پر کشمیر کے بارے میں قرارداد پاس کی جس کے مطابق کشمیریوں کو ان کی […]

.....................................................

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا بارسلونا میں وائس آف کشمیر اسپین کے زیر اہتمام ایک بڑے جلسہ سے خطاب

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا بارسلونا میں وائس آف کشمیر اسپین کے زیر اہتمام ایک بڑے جلسہ سے خطاب

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ اسپین ہمارے لئے بڑا اہم ملک بن چکا ہے اور اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ ریفرنڈم کے بعد برطانیہ یورپی یونین سے نکل جائے گا اور ہمارے زیادہ تر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 5 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے پلوامہ اور کپواڑہ میں آپریشن کے دوران 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور ریاستی دہشت گردی کے تازہ ترین واقعے میں بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج

تحریر : میر افسر امان شاید یہ آٹھویں بار ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے گورنر راج قائم کیا ہے۔یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں ۔ بلکہ روز روز کی بات ہے۔بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کشمیر کے قوم پرست سیاست دان اور بھارت نواز سیاسی پارٹیاں اپنے مفادات پورے ہو جانے پر مقبوضہ […]

.....................................................

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کے دوران رہائشی علاقے میں فائرنگ کی جس سے 5 افراد شہید اور خاتون […]

.....................................................

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں، خصوصی کمانڈوز اور اسنائپرز بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر جموں پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئے دستے میں مکانات کو بارودی مواد سے اڑانے کے ماہرین بھی شامل ہیں۔ انتہاء پسند بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کے […]

.....................................................

محبوبہ مفتی کا استعفیٰ، مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ

محبوبہ مفتی کا استعفیٰ، مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج نافذ

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کی علیحدگی کے بعد محبوبہ مفتی کی حکومت ختم، صدر رام ناتھ کووند نے گورنر راج نافذ کر دیا، رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کا کہنا ہے مودی اور مفتی نے وادی جنت نظیر کو جہنم میں تبدیل کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بی جے […]

.....................................................

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 مزید نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں […]

.....................................................

معروف کشمیری صحافی مرحوم شجاعت بخاری کے ظالمانہ قتل پر دلی صدمہ ہوا ہے۔ گوہر الماس خان

معروف کشمیری صحافی مرحوم شجاعت بخاری کے ظالمانہ قتل پر دلی صدمہ ہوا ہے۔ گوہر الماس خان

بریڈفورڈ (بابر علی چیمہ سے) برطانیہ کے شیڈو وزیر ممبر برطانوی پارلیمان عمران حسین ایم پی ، چیئر مین تحریک خود ارادیت جموں کشمیر راجہ نجابت حسین اور سٹی لیبر پارٹی کونسلر برائے لیڈز گوہر الماس خان نے اپنے ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں نے کہا ہے کہ انہیں معروف کشمیری صحافی مرحوم شجاعت بخاری […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف اقوام متحدہ کا وار ٹریبونل بنایا جائے، علی رضا سید‎

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف اقوام متحدہ کا وار ٹریبونل بنایا جائے، علی رضا سید‎

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث افراد پر مقدمہ چلانے کے لیے انٹرنیشنل کریمینل ٹریبونل بنائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے […]

.....................................................

چیئرمین کشمیر فورم فرانس نعیم چوہدری اور رانا محمود خاں کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

چیئرمین کشمیر فورم فرانس نعیم چوہدری اور رانا محمود خاں کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) چیئرمین کشمیر فورم فرانس، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یورپ نعیم چوہدری اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) یورپ رانا محمود خاں کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پیرس کی سیاسی و سماجی، کاروباری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت […]

.....................................................

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے نامور کشمیری صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے نامور کشمیری صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں جمعرات کی شام نامور کشمیری صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شجاعت بخاری جمعرات کی شام افطار سے کچھ وقت پہلے سری نگر میں پریس ایونیو میں واقع اپنے دفتر کے […]

.....................................................

کشمیری کمیونٹی کے زیر اہتمام ‏ڈبلن میں حضرت علیؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے گرینڈ افطار ڈنر کا انعقاد

کشمیری کمیونٹی کے زیر اہتمام ‏ڈبلن میں حضرت علیؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے گرینڈ افطار ڈنر کا انعقاد

ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) کشمیری کمیونٹی کے زیر اہتمام ڈبلن میں حضرت مولا علی ؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایک پروقار گرینڈ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام سیاسی سماجی مذہبی تنظیمات کے قائدین و کارکنان کے علاوہ آئرش پارلیمنٹیرین کونسلرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]

.....................................................

