کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے پاس قومی اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی اور وہ اسی ماہ سابق وزیر اعظم ہوجائیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ حکومت نےاو آئی سی کو آڑ بناتے ہوئے آئینی عمل […]…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان نے تحریک عدم اعتماد کے دن اراکین اسمبلی کو باحفاظت اسمبلی پہنچنے کی یقین دہانی کرا دی۔ عدالتِ عظمیٰ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملک…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن روس۔یوکرین جنگ پر بات چیت کے لیے برسلز میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد پولینڈ کا دورہ کریں گے۔ وائٹ ہاوس ترجمان جین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عدم اعتماد کی تحریک پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آئینی مدت کا آج آخری دن ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے کا فیصلہ کیا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومتی شخصیات سے ملاقات میں عثمان بزدار کو ہٹانے کا نہیں کہا۔ عون چوہدری نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہوا کہ پنجاب میں ہونے کیا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان لوگوں سے کتوں کی طرح برتاؤ نہ کریں۔ نور عالم کا کہنا تھا کہ ہر انسان کی عزت کریں اور وزیراعظم…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دہلی سے دوحہ جانے والی پرواز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہےکہ قطر ائیرویز کی پرواز کیو آر 579 کراچی کے قریب تھی کہ اس میں خرابی پیدا ہوئی اور طیارے نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقراء دختر نذیر احمد کی پراسرار موت کی تحقیقات میں ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو معطل کرکے شامل تفتیش کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایس پی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی لندن سے اسپین روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اسپین روانگی سے قبل لندن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مونس الہٰٰی نے کہا کہ یہاں تین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس آج سپریم کورٹ میں دائر کیا جائے گا جس کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں۔ صدارتی ریفرنس میں آرٹیکل 63 کی تشریح کے لیے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب پر یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے تازہ ڈرون اور میزائل حملوں کی مذمت کی ہے اور مملکت کے حقِ دفاع کی حمایت کااعادہ کیا ہے۔ امریکی صدر کے قومی سلامتی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب فوجی اتحاد نے اعلان کیا کہ اس نے حوثیوں کے متعدد حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔ جدہ کی فضائی حدود میں دشمن کے ’ہدف‘ کو روکنے اور اسے…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب ہیں۔ خبر کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ اگر دونوں فریقین اب تک کی پیش رفت سے پیچھے نہ ہٹیں…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ پی نے کہا ہے کہ چین کسی بھی بے بنیاد الزام کی مخالفت کرتا ہے۔ خبر کے مطابق، چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین بحران پر بیجنگ تاریخ کے دائیں جانب کھڑا…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) جوہری ہتھیار سرد جنگ کا ایک نشان قرار دیے جاتے ہیں۔ حالیہ روسی دھمکی سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ ایک مرتبہ پھر اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ اس صورتِ حال میں یورپ کے پاس جوابی کارروائی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں روسی فوج کے حملوں میں 100 یوکرینی فوجی اور غیر ملکی جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ روس ہائپرسونک میزائلوں سے یوکرینی علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ماسکو سے موصول…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میچ ریفری نے بنگلور میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پچ کو غیر معیاری قرار دیدیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سی پی پی نے نیپرا میں فروری کی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہ رخ خان، جان ابراہم اور اسٹار اداکارہ دیپکا پاڈوکون کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جارہا ہے جس کے جواب میں کنگ خان کے…