ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے خلاف ایک اور مقدمے کی تیاری

ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے خلاف ایک اور مقدمے کی تیاری، مقدمے میں منی لانڈرنگ کی دفعات شامل کریں گے، ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ، کڑوڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کے شواہد ملے ہیں، ایف آئی اے حکام، حوالے ہنڈی سے متعلق بھی تحقیقات کی جائے گی، ایف آئی اے حکام۔

.....................................................

پشاور میں بارشوں کے سبب حادثات، 24 گھنٹے میں 4 افراد جاں بحق

پشاور میں بارشوں کے سبب حادثات، 24 گھنٹے میں 4 افراد جاں بحق، 3 افراد کرک اور ایک مردان میں جاں بحق ہوا، مردان اور کرک میں 5افراد زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے۔

.....................................................

سابق چیف ایگزیکٹو پیسکو اختر علی 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سابق چیف ایگزیکٹو پیسکو اختر علی 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے، پیسکو کے سابق چیف کو احتساب عدالت کے جج طارق یوسفزئی کے سامنے پیش کیا گیا، نیب نے سابق چیف ایگزیکٹو پیسکو اختر علی کو آج گرفتار کیا تھا، پراسیکوٹر نیب دانیال چمکنی۔

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری

راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری، نالہ لئی کے اطراف رہنے والے لوگ محتاط رہیں، ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول۔

.....................................................

پاک سری لنکا پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاک سری لنکا پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم انتقال کر گئے

آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم انتقال کر گئے، سردار عبدالقیوم مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر تھے، سردار عبدالقیوم خان طویل عرصے سے علیل تھے، عبدالقیوم خان تحریک آزادی کشمیر کے بانیوں میں سے تھے۔

.....................................................

نواز شریف کی اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے کچھ دیر بعد روس میں ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے کچھ دیر بعد روس میں ملاقات کریں گے، ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق سوا نو بجے ہو گی، پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے تناظر میں ملاقات کو نمایاں اہمیت دی جا رہی ہے۔

.....................................................

افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملہ، سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد مارا گیا

افغان صوبے ننگرہار میں میزائل حملہ، سابق طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد مارا گیا، شاہد اللہ شاہد نے تحریک طالبان چھوڑ کر داعش میں شمولیت اختیار کر لی تھی، ننگرہار میں چند روز قبل دو امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے 49 ارکان ہلاک ہو چکے ہیں، افغان میڈیا۔

.....................................................

لاہور میں ڈکیٹی کے دوران زخمی ہونے والا ملزم عبداللہ چل بسا

لاہور میں ڈکیٹی کے دوران زخمی ہونے والا ملزم عبداللہ چل بسا، ملزم عبداللہ نے ڈکیٹی کے دوران فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔

.....................................................

خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ضیااللہ آفریدی گرفتار

خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ضیااللہ آفریدی گرفتار، صوبائی وزیر کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا۔

.....................................................

کراچی : 50 سے زائد مقدمات میں ملوث ملزم منا قریشی فرار

کراچی : 50 سے زائد مقدمات میں ملوث ملزم منا قریشی فرار، ملزم منا قریشی کو کراچی کی خواجہ اجمیر نگری پولیس نے گرفتار کیا تھا، ملزم منا قریشی ناظم آباد کے نجی اسپتال سے پولیس کا گھیرا توڑا کر فرار ہوا، ملزم منا قریشی کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار غفار کو حراست میں […]

.....................................................

لاہور: نجی بینک میں ڈکیتی، مزاحمت پر ایک شخص ہلاک

لاہور کے کریم بلاک میں نجی بینک میں ڈکیتی، مزاحمت پر ایک شخص ہلاک، ایک زخمی۔

.....................................................

کراچی میں یوم حضرت علی کے جلوس میں بم ناکارہ بنانے والے روبوٹ کا استعمال

کراچی میں یوم حضرت علی کے جلوس میں بم ناکارہ بنانے والے روبوٹ کا استعمال، روبوٹ کے ذریعے جلوس کے راستوں کو کلیئر کیا گیا۔

.....................................................

گوجرانوالہ میں منی اسٹیڈیم میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع

گوجرانوالہ میں منی اسٹیڈیم میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے گھیرائو کر لیا، پولیس کو دیکھ کر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر کراچی روشن علی شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی روشن علی شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو ایڈ منسٹریٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

.....................................................

شریف خاندان نے بینکوں سے قرض کی ایک ایک پائی واپس کی ہے

شریف خاندان نے بینکوں سے قرض کی ایک ایک پائی واپس کی ہے، سب کے کلیئرنس سرٹیفکیٹ موجود ہیں، ملک کی تاریخ میں اس طرح کے قرضے واپس کرنے کی کوئی مثال نہیں، نہ قرضے ہڑپ کیے نہ کھائے، کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، فخر سے کہ سکتا ہوں کہ اتفاق فاونڈری کے ذمہ جتنے […]

.....................................................

حکومت سندھ نے یوم علی کے موقع پر موبائل فون بند کرنے کی سفارش

حکومت سندھ نے یوم علی کے موقع پر موبائل فون بند کرنے کی سفارش، محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کو موبائل فون بند کرنے سے متعقل خط ارسال کر دیا۔

.....................................................

اسلام آباد: ترنول فتح جنگ روڈ پر حادثہ، 16 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ترنول فتح جنگ روڈ پر حادثہ، 16 افراد جاں بحق، حادثے میں کئی افراد زخمی ہوئے، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں کو پمراسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس۔

.....................................................

تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں قرارداد جمع کرائے گی

تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں قرارداد جمع کرائے گی، ہم سمجتھے ہیں کہ رینجرز نے کراچی میں امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، خرم شیر زمان۔

.....................................................

الطاف حسین کا کراچی میں رینجرز آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ

متحدہ کے قائد الطاف حسین کا کراچی میں رینجرز آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ، سپریم کورٹ، ہائیکورٹ کے ججوں پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے، رینجرز آپریشن پر عوام کا مینڈیٹ کیوں حاصل نہیں کیا جا رہا، الطاف حسین۔

.....................................................

لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت

لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت، خرم نواز گنڈاپور اور رحیق عباسی سمیت دیگر ملزمان پر 14 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی، مقدمہ میں نامزد پولیس افسروں پر بھی 14 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت۔

.....................................................

کوئٹہ سے شارجہ جانے والی نجی پرواز کے مسافر سے ہیروئن برآمد

کوئٹہ سے شارجہ جانے والی نجی پرواز کے مسافر سے ہیروئن برآمد، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے مسافر شمس رفاقت سے ہیروئن کے چار پیکٹ برآمد، پیکٹوں میں موجود ہیروئن کا مجموعی وزن تقریباً ایک کلو گرام ہے، اے این ایف۔

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

.....................................................

پشاور: علاقہ اچینی میں دھماکا، 2 افراد زخمی

پشاور: علاقہ اچینی میں دھماکا، 2 افراد زخمی، دھماکا خیز مواد سڑک کے درمیان میں نصب کیا گیا تھا، پولیس۔