مشہور یورپی فوٹو گرافر کی تصاویر کی اشاعت سے دنیا میں مقبوضہ کشمیر کے مصائب کو سمجھنے میں مدد ملے گی، علی رضا سید

مشہور یورپی فوٹو گرافر کی تصاویر کی اشاعت سے دنیا میں مقبوضہ کشمیر کے مصائب کو سمجھنے میں مدد ملے گی، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے مصائب کے حوالے سے مشہور یورپی فوٹو گرافر کی شائع ہونے والی تصاویر کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان تصاویر کے سامنے آنے سے دنیا کو مقبوضہ کشمیر کے مصائب کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ دنیا […]

.....................................................

ممتاز کشمیری لیڈر عارف شاہد شہید کی پانچویں برسی پر کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا گیا

ممتاز کشمیری لیڈر عارف شاہد شہید کی پانچویں برسی پر کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا گیا

لوٹن برطانیہ (تیمور لون) ممتاز کشمیری لیڈر عارف شاہد شہید کی پانچویں برسی پر کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس احمد بٹ کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا گیا۔ سیمینار میں تمام قوم پرست جماعتوں نے بھرپور شرکت کی۔ سیمینار میں شریک مہمانوں کے لیے باقاعدہ افطاری کا بھی انتظام کیا۔ سیمینار میں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے مچھل کا محاصرہ کرلیا اورسرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................

آزاد جموں و کشمیر صدر مسعود خان کا پاکستانی کمیونٹی فورم سے خطاب

آزاد جموں و کشمیر صدر مسعود خان کا پاکستانی کمیونٹی فورم سے خطاب

ویانا (اکرم باجوہ) آزاد جموں و کشمیر صدر سردار مسعود خان ویانا کے چار روزہ دورہ کے دوران انٹرنیشنل پیس کانفرنس ویانا اور اکنامک انٹرنیشنل سمینار میں شرکت کے علاوہ پاکستان سفارت خانہ ویانا کا وزٹ 31 مئی کی دوپہر کیا اور سفارتخانہ ویانا میں پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے عہدیداران اور کشمیری کمیونٹی سے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے، علی رضا سید کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے، علی رضا سید کا مطالبہ

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی گھمبیر صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں اپنے مظالم کا ایک نیا ہتھکنڈہ استعمال کرنا […]

.....................................................

چیئرمیں کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیر کے تمام گم شدہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

چیئرمیں کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیر کے تمام گم شدہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

برسلز (پ۔ر) چیئرمیں کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے تمام گم شدہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ہفتہ برائے گم شدہ افراد کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاہے کہ ہم اس اہم موقع پر مقبوضہ کشمیرکے گم شدہ افراد کے […]

.....................................................

بحیثیت ن لیگ آزادکشمیر فرانس کے صدر کی حیثیت سے فورم سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں۔ راجہ اشفاق احمد

بحیثیت ن لیگ آزادکشمیر فرانس کے صدر کی حیثیت سے فورم سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں۔ راجہ اشفاق احمد

پیرس (بیورو رپورٹ) بحیثیت ن لیگ آزادکشمیر فرانس کے صدر کی حیثیت سے فورم سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں۔ راجہ اشفاق احمد۔ فرانس میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے ن لیگ کے کارکنوں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنان کا ایک اہم کردار رہا ہے۔ گذشتہ چند مہینے سے مختلف سیاسی جماعتوں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 14 ہو گئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 14 ہو گئی

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے یونی ورسٹی کے پروفیسر سمیت مزید 10 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ بھارتی فوج نے آپریشن کے نام پر […]

.....................................................

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بے جرم و خطا قتل کے واقعات کی مذمت کی ہے

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بے جرم و خطا قتل کے واقعات کی مذمت کی ہے

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں بڑھتے ہوئے بے جرم و خطا قتل کے واقعات بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کی شہادتوں کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں اس قسم کے قتل کی ایک تازہ مثال دیتے ہوئے علی رضا […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے چٹہ بل کے علاقے میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چار نہتے کشمیری نوجوانوں کو […]

.....................................................